Social workers can help you cope with illnessSSocial workers can help you cope with illnessSocial workers can help you cope with illnessEnglishNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANASupport, services and resourcesCaregivers Adult (19+)NA2009-11-10T05:00:00ZMiriam Granger, MSW, RSW;Andrea D'Alimonte, RN;Annette Vigneux, NP6.0000000000000073.0000000000000595.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Social workers are trained mental health professionals who can help you and your family cope with illness. Learn more about social workers.

Your child may have a serious medical problem that does not have an easy solution. This can cause other problems for you and your family. You might have emotional, social or money troubles as a result of your child's illness. You are not alone. Many families with a sick child have similar problems.

Social workers can help you.

Key points

Many families struggle when their child is sick with a serious illness.

Social workers can help families cope with emotional, financial and practical issues caused by illness or by long stays at the hospital.

You and a social worker can work together to reduce problems when in the hospital and at home.

يمكن ان يساعدك العمال الاجتماعيون على مواجهة المرضييمكن ان يساعدك العمال الاجتماعيون على مواجهة المرضSocial workers can help you cope with illnessArabicNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANASupport, services and resourcesCaregivers Adult (19+)NA2009-11-10T05:00:00ZMiriam Granger, MSW, RSW;Andrea D'Alimonte, RN;Annette Vigneux, NP6.0000000000000073.0000000000000699.000000000000Flat ContentHealth A-Z
ان العمال الاجتماعيون هم مهنيو الصحة العقلية المدربين الذين يمكن ان يقدموا المساعدة لك ولعائلتك للتعامل مع المرض. تعلم المزيد عن العاملين الاجتماعيين.

社会工作者可以帮助你应对疾病社会工作者可以帮助你应对疾病Social workers can help you cope with illnessChineseSimplifiedNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA1990-01-01T05:00:00Z73.00000000000006.00000000000000699.000000000000Flat ContentHealth A-Z社会工作者进行培训的精神健康专业人员,他们可以帮助你和你的家人应对疾病。了解更多社会工作者的信息。

社會工作者能够幫助你應對疾病社會工作者能够幫助你應對疾病Social Workers Can Help You Cope With IllnessChineseTraditionalNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA1990-01-01T05:00:00Z73.00000000000006.00000000000000699.000000000000Flat ContentHealth A-Z社會工作者是經過培訓的心理健康專業人員,能够幫助你和你的家庭應對疾病。介紹了更多有關社會工作者的信息。
Travailleurs sociaux: ils peuvent vous aider à gérer la maladieTTravailleurs sociaux: ils peuvent vous aider à gérer la maladieSocial workers can help you cope with illnessFrenchNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANASupport, services and resourcesCaregivers Adult (19+)NA2009-11-10T05:00:00ZMiriam Granger, MSW, RSW;Andrea D'Alimonte, RN;Annette Vigneux, NP6.0000000000000073.0000000000000595.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Les travailleurs sociaux sont des professionnels formés en santé mentale qui peuvent vous aider et aider votre famille à gérer la maladie. Vous en apprendrez davantage sur le métier de travailleur social.

Votre enfant pourrait avoir un grave problème médical qui n’a pas de solution facile. Cela peut entraîner d’autres problèmes pour vous et votre famille. Vous pourriez avoir des problèmes émotionnels, sociaux ou monétaires à cause de la maladie de votre enfant. Vous n’êtes pas seul. De nombreuses familles avec un enfant malade ont des problèmes semblables.

Les travailleurs sociaux peuvent vous aider.

À retenir

De nombreuses familles éprouvent des difficultés quand leur enfant est gravement malade.

Les travailleurs sociaux peuvent aider les familles à s’adapter à des problèmes émotionnels, financiers et pratiques amenés par la maladie ou par de longs séjours à l’hôpital.

Le travailleur social et vous pouvez travailler ensemble pour réduire les problèmes à l’hôpital et à la maison.

Los trabajadores sociales pueden ayudarlo a sobrellevar la enfermedadLLos trabajadores sociales pueden ayudarlo a sobrellevar la enfermedadSocial Workers Can Help You Cope With IllnessSpanishNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-11-10T05:00:00ZMiriam Granger, MSW, RSW Andrea D'Alimonte, RN Annette Vigneux, NP73.00000000000006.00000000000000699.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Los trabajadores sociales son profesionales capacitados en salud mental que pueden ayudarlo a usted y a su familia a sobrellevar la enfermedad. Infórmese sobre los trabajadores sociales.

சமூக சேவையாளர்கள் நோயைச் சமாளிப்பதற்கு உங்களுக்கு உதவி செய்வார்கள்சமூக சேவையாளர்கள் நோயைச் சமாளிப்பதற்கு உங்களுக்கு உதவி செய்வார்கள்Social Workers Can Help You Cope With IllnessTamilNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-11-10T05:00:00ZMiriam Granger, MSW, RSWAndrea D'Alimonte, RNAnnette Vigneux, NP73.00000000000006.00000000000000699.000000000000Flat ContentHealth A-Z
சமூக சேவையாளர்கள் மன ஆரோக்கியத் தொழில் நெறிஞராகப் பயிற்சி பெற்றவர்கள். அவர்கள் நோயைச் சமாளிக்க உங்களுக்கும் உங்கள் பிள்ளைக்கும் உதவி செய்வார்கள். சமூக சேவையாளர்களைப் பற்றி மேலும் அதிகமாகக் கற்றுக் கொள்ளவும்.

بیماری کا مقابلہ کرنے میں سماجی کارکن آپ کی مدد کر سکتے ہیںببیماری کا مقابلہ کرنے میں سماجی کارکن آپ کی مدد کر سکتے ہیںSocial Workers Can Help You Cope With IllnessUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-11-10T05:00:00ZMiriam Granger, MSW, RSWAndrea D'Alimonte, RNAnnette Vigneux, NP73.00000000000006.00000000000000699.000000000000Flat ContentHealth A-Zسماجی کارکن اور منجے ہوئے مینٹل ہیلتھ ماہر جو بیماری کا مقابلہ کرنے میں آپ کی اور آپ کے خاندان کی مدد کرسکتے ہیں۔ سماجی کارکنوں کے بارے میں مزید جانئے۔

بیماری کا مقابلہ کرنے میں سماجی کارکن آپ کی مدد کر سکتے ہیں1168.00000000000بیماری کا مقابلہ کرنے میں سماجی کارکن آپ کی مدد کر سکتے ہیںSocial Workers Can Help You Cope With IllnessبUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-11-10T05:00:00ZMiriam Granger, MSW, RSWAndrea D'Alimonte, RNAnnette Vigneux, NP73.00000000000006.00000000000000699.000000000000Flat ContentHealth A-Zسماجی کارکن اور منجے ہوئے مینٹل ہیلتھ ماہر جو بیماری کا مقابلہ کرنے میں آپ کی اور آپ کے خاندان کی مدد کرسکتے ہیں۔ سماجی کارکنوں کے بارے میں مزید جانئے۔
آپ کے بچے کو بہت سے سنجیدہ طبی مسائل ہو سکتے ہیں جن کا حل آسان نہ ہو۔ اِس کی وجہ سے آپ اور آپ کے خاندان کو دوسری مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آپ کے بچے کی بیماری کے بائث آپ کو جذباتی، سماجی اور پیسوں کی مشکلات ہو سکتی ہیں۔ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ بہت سے خاندان جن کے بچے بیمار ہیں ایسی پریشانیوں سے ہی گزر رہے ہیں۔

سماجی کارکن آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

سماجی کارکن کیا کر سکتا ہے؟

سماجی کارکن بیماری کے باعث ہونے والی مشکلات حل کرنے میں مدد کرے گا جس میں کسی قسم کی طبی مدد شامل نہیں ہوگی۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بچے کی بیماری پورے خاندان کو کس قدر اثرانداز کر سکتی ہے اور روز مرہ کی زندگی کو کِس قدر مشکل بنا دیتی ہے۔

سماجی کارکن بیمار بچوں کے خاندانوں کی مدد کرتے ہیں چاہے بچہ ہسپتال میں ہو یا نہیں۔

سماجی کارکن بڑی مہارت رکھتا ہے۔ آپ کا سماجی کارکن آپ کے بچے کی ہیلتھ کیئر ٹیم کا اہم حصہ ہوتا ہے۔

سماجی کارکن مختلف طریقوں سے آپ کی اور آپ کے بچے کی مدد کر سکتا ہے

سماجی کارکن مختلف طریقوں سے آپ کی اور آپ کے بچے کی مدد کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر:

وہ رہنمائی فراہم کر سکتے ہیں۔ اِس طرح وہ آپ کی بات سنیں گے، آپ سے بات کریں گے اور حالات بہتر بنانے کے لیے آپ کو مشورے دیں گے۔

وہ بچوں، بالغوں، والدین، جوڑوں یا خاندانوں کو رہنمائی فراہم کر سکتے ہیں۔

وہ آپ کو مدد کرنے والے مختلف گروپوں سے یا اُن خاندانوں سے جوڑے رکھتے ہیں جو اِس قسم کی مشکلات سے گزر رہے ہوتے ہیں۔

وہ آپ کو بتا سکتے ہیں کہ گردونواح میں کہاں سے مدد طلب کی جا سکتی ہے، جیسا کہ مالی مدد یا گھریلو مدد۔

وہ آپ کے لیے ہسپتال یا گردونواح میں اپیل کر سکتے ہیں۔ وہ آپ کی طرف سے سوال کر سکتے ہیں، ڈاکٹر اور دیگر افراد کو آپ کی اصل ضروریات سمجھا سکتے ہیں۔

سماجی کارکن سے ملنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہے

ہر خاندان کو مختلف چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ سماجی کارکن سے رابطہ رکھنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ مندرجہ زیل کچھ ایسی باتیں ہیں جن کے بارے میں آپ پریشان ہوسکتے ہیں اور ہو سکتا ہے آپ بات کرنا چاہتے ہوں:

آپ کا بچہ اور خاندان علاج اور بیماری کو کس طرح ترتیب دے

اگر آپ کے بچے کو اسکول میں یا بیماری اور علاج کے باعث باقی بچوں سے مشکلات ہیں

تناو کا کس طرح مقابلہ کیا جائے

دُکھ، نقصان یا غلطی کا احساس

دوسرے بچوں کے متعلق سوچنا

اچھے والدین ہونے کا خیال

خاندانی مسئلے جو آپ کے لیے جھیلنا مشکل ہوں

مالی مشکلات کیونکہ آپ کا بچہ بیمار یا ہسپتال میں ہے

اِس چیز کی فکر ہو کہ آپ کا بچہ اپنے آپ کو جذباتی، جسمانی یا جنسی طور پر غلط استعمال کر رہا ہے

اگر آپ ایسا محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہیلتھ کیئر ٹیم کے باقی ممبران سے بات نہیں کر سکتے

آپ کے بچے کے ہسپتال چھوڑنے کے بعد آپ کے خاندان کی مدد کرنے کے لئے

آپ کے بچے اور آپ کے خاندان کی مدد کرتا ہے جب آپ کا بچہ غیر رہائشی مریض ہو

یاد رہے کہ ضرورت کے وقت مدد مانگنے میں کسی قسم کی شرم نہیں ہونی چاہیئے۔

پیچیدگیوں پر کام کرنا اور اکٹھے حل نکالنا

سماجی کارکن آپ کے حالات کے بارے میں آپ سے بات کرے گا اور یہ کہ آپ کو کس مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آپ مشکلات کو معلوم کریں گے جن کو آپ حل کرنا چاہتے ہیں۔ سماجی کارکن آپ کی اُن مشکلات کو حل کرنے میں مدد کرے گا۔ سماجی کارکن آپ کے بچے کے گھر جانے کے بعد بھی رہنمائی فراہم کرتا رہے گا۔

کونسلینگ زندگی کی مشکلات کے لیے جادوئِی حل نہیں۔ مگر سماجی کارکن اِن مشکلات کو حل کرنے میں مدد کرتا ہے۔

سماجی کارکن سے رابطہ کیا جائے

آپ کے بچے کی ہیلتھ کیئر ٹیم آپ کو سماجی کارکن سے رابطہ کرنے کا مشورہ دے گی۔ یا پھر آپ اِس سروس کے لیے خود پوچھ سکتے ہیں۔ اپنے بچے کے ڈاکٹر یا نرس سے اِس بارے میں بات کریں۔

اہم نکات

بہت سے خاندان جن کے بچے شدید بیمار ہوتے ہیں وہ مشکلات سے گزرتے ہیں۔

سماجی کارکن آپ کے خاندان کی جذباتی، مالی اور روزمرہ کے مسائل میں مدد کرتا ہے جو بیماری کے بائث یا راتوں کو ہسپتال میں دیر تک جاگنے سے پیدا ہوتے ہیں۔

آپ اور سماجی کارکن گھر میں یا ہسپتال میں ہونے والی مشکلات کو مل کر کم کر سکتے ہیں۔

​https://assets.aboutkidshealth.ca/AKHAssets/social_workers_can_help_cope_with_illness.jpgبیماری کا مقابلہ کرنے میں سماجی کارکن آپ کی مدد کر سکتے ہیں

Thank you to our sponsors

AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.