پریڈنیسون، پریڈنیسولون اور ڈکسامیتھاسون (کورٹیکوسٹیرائیڈ)، کچھ عرصے کیلئے استعمال
Drug A-Z
آپکے بچے کو پریڈنیسون، پریڈنیسولون اور ڈکسامیتھاسون نامی ادویات میں سے ایک دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ یہ ادویات کیا کرتی ہیں، انکو کس طرح دیا جاتا ہے۔ یہاں یہ بھی بتایا جائے گا کہ انکو کچھ عرصے (سات دن سے کم) ک