ریفمپن
Drug A-Z
آپکے بچے کو انفیکشن یا تپ دق جسے ٹی بی بھی کہا جاتا ہے، کے لئے ریفمپن نامی دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ ریفمپن کیا کرتی ہے، اسکو کس طرح دیا جاتا ہے اور اسکو لینے کے بعد آپکے بچے کو کس طرح کے مسائل اور ضمنی اثرات