Holding and dressing your babyHHolding and dressing your babyHolding and dressing your babyEnglishNeonatologyNewborn (0-28 days);Baby (1-12 months)NANAHealthy living and preventionAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC7.0000000000000070.0000000000000504.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Helpful tips on holding and dressing a baby. Though they are not as fragile as they look, it is important to handle them gently for them to feel safe.

Your baby is not nearly as fragile as you might think. Babies are pretty resilient beings with many natural reflexes. However, you should still handle your baby gently, not just for safety, but also to keep them feeling safe and secure.

Key points

To avoid causing your baby to startle, handle them slowly and support their entire body when you hold them.

Always remember never to shake your baby because shaking can lead to serious brain damage.

When planning to go outside, dress your baby in the same number of layers that an adult would need for the weather.

Your baby does not need shoes until after they learn how to walk, as shoes can interfere with the normal development of the arch in their foot.

حمل وتلبيس طفلكححمل وتلبيس طفلكHolding and dressing your babyArabicNeonatologyNewborn (0-28 days)NANAHealthy living and preventionAdult (19+)NA2009-10-16T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MN;Andrew James, MBChB, FRACP, FRCPCFlat ContentHealth A-Z
الاشياء المهمة التي يجب التفكير فيها عند حمل وتلبيس طفلك. ويجري بحث الألبسة التي يجب تجنبها مثل تلك ذات القبة الضيقة حول الرقبة وقُطع الثياب التي تحتوي على الكثير من الأزرار.

如何抱新生儿和给新生儿穿衣服如何抱新生儿和给新生儿穿衣服Holding and dressing your newborn babyChineseSimplifiedNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPCFlat ContentHealth A-Z新生儿抱姿和着装的有用小技巧。尽管宝宝看起来不像想象中脆弱,但是抱他或给他着装时也还是应该温柔缓慢的进行,让他产生安全感。

抱新生兒的姿勢和給寶寶穿衣服抱新生兒的姿勢和給寶寶穿衣服Holding and Dressing Your BabyChineseTraditionalNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPCFlat ContentHealth A-Z抱著寶寶和給寶寶穿衣時需注意的重要事項。還討論了不要給寶寶穿高領衫和鈕扣過多的衣服。
Tenir votre nouveau-né et l'habillerTTenir votre nouveau-né et l'habillerHolding and dressing your newborn babyFrenchNeonatologyNewborn (0-28 days)NANAHealthy living and preventionAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC7.0000000000000070.0000000000000504.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Conseils sur la façon de tenir et d’habiller un nouveau-né. Bien qu'il ne soit pas aussi fragile qu'on pourrait le croire, il est important de le manipuler avec soin afin qu’il se sente en sécurité.

Votre nouveau-né n'est pas aussi fragile que vous pourriez le croire. Les nouveau-nés sont de petits êtres très résilients qui possèdent de nombreux réflexes naturels. Cependant, vous devriez tout de même manipuler votre nouveau-né avec soin, non seulement pour sa sécurité, mais aussi pour qu'il se sente en sécurité.

À retenir

Afin d’éviter que votre nouveau-né ne sursaute, manipulez-le lentement et soutenez l’ensemble de son corps quand vous le prenez.

Il ne faut jamais secouer un bébé, car cela peut entraîner de graves dommages cérébraux.

Lorsque vous planifiez aller à l’extérieur, habillez votre nouveau-né avec le même nombre de couches de vêtement que vous choisiriez pour un adulte en fonction de la température.

Les bébés n’ont pas besoin de souliers jusqu’à ce qu’ils apprennent à marcher puisque les souliers peuvent interférer avec le développement normal de leur arche de pied.

Cómo sujetar y vestir a su bebéCCómo sujetar y vestir a su bebéHolding and dressing your newborn babySpanishNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC000Flat ContentHealth A-Z
Aspectos importantes a considerar cuando sujeta y viste a su bebé.

اپنے بچے کو پکڑنا اور لباس پہناناااپنے بچے کو پکڑنا اور لباس پہناناHolding and dressing your newborn babyUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPCFlat ContentHealth A-Zاپنے بچے کو پکڑنے اور لباس پہنانے کے وقت غور کرنے کی اہم باتیں۔ کپڑے جن سے بچنا چاہئے ، جیسے کہ تنگ گلا اور ٹکڑوں والے اور بہت بٹنوں والے جن کا ذکر کیا جاتاہے۔
உங்கள் குழந்தையைச் தூக்கிவைத்தல் மற்றும் ஆடை அணிவித்தல்உங்கள் குழந்தையைச் தூக்கிவைத்தல் மற்றும் ஆடை அணிவித்தல்Holding and dressing your newborn babyTamilNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00Z000Flat ContentHealth A-Z
உங்கள் குழந்தையை தூக்கிவைத்திருக்கும் போது மற்றும் ஆடை அணிவிக்கும்போது கருத்தில் கொள்ளவேண்டிய முக்கிய குறிப்புகள்.

اپنے بچے کو پکڑنا اور لباس پہنانا432.000000000000اپنے بچے کو پکڑنا اور لباس پہناناHolding and dressing your newborn babyاUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPCFlat ContentHealth A-Zاپنے بچے کو پکڑنے اور لباس پہنانے کے وقت غور کرنے کی اہم باتیں۔ کپڑے جن سے بچنا چاہئے ، جیسے کہ تنگ گلا اور ٹکڑوں والے اور بہت بٹنوں والے جن کا ذکر کیا جاتاہے۔
اپنے بچے کو گود اٹھانا

آپ کا بچہ اتنا نازک نہیں جتنا کہ آپ سمجھتے ہیں۔ بچے بہت سے اضطراری افعال کے ساتھ کافی غیر مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ تاہم آپ اپنے بےبی کو نرمی کے ساتھ پکڑ سکتے ہیں، نہ کہ حفاظت کی خاطر لیکن اسے اپنے آپ کو محفوظ اور مستحکم محسوس کرنے کے لئے۔

تمام بچے جو دنیا میں آتے ہیں اُنہیں چونکا دینے والے اضطراری فعل سے جانا جاتا ہے۔ چونکا دینے والے اضطراری فعل سے مراد یہ ہے کہ کوئی بھی اونچی آواز یا اچانک حرکت آپ کے بچے کو چونکا دے گی وہ یا اپنے ہاتھ پاؤں جھٹکے گا ، اور روئے گا۔ یہ قدرتی اضطراری افعال قریباً چار ماہ تک رہتے ہیں۔ اپنے بچے کے اس قسم کے چونکنے والے افعال سے بچاؤ کے لئے اپنے بچے کو آہستہ اورجسم کو مکمل سہارے کے ساتھ سنبھالیں۔ اگر اس کے ہاتھ پاؤں لٹکیں گے تو وہ اسے غیر محفوظ سمجھے گا اور اس کے چونکنے کا باعث بنے گا۔

جب بچے کو سیدھا پکڑ رہے ہوں تو اُس کے سر کو سنبھالنا یقینی بنائیں۔ آپ کا بچہ خود کو محفوظ سمجھے گا اگر آپ ایک ہاتھ سے اُس کے سراور گردن کو سہارا دیں گے اور دوسرے ہاتھ سے اس کے پیٹھ اور رانوں کو۔ اضافی حفاظت کے لئے اپنے بچے کو اپنے جسم کے قریب تررکھیں۔

جب آپ اپنےبچے کو سلانے کے لئے لٹائیں تو آہستہ اور نرمی سے حرکت کریں تا کہ وہ نہ جاگے اور اس کے چونکنے کا سبب نہ بنے۔ اپنے بچے کا سر پہلے نیچے رکھیں اور اس کے بعد اس کا باقی بدن رکھ دیں۔ آہستہ سے ایک ہاتھ ہٹائیں اور اس کے بعد دوسرا ۔ امید ہے کہ وہ اس موقع پر نہیں جاگے گا۔ اگر آپ کا بچہ سلانے کے لئے لٹانے سے چونکنے پر مائل ہے تو اسے لٹانے سے پہلے کپڑے میں لپیٹ دیں تاکہ بغیر ہلے جُلےچپکا لیٹا رہے ۔ اپنے بچے کے ساتھ کچھ لمحے اور رہیں اسے آہستہ آہستہ تھپتھپاتے ہوئے اور اس سے نرم و نازک آواز میں باتیں کرتے ہوئے۔ جانے سے پہلے انتظار کریں کہ وہ پوری طرح ٹھیک سے سو گیا ہے۔

اپنے بچے کو لباس پہنانا

جب آپ اپنے بچے کے کپڑے خریدیں تو سمجھداری سے ان کا انتخاب کریں۔ تنگ آستینیں اور گلے، بہت بٹنوں، اور پیچھے کی طرف زپوں والے کپڑے لینے سے پرہیز کریں۔ یہ بہت زیادہ مشکل ہوتا ہے کہ بل کھاتے بھگدڑ مچاتے بچے کے ساتھ کشتی کرتے ہوۓ کپڑے پہناۓ جائیں۔ طریقہ اسان ہونا چاہئے، اسے مزید مشکل نہ بنائیں۔

جب باہر جائیں تو اپنے بچے کو اتنی ہی تہوں کی تعداد والے کپڑے پہنائیں جتنے کہ موسم کے لحاظ سےایک بالغ کو پہننے کی ضرورت ہوگی۔ موسم گرما میں بچے کو زائد لباس پہنانے کی کوشش کو روکیں۔ موسم سرما میں آپ کے بچے کے سر کو ڈھانپنے کے لئے ٹوپی کی ضرورت ہوگی تا کہ سر کی گرمی کو زائل ہونے سے محفوظ رکھے۔

جب بچے کو لباس پہنا رہے ہوں تو اسے نیچے لٹا دیں۔ اس طرح آپ کے دونوں ہاتھ تمام کام کرنے کے لئے آزاد ہوں گے۔ یاد رکھیں کہ پہلے کچھ عرصہ، جب آپ بچے کو لباس پہنائیں گے، آپ کو اس کے لئے سب کچھ کرنا ہو گا۔ اس میں کچھ وقت لگے گا کہ آپ اس کے آگے آستین کریں اور وہ اپنا بازو اس میں ڈالے۔ آپ کو اس کی ہر آستین بازو میں ڈالتے ہوئے اس کی رہنمائی کرنی ہوگی، اور اسی طرح اس کی ٹانگوں کے لئے۔

قطع نظر اس کے کہ آپ کا اگلا پڑوسی کیا کہتا ہے، آپ کے بچے کو جوتے پہننے کی ضرورت نہیں۔ حقیقت میں اسے جوتوں کے پہننے کی اس وقت تک ضرورت نہیں جب تک وہ پاؤں پاؤں چلنا شروع نہیں کرتا۔ جوتے آپ کے بچے کے پاؤں کے خم کو حسب معمول نشوء نما پانے سے متاثر کر سکتے ہیں۔ بس ہلکی پھلکی جوتیا ں اور جرابیں فی الحال استعمال کریں۔
​https://assets.aboutkidshealth.ca/AKHAssets/holding_dressing_your_newborn.jpgاپنے بچے کو پکڑنا اور لباس پہنانا

Thank you to our sponsors

AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.