Pain at home: Taking care of your childPPain at home: Taking care of your childPain at home: Taking care of your childEnglishPain/AnaesthesiaChild (0-12 years);Teen (13-18 years)BodyNervous systemNon-drug treatmentCaregivers Adult (19+)NA2010-05-07T04:00:00ZJennifer Tyrrell, RN, MN, CNeph(c)6.0000000000000076.00000000000001250.00000000000Health (A-Z) - ProcedureHealth A-Z
This page give advice on how to relieve a child's pain at home.

This brochure gives information on how to care for your child at home when they are in pain. The pain may be because of a cut from a minor fall, sprain, a sore throat, earache or a procedure they had at the hospital, such as resetting a broken bone and applying a cast.

Parents can help make the best pain relief decisions for their own child because they know their children best.

What you need to know about your child’s pain

Not all children feel pain the same way.

In the days after a painful event the pain should get better, not worse.

Pain medicine will help your child hurt less.

Comforting your child will help them relax and relieve pain.

Distracting your child can help relieve pain.

Comfort and distraction can be as important as giving medicine to your child.

Key points

Children do not all feel pain the same way.

You can find out how much pain your child is in by asking and by observing their behavior.

Your child’s pain can be lowered with pain medicines. Always follow the directions given to you by the nurse, doctor or pharmacist.

Your child’s pain can also be lowered with physical and behavioural methods.

Re-assess your child’s pain.

الألم في المنزل: رعاية طفلكاالألم في المنزل: رعاية طفلكPain at home: Taking care of your childArabicPain/AnaesthesiaChild (0-12 years);Teen (13-18 years)BodyNervous systemNon-drug treatmentCaregivers Adult (19+)NA2010-05-21T04:00:00ZNA6.0000000000000076.00000000000001250.00000000000Flat ContentHealth A-Z
تقدم هذه الصفحة المشورة حول كيفية تخفيف الألم للطفل في المنزل.

疼痛首页:在家护理你的孩子疼痛首页:在家护理你的孩子Pain at home: Taking care of your childChineseSimplifiedNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2010-05-21T04:00:00Z76.00000000000006.000000000000001250.00000000000Flat ContentHealth A-Z本页面给出有关如何在家里减轻一个孩子疼痛的建议。
在家出現疼痛:照顧好你的孩子在家出現疼痛:照顧好你的孩子Pain at Home: Taking Care of Your ChildChineseTraditionalNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2010-05-21T04:00:00Z76.00000000000006.000000000000001250.00000000000Flat ContentHealth A-Z此頁提供在家中緩解孩子疼痛的建議。
A dor: Como cuidar da criança em casaAA dor: Como cuidar da criança em casaPain at Home: Taking Care of Your ChildPortugueseNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2010-05-21T04:00:00Z76.00000000000006.000000000000001250.00000000000Flat ContentHealth A-Z
Esta página contém informação sobre a forma de aliviar a dor infantil em casa.

ਆਪਣੇ ਬੱਚੇ ਦੇ ਦਰਦ ਦੀ ਘਰ ਵਿੱਚ ਹੀ ਸੰਭਾਲ ਕਰਨੀਆਪਣੇ ਬੱਚੇ ਦੇ ਦਰਦ ਦੀ ਘਰ ਵਿੱਚ ਹੀ ਸੰਭਾਲ ਕਰਨੀPain at Home: Taking Care of Your ChildPunjabiNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2011-04-12T04:00:00Z76.00000000000006.000000000000001250.00000000000Flat ContentHealth A-Z
ਇਹ ਪੰਨਾਂ, ਬੱਚੇ ਦੇ ਦਰਦ ਦੀ ਘਰ ਅੰਦਰ ਹੀ ਸੰਭਾਲ ਕਿਵੇਂ ਕੀਤੀ ਜਾਵੇ ਬਾਰੇ ਜਾਣਕਾਰੀ ਦਿੰਦਾ ਹੈ।

Dolor en casa: el cuidado de su niñoDDolor en casa: el cuidado de su niñoPain at Home: Taking Care of Your ChildSpanishNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2010-05-07T04:00:00ZJennifer Tyrrell, RN, MN, CNeph(c)76.00000000000006.000000000000001250.00000000000Flat ContentHealth A-Z
Esta página ofrece consejos sobre la manera de aliviar el dolor del niño en casa.

உங்கள் பிள்ளைக்கு வலியிருக்கும்போது: வீட்டில் பராமரித்தல்உங்கள் பிள்ளைக்கு வலியிருக்கும்போது: வீட்டில் பராமரித்தல்Pain at Home: Taking Care of Your ChildTamilNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2010-09-07T04:00:00Z76.00000000000006.000000000000001250.00000000000Flat ContentHealth A-Z
ஒரு பிள்ளையின் வலிக்கு வீட்டில் எப்படி நிவாரணமளிக்கலாம் என்பது பற்றிய ஆலோசனையை இந்தப் பக்கம் அளிக்கிறது

گھر پر درد: آپ اپنے بچے کی دیکھ بھال کس طرح کریںگگھر پر درد: آپ اپنے بچے کی دیکھ بھال کس طرح کریںPain at Home: Taking Care of Your ChildUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2010-05-07T04:00:00ZJennifer Tyrrell, RN, MN, CNeph76.00000000000006.000000000000001250.00000000000Flat ContentHealth A-Zاس صفحے پر یہ بتایا گیا ھے کہ گھر پر بچے کے درد کو کس طرح کم کیا جاتا ھے۔
Douleur : comment prendre soin de votre enfant à la maisonDDouleur : comment prendre soin de votre enfant à la maisonPain at home: Taking care of your childFrenchPain/AnaesthesiaChild (0-12 years);Teen (13-18 years)BodyNervous systemNon-drug treatmentCaregivers Adult (19+)NA2010-05-07T04:00:00ZJennifer Tyrrell, RN, MN, CNeph(c)6.0000000000000076.00000000000001250.00000000000Health (A-Z) - ProcedureHealth A-Z
Cette page donne des conseils sur la façon de soulager la douleur d’un enfant à la maison.

Ce dépliant contient des renseignements sur les soins à apporter à votre enfant à la maison quand il ressent de la douleur. La douleur peut être dûe à une coupure liée à une chute mineure, à une foulure, à un mal de gorge, à un mal d'oreille, ou à une intervention à l'hôpital comme le repositionnement d’un os cassé et la pose d’un plâtre.

Les parents sont ceux qui peuvent prendre les meilleures décisions pour soulager la douleur de leur enfant, car ce sont eux qui le connaissent le mieux.

Ce que vous devez savoir au sujet de la douleur de votre enfant

Tous les enfants ne ressentent pas la douleur de la même manière.

Dans les jours qui suivent un événement douloureux, la douleur devrait s’améliorer et non empirer.

Les médicaments contre la douleur aideront votre enfant à moins sentir la douleur.

Réconforter votre enfant l’aidera à se détendre et à soulager sa douleur.

Le fait de distraire votre enfant peut soulager sa douleur.

Le réconfort et les distractions peuvent être aussi importants que donner des médicaments à votre enfant.

À retenir

Les enfants ne sentent pas tous la douleur de la même manière.

Vous pouvez connaître le niveau de douleur de votre enfant en lui demandant et en observant son comportement.

Vous pouvez réduire la douleur de votre enfant avec des médicaments. Suivez toujours les directives que vous ont données l’infirmier, le médecin ou le pharmacien.

Vous pouvez aussi réduire la douleur au moyen de méthodes physiques et comportementales.

Réévaluez la douleur.

گھر پر درد: آپ اپنے بچے کی دیکھ بھال کس طرح کریں1253.00000000000گھر پر درد: آپ اپنے بچے کی دیکھ بھال کس طرح کریںPain at Home: Taking Care of Your ChildگUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2010-05-07T04:00:00ZJennifer Tyrrell, RN, MN, CNeph76.00000000000006.000000000000001250.00000000000Flat ContentHealth A-Zاس صفحے پر یہ بتایا گیا ھے کہ گھر پر بچے کے درد کو کس طرح کم کیا جاتا ھے۔
یہ کتابچہ آپکو یہ معلومات مہیا کرے گا کہ جب آپ کا بچہ گھر پر درد میں ھوتا ھے تو آپ اپنے بچے کی دیکھ بھال کس طرح کریں گے۔ یہ درد کسی چوٹ کی وجہ سے بھی ھو سکتا ھے، یا پھر موچ آنے، گلے کی خرابی، کان کے درد یا ھسپتال میں ٹوٹی ھوئِ ھڈی کے اوپر کاسٹ چڑھانے کے بعد بھی ھو سکتا ھے۔

چونکہ والدین اپنے بچوں کی عادت کو اچھی سمجھتے ھیں اس لئے درد دور کرنے سے متعلق وہ اچھے فیصلے کر سکتے۔

آپ اپنے بچے کی درد کے بارے میں کیا جانتے ھیں

سب بچے ایک ھی طرح کا درد محسوس نہیں کرتے

شدید درد کا وقت گزر جانے کے بعد ،درد کا کم ھونا ضروری ھے نہ کہ زیادہ ھونا

درد کش ادویات آپ کے بچے کی درد کو کم کرنے میں مدد دیں گی

بچے کو پچکارنے سے وہ آرام محسوس کرے گا اور درد میں آفاقہ ھو گا

بچے کی توجہ دوسری طرف لگانے سے بھی بچے کی درد میں کمی ھو گی

بچے کو پچکارنا یا اس کا توجہ بٹانا اتنا ھی ضروری ھے جتنا ادویات دینا

درد کی تشخیص: یہ جاننا کہ آپکا بچہ درد میں ھے

بعض اوقات آپ کا بچہ یہ بتا دے گا کہ وہ درد میں ھے۔ وہ یہ الفاظ استعمال کر سکتا ھے جیسے درد، بوبو، دکھھ رھا وغیرہ ، ھو سکتا ھے وہ اس جگہ کی طرف اشارہ کرے، جہاں درد ھے، یا اس جگہ کو ڈھانپنے کی کوشش کرے۔ آپ اپنے بچے سے پوچھئے کہ کتنا درد ھے۔

آگر آپ کا بچہ بڑا ھے تو آپ 0 سے 10 سکیل پراس سے پوچھ سکتے ھیں کہ کتنا درد ھے۔ اپنے بچے سے پوچھیں کہ 0 سے 10 کے درمیان وہ کتنی درد محسوس کرتا ھے ۔ 0 کا مطلب ھے کہ درد نہیں اور 10 کا مطلب ھے کہ شدید درد۔ ھلکی درد 0 سے 3 تک، درمیانی درد 4 سے 6 ، اور سات سے اوپر شدید درد ھوتا ھے

آپ اپنے بچے سے اس طرح بھی پوچھ سکتی ھیں کہ کم درد ھورھا ھے، درمیانی، یا پھر شدید۔

کچھ بچے اپنے درد کے متعلق نہیں بتائیں گے

ھو سکتا ھے آپ کا بچہ اپنے درد کے متعلق آپ سے بات نہ کرے۔ اپنے بچے سے بڑی اختیاط سے بات کریں اور جیسا کہ آپ کو پتہ ھے کہ والدین اکثر اپنے بچے کی درد کے متعلق جانتے ھیں۔

اگر آپ کا بچہ درد میں ھے تو آپکو کونسی بات نوٹ کرنی چاھیے

اگر آپ کا بچہ خفگی شو کرتا ھے یا ثانگیں مارتا ھے یا پھر دانتوں کو رگڑتا ھے ؟ کیا آپکا بچہ اپنی ٹانگیں اٹھا کر پیٹ کی طرف لے جاتا ھے؟ کیا وہ ضرورت سے زیادہ روتا ھے یا جسم اکڑاتا ھے تو اسکا مطلب یہ ھے کہ بچےکو درد ھے۔ کوئی بچہ زیادہ سیدھا لیٹا رھتا ھے اورمثال کے طورپر جوکھییل وہ کھیلنا پسند کرتا ھے وہ نہیں کھیلتا جیسے کہ ٹی وی دیکھنا، کھانا پینا وغیرہ

د رد کی نگرانی کرنا: گھر پر اپنے بچے کی درد کو درد کش دوا سے دور کرنا

درد کش دوا دینے کے لئے انتظار نہ کریں

درد کشا دوا اس وقت اچھا کام کرتی ھے جب آپ بچے کو ھلکی درد کے دوران ھی دوا دے دیں اگر آپ زیادہ درد کا انتظار کریں گے تو دوا بھی دیر سے اثر کرے گی

دوا کی مقدارکا تعین آپ کے بچے کی عمر اوروزن، دونوں پر منحصر ھے۔ اگر آپ نے درد کشا دوا کے نسخے کے ساتھ ھسپتال چھوڑا ھے تو اپنے ڈاکٹر یا دوا ساز سے لی گئ ھدایات کے مطابق عمل کریں۔

دواوں کے ذیلی اثرات سے مختاط رھیں۔ ذیلی اثرات ایک ایسا مسلہ ھیں جو کہ خود اسی دوا سے پیدا ھوتے ھیں۔ ذیلی اثرات کے متعلق بات کرنے کے لئے اپنے ڈاکٹر، نرس یا دوا ساز سے راپطہ کیجئے۔

درد کشا دوا کی بہت سی قسمیں ھیں جن میں سے کچھ یہ ھِیں :

ایسٹامینوفین

ایسٹامینوفیین، ٹائنانول یا ٹیمپرا کے برانڈ ناموں کے ساتھ مشہور ھے۔ یہ ایک ھی دوا کےتین مختلف نام ھیں۔ اگر بچے کو ھلکی درد ھے تو آپ ھر 4 گھنٹے کے بعد بچے کو دوا دے سکتی ھیں۔ ایسٹامینوفیین بچوں کے لئے محفوظ دوا ھے۔ اگر آپ دوا ڈبے پر لکھی ھوئی ھدایات کے مطابق دیں گی تو اسکے کوئی ذیلی اثرات نہیں ھوں گے۔

آئی بو پروفین

ائی بو پروفین ، ایڈول اور موٹرن کےبرانڈ نام سے فروخت ھوتی ھے۔ یہ ایک ھی دوا کے تین مختلف نام ھیں ۔ ڈاکٹر سے مشورہ کریں کہ آپ کے بچے کو درد دور کرنے کے لئے ایڈول دی جا سکتی ھے یا نہیں۔ ائی بو پروفین اور ایسٹامینوفیین ملا کر لی جائیں تو مدد گار ھو سکتی ھیں

درد کی دوسری ادویات

آپکی نرس، ایڈوانس پریکٹس نرس یا ڈاکٹر،بچے کو گھر پر درد دور کرنے کے لئے کچھ ادویات تجویز کر سکتے ھیں۔ تسلی کر لیں کہ یہ ادویات کب اور کیسے استعمال کرنی ھیں۔ آپکا ڈاکٹر نرس یا ایڈوانس پریکٹس نرس آپ کو بتا سکتے ھیں کہ یہ ادویات ایسٹامینوفیین کے ساتھ لی جا سکتی ھیں یا نہیں۔ ھو سکتا ھے آپکو آوپائڈ تجویز کی جائَےجو کہ شدید یا درمیانے درد کے لئے استعمال کی جاتی ھے۔ اوپائڈ کی ادویات مارفین، ھائڈرومارفین یا آکسی کوڈین کے نام سے فروخت ھوتی ھیں۔ آپ نسخے پر لکھے ھوئے مشورے پر عمل کیجیئے۔ اگر آپ کے کچھ سوالات ھیں تو اپنے بچے کے ڈاکٹر یا فارماسسٹ سے رجوع کیجئے۔

جلد کو سن کرنے والی کریم

بعض اوقات آپکو وقت سے پہلے ھی معلوم ھوتا ھے کہ آپ کا بچہ درد کےعمل سے گزرنے والا ھے۔ جیسے کہ خفاظتی ٹیکہ لگانا۔ ایسی اشیاء موجود ھیں جن سے درد میں کمی ھو سکتی ھے، جیسا کہ سن کرنے والی کریمیں جن کے نام الما، میکسیلینا، یا ایمیٹاپ وغیرہ ھیں۔ آپ پیکیج پر لکھی ھوئی ھدایا ت پر عمل کریں۔

بغیر دوا کے درد کو کم کرنا

دو طریقے ایسے ھیں جن میں دوا کے بغیر بھی درد میں کمی کی جا سکتی ھے۔ ایک طریقہ جسمانی آسودگی کا ھے اور دوسرا نفسیاتی طور پر دھیان بثانے کا ھے۔

جسمانی آسودگی پہنچا کر بچے کی درد کم کیجے

اپنے بچے کو اس طرح کی آسودگی دیجئے جس سے وہ اچھا محسوس کرے۔

آئیس پیک : سوجن میں یہ بہت کام کرتا ھے، اسے ایک گھنٹے میں صرف پندرہ منٹ تک استعمال کر سکتے ھیں۔

مرطوب گرمی پہچانا: شدید زخم کے تین دن بعد ، اگر سوجن کا مسلہ نہیں ھے، تو یہ ایک بہترین طریقہ ھے۔ ایک گھنٹے کے درمیان مرطوب گرمی سے صرف 20 منٹ تک سینک دیجئے۔ بہت زیادہ گرمی نہ پہچائیں جس سے جلد کے جلنے کا خطرہ ھو۔

بچے کو اٹھائیں، گدگدی کریں یا اوپر نیچے کریں

درد والے حصے میں مساج کریں یا رگڑیں

درد والے حصے کے نیچے تکیہ رکھیں

بستر پر اٹھکر بیٹھنا ، ھلنا جلنا اور حالت بدلنے سے بھی مدد ملتی ھے۔

درد کو کم کرنے کے لئے نفسیاتی اضطراب پیدا کرنا

یہ اس وقت کام کرتا ھے جب آپ بچے کی توجہ دوسری طرف الجھاتے ھیں:

ٹی وی، ویڈیو، ڈی وی ڈی یا کیمپویٹر کے کھیل

کہانی سنانا

نلبلے اڑانا

اپنے ساتھ کھیل کروانا

ان کے پسند کے کھلونے سے کھیلنا

یہ جاننا کہ اب بچے کے درد کا کیا حال ھے

اب جبکہ آپ نے بچے کی درد کم کرنے کے تمام طریقے آزمائے ھیں تو آپ کو یہ دیکھنا ھے کہ درد میں کتنا آفاقہ ھوا ھے۔ ہہ سب آپ اس طرح سے چیک کر سکتے ھیں:

یہ چیک کریں کہ دوا دینے کے ایک گھنٹے کے بعد درد میں کتنا آفاقہ ھوا ھے

اپنے بچے سے ایک سے دس کے پیمانے پر پوچھیے یعنی 0 – 10 تک اور بچے کے جواب کو غور سے سنیے

آگر بچہ ابھی تک درد میں ھے تو اپنے ڈاکٹر کو کال کرکے مشورہ لیں

بچے کو آسودگی پہچائیں اور اسکی توجہ درد سے دوسری طرف ھٹائیں

اگر دونوں دوائیاں ملا کر دینے سے، جسمانی آسودگی پہچانے سے اور نفسیاتی طور پر دھیان کسی اور طرف لگانے سے بھی درد کم نہیں ھوتا یا بچے کا درد بڑھ جاتا ھے تو ڈاکٹر سے رابطہ کریں

اھم نکات

ھر بچے کا درد مختلف ھوتا ھے۔

آپ اپنے بچے سے بات کرکے اور اسکا مشاھدہ کرنے کے بعد اندازہ لگائیے کہ بچے کو کس قدر درد ھے۔

درد کشا دوائیاں دینے سے بچے کی درد کم ھو جاتا ھے۔ آپنے ڈاکٹر، نرس یا دوا ساز کی ھدایت پر عمل کیجئے۔

آپ جسمانی آسودگی یا اچھے سلوک سے بچے کی درد میں کمی لا سکتے ھیں

آپنے بچے کے درد کا دوبارہ اندازہ لگائیے

​https://assets.aboutkidshealth.ca/AKHAssets/Pain_at_home_taking_care_of_your_child.jpgگھر پر درد: آپ اپنے بچے کی دیکھ بھال کس طرح کریں

Thank you to our sponsors

AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.