ہارٹ کیتھوٹیرائیزیشن ٹیسٹ یہ دیکھنے کے لئے کیا جاتا ہے کہ بچے کے دل میں سے خون کتنے اچھے طریقے سے گزر رہا ہے۔ ہارٹ کیتھوٹیرائیزیشن ٹیسٹ کے لئے بچے کو تیار کرنے کے بارے میں پڑھیے۔
اس بارے میں جانیں کہ آپ اپنے بچے کی جس نے حال ہی میں نالی لگانے کا عمل حاصل کیا ہے، کیسے دیکھ بھال کر سکتے ہیں۔ پٹی کو تبدیل کرنا اور ایمرجنسی حالات کا ذکر کیا گیا ہے۔
بچے جن کو کیتھڑز استعمال کرنے کی ضرورت ھے ان کو اپنے مثانے کو خالی کرنے کیلئے خود سے سکھایا جاسکتا ھے ۔ پڑھئے : لڑکیوں کیلئے کیتھڑائزیشن کی ھدایات قدم قدم ۔
بچے جن کو کیتھڑز استعمال کرنے کی ضرورت ھے ان کو اپنے مثانے کو خالی کرنے کیلئے خود سے سکھایا جاسکتا ھے ۔ پڑھئے : لڑکوں کیلئے کیتھڑائزیشن کی ھدایات قدم قدم ۔
بہت سے بچوں کو خون سے متعلق کام انجام دینے میں خوف آتا ہے۔ مختلف عمر کے بچوں کیلئے توجہ ہٹانے اور وضاحت کرنے کی مؤثر تکنیک پڑھیں۔
الیکٹروکارڈیوگرام (ECG) دل کی برقی سرگرمی کی پیمائش کرتا ہے۔ معلوم کریں کہ کب کسی بچے کا ECG کیا جاسکتا ہے اور اس جانچ میں کیا شامل ہے۔
یہ جانیئے کہ پردہ کس طرح سے کمزور آنکھ کی بینائی کو اچھا کرنے میں مدد کرتا ھے
بچوں میں تیز بخار کی علامات اور وجوہات، وقفے اور اپنے بچے کے تیز بخار کے مناسب علاج کے بارے میں پڑھیں۔
ایکو ڈائیگرام میں دل کی تصویر لینے کیلئے صوتی لہروں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طریق کار اور اپنے بچے کو ایکو ڈائیگرام ٹیسٹ کیلئے تیار کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید پڑھیں۔
سی پی آر زندگی بچانے کا ایسا طریقہ ھے جس میں چھاتی پر دباواور منہ سے منہ جوڑ کر سانس کی بحالی کا کام کیا جاتا ھے۔ سی پی آر کی عملی تربیت کے علاوہ یہ معلومات آپ کے بچے کی زندگی بچانے کا ذریعہ بنیں گی۔
بچوں میں شدید قے کی وجوہات معلوم کریں۔ علامات، قے کی زیادہ عمومی وجہ، علاج اور پرہیز کرنے والی چیزیں۔
ہولٹر مانیٹر ایک چھوٹی سی مشین ہے جو آپ کے بچے کے دل کی دھڑکن 24 گھنٹے کی مدت تک ریکارڈ کرتی ہے۔ یہ معلومات اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ جب آپ کےبچے نے مانیٹر پہنا ہو تو کیا کرنا چا ہئے۔
سی ٹی اسکین میں جسم کی تصویر کشی کیلئے ایکسرے کا استعمال ہوتا ہے۔ معلوم کریں کہ بچوں کیلئے سی ٹی اسکین کس طرح ہوتا ہے، اس کا استعمال کب کیا جاتا ہے، اور اس کارروائی کے دوران کیا توقع کریں۔
عمومی تخدیر دیے جانے سے قبل آپ کے بچے کا پیٹ لازمی طور پر خالی ہونا چاہئے۔ اپنے بچے کو عمومی تخدید کیلئے تیار کرنے اور بعد کی نگہداشت میں مدد کیلئے پڑھیں۔
پورٹ آرام دہ ، با سہولت طریق سے ادویات کے حصول کو بہم پہنچاتا ہے جیسے کہ کیمو تھراپی، آئی وی غذائیت اور مشروبات اور جس سے خون کے نمونے لئے جاتے ہیں۔ اس طریق عمل کے باے میں جانیں۔
بچوں کی ٹیکہ کاری کی ان قسموں کے بارے میں ، جن کا مشورہ زندگی کے پہلے سال کے دوران اور بعد میں دیا جاتا ہے اور ٹٹنس اور خناق کے خلاف تحفظ سے متعلق پڑھیں۔
پیس میکر اہک اہساآلہ ھے جو کہ برقی طور پر بچے دل کی دھڑکن اور رفتار کو کنٹرول کرنے کے کام آتا ھے- پیس میکر کے ساتھ آپ اپنے بچے کی خفاظت کرنا سیکھیے
نونہالوں، چھوٹے اور بڑے بچوں میں آنسو کی نلی بند ہونے کی وجوہات، علامات اور آنسو کی بند نلی کے مناسب علاج کے بارے میں معلوم کریں
بہت زیادہ سوئیاں داخل کرنے سے بچوں کی وریدوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ PICC کچھ بچوں کیلئے دوا دینے یا خون کا نمونہ لینے کا بہترین طریقہ ہوسکتا ہے۔
آپکے بچے میں انتقالِ خون کے بارے میں آپکے سوالات کے جوابات۔ خون کی مصنوعات کی اقسام، انتقال کے خطرات اور انتقال کے متبادل کے بارے میںجانئے۔
اسہال (ڈائریا) عام طور پر آنت میں وائرس یا جراثیم کے سبب ہوتا ہے اور اس کے سبب زیادہ دست آنے لگتے ہیں۔ بچوں کے اسہال کے علاج اور دیگر وجوہات کے بارے میں پڑھیں۔
تپ غدی یا مونو وائرل انفیکشن کی ایک قسم ھے۔ اس کے نشانات اور علامات جاننے کے لئے سیکھیے اور یہ کہ آپ اپنے بچے کی گھر پر دیکھ بھال کس طرح کر سکتے ھیں
چھاتی سے دودھ پلانے اور ماں کے دودھ سے وابستہ متعدد فوائد کے بارے میں معلوم کریں ۔ چھاتی سے دودھ پلانے کی پوزیشن اور طریقوں کے بارے میں مفید نکات۔