bookmark_border AboutKidsHealth is excited to celebrate SickKids 150th Birthday
Site Languages
  • English
  • Français
  • 中文(简体)
  • 中文(繁體)
  • Português
  • Español
  • اردو
  • தமிழ்
  • العربية
  • ਪੰਜਾਬੀ
AboutKidsHealth Logo and Homepage link
Search
    Health A-Z Search a complete list of child health articles expand_more
    • A
    • B
    • C
    • D
    • E
    • F
    • G
    • H
    • I
    • J
    • K
    • L
    • M
    • N
    • O
    • P
    • Q
    • R
    • S
    • T
    • U
    • V
    • W
    • X
    • Y
    • Z
    • View All
    Drug A-Z Search a list of articles about medications expand_more
    • A
    • B
    • C
    • D
    • E
    • F
    • G
    • H
    • I
    • J
    • K
    • L
    • M
    • N
    • O
    • P
    • Q
    • R
    • S
    • T
    • U
    • V
    • W
    • X
    • Y
    • Z
    • View All
    Learning Hubs Browse a complete list of content groups
    Healthy living & prevention Browse nutrition, safety & everyday child health topics
    How the body works An animated, interactive atlas of child anatomy and physiology expand_more
    • Brain
    • Genetics
    • Heart
    • Kidney
    • Bladder
    • Lungs & breathing
    • Skeleton
    • Sex development
    Ages & Stages Find developmental health information from newborn to teen expand_more
    • Newborn
    • Baby
    • Toddler
    • Preschooler
    • School age child
    • Preteen
    • Teen
    Site Français
    Multilingual Content expand_more
    • 中文(简体)
    • 中文(繁體)
    • Português
    • Español
    • اردو
    • தமிழ்
    • العربية
    • ਪੰਜਾਬੀ
    teens.aboutkidshealth A health website for youth
    kids.aboutkidshealth A health section just for kids
    youtube Videos from AboutKidsHealth
    Skip to main content

    Search Results

     
    We don't have any refiners to show you
    Clear All
    About 217 results

      ریکٹم کی لورازیپم

      Drug A-Z

      آپکے بچے کو لورازیپم نامی دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ لورازیپم کیا کرتی ہے، اسکو کس طرح دیا جاتا ہے اور اسکو لینے کے بعد آپکے بچے کو کس طرح کے مسائل اور ضمنی اثرات پیش آئیں گے۔

      لورازیپام

      Drug A-Z

      آپ کے بچے کو لورا زیپام نامی دوا کی ضرورت ھے ، یہ سیکھئے کہ لورازیپام کے اثرات کیا ھیں، اسے کس طرح استعما ل کرنا چاھیے اور اس کے ذیلی اثرات کیا ھیں۔

      لڑکیوں کے لیے ہدایات کلین انٹرمیڈینٹ کیتھڑائزیشن (سی آئی سی) قدم بہ قدم

      Health A-Z

      بچے جن کو کیتھڑز استعمال کرنے کی ضرورت ھے ان کو اپنے مثانے کو خالی کرنے کیلئے خود سے سکھایا جاسکتا ھے ۔ پڑھئے : لڑکیوں کیلئے کیتھڑائزیشن کی ھدایات قدم قدم ۔

      لڑکوں کے لیے ہدایات کچھ اہم معلومات جاننے کے لیے کلین انٹرمیڈینٹ کیتھڑائزیشن (سی آئی سی) قدم بہ قدم

      Health A-Z

      بچے جن کو کیتھڑز استعمال کرنے کی ضرورت ھے ان کو اپنے مثانے کو خالی کرنے کیلئے خود سے سکھایا جاسکتا ھے ۔ پڑھئے : لڑکوں کیلئے کیتھڑائزیشن کی ھدایات قدم قدم ۔

      لورازیپم- رخساری اور زیرزبان رکھنے والی گولیاں

      Drug A-Z

      آپکے بچے کو لورازیپم نامی دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ لورازیپم کیا کرتی ہے، اسکو کس طرح دیا جاتا ہے اور اسکو لینے کے بعد آپکے بچے کو کس طرح کے مسائل اور ضمنی اثرات پیش آئیں گے۔

      اسہال

      Health A-Z

      اسہال (ڈائریا) عام طور پر آنت میں وائرس یا جراثیم کے سبب ہوتا ہے اور اس کے سبب زیادہ دست آنے لگتے ہیں۔ بچوں کے اسہال کے علاج اور دیگر وجوہات کے بارے میں پڑھیں۔

      بخار میں جھٹکے (تیز بخار کے باعث بے ہوشی میں عضلات کا شدت سے اینٹھنا)

      Health A-Z

      بچوں میں بخار کے دورے کی علامات، انسداد اور بخار کے تشنج (دورہ) میں مبتلا بچے کیلئے ابتدائی طبی امداد کے بارے میں پڑھیں۔

      سالبیوتامال اِنہیلیشن کے زریعے

      Drug A-Z

      آپکے بچے کو سالبیوتامال نامی دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ سالبیوتامال کیا کرتی ہے، اسکو کس طرح دیا جاتا ہے اور اسکو لینے کے بعد آپکے بچے کو کس طرح کے مسائل اور ضمنی اثرات پیش آئیں گے۔

      بیت الخلا کی تربیت

      Health A-Z

      بتی استعمال کرنے کی ہدایات

      Health A-Z

      اپنے بچے کو بتی دیتے وقت ان ہدایات پر عمل کریں

      اینٹی بائیوٹک سے منسوب پیچش

      Health A-Z

      متعدد انٹی بایوٹکس ڈائریا پیدا کرتے ہیں کیونکہ وہ پاخانے میں تحریک کا باعث بنتے ہیں۔ انٹی بایوٹک سے متعلق ڈائریا، بشمول اس کی وجوہات اور علاج کے اختیارات کے بارے میں معلوم کریں۔

      ٹمی ٹائم: آپ کے بچے کی مدد کے لیے

      Health A-Z

      آپ اپنے شیرخوار بچے کو پیٹ کے بل رکھ سکتے ہیں۔ جب وہ جاگ رہے ہوں اور آپ دیکھ رہے ہوں ان کے سر کو خرابی سے بچانے کے لیے اور صحت مند نشونما کے لیے۔ ٹمی ٹائم کے فائدے جاننے کے لیے لکھیں اور کیسے اپنے بچے کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔

      قے ہونا

      Health A-Z

      بچوں میں شدید قے کی وجوہات معلوم کریں۔ علامات، قے کی زیادہ عمومی وجہ، علاج اور پرہیز کرنے والی چیزیں۔

      الرجیز

      Health A-Z

      ​​

      بخار

      Health A-Z

      بچوں میں تیز بخار کی علامات اور وجوہات، وقفے اور اپنے بچے کے تیز بخار کے مناسب علاج کے بارے میں پڑھیں۔

      بچوں‮ ‬پر‮ ‬حادثات‮ ‬کے‮ ‬نفسیاتی‮ ‬اثرات

      Health A-Z

      ان‮ ‬بچوں‮ ‬کی‮ ‬علامات،‮ ‬نشانات‮ ‬اور‮ ‬علاج‮ ‬کے‮ ‬بارے‮ ‬میں‮ ‬آسانی‮ ‬سے‮ ‬سمجھ‮ ‬آنے‮ ‬والا‮ ‬جائزہ‮ ‬جو‮ ‬قدرتی‮ ‬اور‮ ‬انسانی‮ ‬حادثات‮ ‬سے‮ ‬گزرتے‮ ‬ہیں۔

      اپنے گھر کو زھر سے محفوظ رکھیں : آپکے خاندان کو زھر سے محفوظ رکھنے کی گائیڈ

      Health A-Z

      اس کتابچہ میں دی گئی معلومات آپکی گھر میں زھر کی وجہ سے پیدا ھونے والے نا خوشگوار واقعے سے بچاو میں مدد کریں گی۔

      قوت مدافعت

      Health A-Z

      بچوں کی ٹیکہ کاری کی ان قسموں کے بارے میں ، جن کا مشورہ زندگی کے پہلے سال کے دوران اور بعد میں دیا جاتا ہے اور ٹٹنس اور خناق کے خلاف تحفظ سے متعلق پڑھیں۔

      پستان سے دودھ پلانے کے مسائل- سر پستان کا زخم

      Health A-Z

      دودھ پلانے کے دوران نیپلز کی نرمی نارمل بات ھے لیکن درد نارمل بات نہیں، انفیکشن، دودھ کے لئے بچہ اٹھانے کا غلط طریقہ، نیپل کی سوزش کی دوسری وجوھات

      ایکزیمہ

      Health A-Z

      اس بارے میں جانئے کہ ایٹاپک ڈرماٹائیسس کیا ہے اور اِس سے مقابلہ کرنے کے لیے آپ اپنے بچے کی کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔

      آنسو کی نالیوں کا بند ہونا۔

      Health A-Z

      نونہالوں، چھوٹے اور بڑے بچوں میں آنسو کی نلی بند ہونے کی وجوہات، علامات اور آنسو کی بند نلی کے مناسب علاج کے بارے میں معلوم کریں

      پیریفریلی انسرٹڈ سینٹرل کیتھیٹر (PICC)

      Health A-Z

      بہت زیادہ سوئیاں داخل کرنے سے بچوں کی وریدوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ PICC کچھ بچوں کیلئے دوا دینے یا خون کا نمونہ لینے کا بہترین طریقہ ہوسکتا ہے۔

      Blood Transfusions: What You Need to Know

      Health A-Z

      آپکے بچے میں انتقالِ خون کے بارے میں آپکے سوالات کے جوابات۔ خون کی مصنوعات کی اقسام، انتقال کے خطرات اور انتقال کے متبادل کے بارے میںجانئے۔


      سی ٹی سکین

      Health A-Z

      سی ٹی اسکین میں جسم کی تصویر کشی کیلئے ایکسرے کا استعمال ہوتا ہے۔ معلوم کریں کہ بچوں کیلئے سی ٹی اسکین کس طرح ہوتا ہے، اس کا استعمال کب کیا جاتا ہے، اور اس کارروائی کے دوران کیا توقع کریں۔

      تپ غدّی جو کہ خون کی ایک بیماری ہے (متعدی تپ غدّی)

      Health A-Z

      تپ غدی یا مونو وائرل انفیکشن کی ایک قسم ھے۔ اس کے نشانات اور علامات جاننے کے لئے سیکھیے اور یہ کہ آپ اپنے بچے کی گھر پر دیکھ بھال کس طرح کر سکتے ھیں

        Thank you to our sponsors

        AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.

        Our Sponsors

        Donate to SickKids Foundation
        Find and follow us online
        Monthly newsletter sign-up

        *By subscribing to the AboutKidsHealth newsletter, you agree to the Legal terms below.

        AboutKidsHealth Learn More

        • About
        • Contributors
        • Contact
        • Sponsors
        • Donate
        • Legal
        Copyright © 2026 The Hospital for Sick Children. All rights reserved. ♥