لینسو پراذول
Drug A-Z
آپ کے بچے کو دوائی کی ضرورت ھے جیسے لینسو پراذول کہتے ہیں۔ یہ معلوماتی کتابچہ وضاحت کرتا ہے کہ لینسوپراذول کیاھے۔ اسے کیسے دینا چاہیے اور آپ کے بچے کو جب یہ دوائی دی جاتی ھے تو اسے کن مشکلات یا سائڈ ایفیکٹ کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔