پیشاب کے اخراج کے دوران مَثانے اور پیشاب کی نالی کے اندر پریشر معلوم کرنے کا طریقہ (VCUG)
Health A-Z
وائڈنگ سسٹو یورتھروگرام (VCUG) جانچ میں یہ دیکھنے کیلئے ایکسرے کا استعمال ہوتا ہے کہ پیشاب کے دوران آپ کا مثانہ کتنے بہتر طور پر کام کرتا ہے۔ VCUG کے دوران جن چیزوں کی توقع کرسکتے ہیں اس کیلئے پڑھیں۔