Newborn screening testsNNewborn screening testsNewborn screening testsEnglishNeonatologyNewborn (0-28 days)NANATestsAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZAndrew James, MBChB, MBI, FRACP, FRCPC12.000000000000033.0000000000000273.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Learn all the about newborn baby screening tests and the newborn hearing test.

Screening tests are done shortly after birth to detect important metabolic diseases and other conditions. Once detected, these diseases can be treated or managed, and the health-care team can work to prevent potential complications.

Key points

In addition to being screened for phenylketonuria and congenital hypothyroidism, newborns in Ontario are screened for metabolic, endocrine and hemoglobin conditions, and cystic fibrosis.

فحوصات التقصّي لحديثي الولادةففحوصات التقصّي لحديثي الولادةNewborn screening testsArabicNeonatologyNewborn (0-28 days)NANATestsAdult (19+)NA2011-01-10T05:00:00ZAndreas Schluze MD, PhD, FRCPC 8.0000000000000064.0000000000000700.000000000000Flat ContentHealth A-Z
تعلّم عن فحص التقصّي لحديثي الولادة. لماذا وكيف يقام بالفحوصات؟ تشمل المعلومات للوالدين ما يمكن توقعه إذا حصلوا على نتيجة ايجابية للفحص.

新生儿筛查新生儿筛查Newborn screening testsChineseSimplifiedNeonatologyNewborn (0-28 days)NANATestsAdult (19+)NA2011-01-10T05:00:00ZAndreas Schluze MD, PhD, FRCPC64.00000000000008.00000000000000700.000000000000Flat ContentHealth A-Z了解新生儿筛查检查。为什么以及如何进行该项检查?给父母的信息包括如果得到阳性检查结果应如何处理的信息。

نومولود بچے کی جانچ کے ٹیسٹننومولود بچے کی جانچ کے ٹیسٹNewborn Screening TestsUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2011-01-10T05:00:00ZAndreas Schluze MD, PhD, FRCPC64.00000000000008.00000000000000700.000000000000Flat ContentHealth A-Zنومولود بچوں کی جانچ کے ٹیسٹوں کے بارے میں جانئے۔ کیوں اور کیسے یہ ٹیسٹ کیے جاتے ھیں؟ والدین کیلئے مہیا کی گئی معلومات میں یہ بھی شامل ھے کہ اگر ٹیسٹ کے نتائج مثبت آجائیں تو کیا توقع رکھنی چاھیے۔
Tests de dépistage chez les nouveau-nésTTests de dépistage chez les nouveau-nésNewborn screening testsFrenchNeonatologyNewborn (0-28 days)NANATestsAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZAndrew James, MBChB, MBI, FRACP, FRCPC12.000000000000033.0000000000000273.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Apprenez-en davantage sur les tests de dépistage chez les nouveau-nés ainsi que sur les tests auditifs pour les nouveau-nés.

On procède à des tests de dépistage peu après la naissance afin de détecter des maladies métaboliques graves ou d'autres maladies. Lorsque détectées, ont peut traiter ces maladies et, avec un peu de chance, prévenir les complications.

À retenir

En plus de procéder au dépistage de la phénylcétonurie et d’hypothyroïdie congénitale, on dépiste des troubles métaboliques et endocriniens comme des maladies touchant l’hémoglobine et la fibrose kystique chez les nouveau-nés en Ontario.

نومولود بچے کی جانچ کے ٹیسٹ429.000000000000نومولود بچے کی جانچ کے ٹیسٹNewborn Screening TestsنUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2011-01-10T05:00:00ZAndreas Schluze MD, PhD, FRCPC64.00000000000008.00000000000000700.000000000000Flat ContentHealth A-Zنومولود بچوں کی جانچ کے ٹیسٹوں کے بارے میں جانئے۔ کیوں اور کیسے یہ ٹیسٹ کیے جاتے ھیں؟ والدین کیلئے مہیا کی گئی معلومات میں یہ بھی شامل ھے کہ اگر ٹیسٹ کے نتائج مثبت آجائیں تو کیا توقع رکھنی چاھیے۔
نومولود بچے کی جانچ کے ٹیسٹ ابتدائی مراحل میں بیماری ڈھونڈنے میں ڈاکٹروں میں مدد کرتے ھیں۔ عموماً یہ جانچ بچے کے پیدا ھونے کے 24 سے 72 گھنٹے[1 تا 3 دن] میں کی جاتی ھے۔

نومولود بچوں کی جانچ میں ظاھر ھونے والی زیادہ تر بیماریاں قابل علاج ھوتی ھیں۔ ابتدائی مراحل میں بیماریوں کی جانچ اس لئے بہت اھم ھوتی ھے تاکہ ڈاکٹر اس بیماری کا فوراً علاج شروع کر سکیں۔ اس کی بنا پر وہ بچے کی قریب سے نگہداشت بھی شروع کر سکتے ھیں۔

ھر جگہ پر یہ جانچ ایک جیسی نہیں ھوتی

آپکے بچے میں کن بیماریوں کی جانچ کی جائے گی اس کا انحصار اس ملک، صوبے اور ریاست پر ھوتا ھے جس میں آپ رھتے ھیں۔

ترقی یافتہ ممالک میں زیادہ تر نومولود بچوں میں بہت سی بیماریوں کی جانچ کی جاتی ھے۔ اونٹاریو میں تمام نومولود بچوں میں قابل علاج بیماریوں کی جانچ کے ٹیسٹ کیے جاتے ھیں۔

نومولود بچے کی جانچ کے ٹیسٹ کے دوران کیا ھوتا ھے؟

بچے کی ایڑی سے خون کا چھوٹا سا نمونہ لیا جاتا ھے۔ اس نمونے کو نومولود بچوں کی جانچ کے اونٹاریو پروگرام میں اور لیب میں بہت سی مختلف پیچیدگیوں اور بیماریوں کے ٹیسٹ کیلئے بھیجا جاتا ھے۔

مختلف قسم کے حالات

نومولود بچے کی جانچ کے ٹیسٹ یہ معلومات بھی دیتے ھیں کہ آپکا بچہ مختلف بیماریوں کے زیادہ خطرے میں ھے یا کم خطرے میں ھے۔ بیماریوں کی چار بنیادی اقسام ھیں:

میٹابولک بیماریاں: یہ بچے کے جسم کی مادہ مثلاً چکنائی، چینی اور پروٹین کو توڑنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ھیں۔ اگر انکو صحیح طرح توڑا نہ جائے تو یہ جسم میں تشکیل پاتے ھیں اور سنگین بیماریوں کا سبب بن سکتے ھیں۔

درون افرازی بیماریاں: یہ بچے کی مختلف ہارموں کو بنانے اور کنٹرول کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ھیں۔ اگر بچے کے جسم میں ہارمون کا توازن درست نہ ھو تو بچے کا جسم نہ تو صحیح کام کر سکتا ھے اور نہ ھی نشونما پا سکتا ھے۔

خون کی بیماریاں: اگر بچے کو خون کی بیماری ھو تو جسم کو خون کے لال خلیوں میں ایک پروٹین پیدا کرنے میں دشواری پیش آتی ھے۔ اس پروٹین کا نام ھیموگلوبن ھوتا ھے۔ یہ ھمارے جسم کی آکسیجن اور آئرن سمبھالنے میں مدد کرتا ھے۔ جسم میں ھیموگلوبن کی متناسب مقدار کا نہ ھونا کم خونی جیسی بیماریوں کا بائث بن سکتا ھے۔

موروثی بیماری: یہ بیماری جسم کے غیر معمولی گاڑھے بلغم پیدا کرنے کا بائث بن سکتی ھیں۔ بلغم عام طور پر پھپھڑوں اور نظام ہضم میں تشکیل پاتا ھے۔ یہ پھیپھڑوں کی انفیکشن اور اھم غذائیت کو جذب کرنے والی بیماریوں کا بائث بنتا ھے۔

ان کے ساتھ ڈاکٹر آپکے بچے کی سماعت کی جانچ بھی کر سکتا ھے۔

اگر آپکا بچہ زیادہ یا کم خطرے میں ھو تو جانچ کے ٹیسٹ اسکو ظاھر کر دیتے ھیں

نومولود بچے کے ٹیسٹوں کے نتائج ڈاکٹروں کی یہ فیصلہ کرنے میں مدد کرتے ھیں کہ مزید ٹیسٹوں کی ضرورت ھے یا نہیں۔

اگر آپکے بچے کے نتائج منفی آئیں تو اس بات کے بہت کم امکانات ھوتے ھیں کہ آپکے بچے میں ایسی کوئی بھی کیفیت ھے۔

اگر بچے کی جانچ کے ٹیسٹ میں کوئی مسئلہ واضع ھو تو اسکو ٹیسٹ کا مثبت نتیجہ کہتے ھیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں ھوتا کہ آپکے بچے میں ان میں سے کوئی بھی کیفیت ھے۔ اس کا مطلب یہ ھوتا ھے کہ آپکا بچے اُس بیمارے کے زیادہ خطرے میں ھے۔ تصدیق کرنے کیلئے ڈآکٹروں کو مزید ٹیسٹ کرنے کی ضرورت ھوتی ھے۔

آپکے بچے کا علاج فوراً شروع ھو سکتا ھے

اگر دوسرے ٹیسٹ سے بچے میں مسئلے کی تصدیق ھو جائے تو مدد کرنے کیلئے کچھ کیا جا سکتا ھے۔ علاج بچے کی موجودہ حالت اور مستقبل کی صورتحال کو بہتر کر سکتا ھے۔ جلد سے جلد علاج ملنا آپکے بچے کی مدد بھی کرے گا۔

اونٹاریو میں، آپکا قریبی علاج کا مرکز آپکے بچے کے بعد کے ٹیسٹ کرے گا۔ علاج کے مرکز میں آپکے نومولود بچے کی جانچ کرنے والی ٹیم بھی اِن میں مدد کرے گی :

آپ کے بچے کی کیفیت کی تشخیص کرنے میں

علاج

آپکے بچے کی کیفیت کی دیکھ بھال کرنے میں

اونٹاریو، کینیڈا میں جن کیفیات کی جانچ کی جاتی ھے ان کے بارے میں تفصیلی معلومات یہاں سے ڈھونڈی جا سکتی ھے: www.newbornscreening.on.ca

اھم نکات

نومولود بچوں کی جانچ کے ٹیسٹ پیدائش کے پہلے چند دنوں میں کیے جاتے ھیں۔

نومولود بچوں کی جانچ میں بہت سی بیماریوں کے ٹیسٹ کرنے کیلئے خون کا ایک نمونہ لیا جاتا ھے۔

یہ جانچ کے ٹیسٹ صرف یہ ظاھر کرتے ھیں کہ آپکا بچہ کسی خاص بیماری کے زیادہ خطرے میں ھے یا کم خطرے میں ھے۔

اگر ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئیں تو ایک مزید ٹیسٹ کیا جاتا ھے تاکہ اس بات کی تصدیق کی جا سکے کہ آپکے بچے میں وہ بیماری ھے یا نہیں۔

نومولود بچوں میں زیادہ تر پائی جانے والی بیماریاں قابل علاج ھوتی ھیں۔ ابتدائی مراحل میں بیماریوں کی جانچ اس لئے بہت اھم ھوتی ھے تاکہ ڈاکٹر اس بیماری کا فوراً علاج شروع کر سکیں۔

​https://assets.aboutkidshealth.ca/AKHAssets/newborn_screening_tests.jpgنومولود بچے کی جانچ کے ٹیسٹ

Thank you to our sponsors

AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.