DiapersDDiapersDiapersEnglishNeonatologyNewborn (0-28 days);Baby (1-12 months);Preschooler (2-4 years)NANAHealthy living and preventionAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC9.0000000000000064.0000000000000617.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Learn about what is involved in changing your baby's diaper. Helpful tips are provided, along with information on how to deal with diaper rash.

Never changed a diaper before? Don’t worry, you’ll get lots of practice. When it comes to diapers, practice really does make perfect. After all, all the diaper changes you did on your practice doll while you were pregnant just do not compare to the real thing on a vigorous, active baby.

Key points

Things to keep on hand for diaper changes include baby wipes (or washcloths), a change pad, diapers, and ointment or petroleum jelly.

If your baby develops a diaper rash, change them frequently, especially after each bowel movement.

If your baby develops a yeast infection, seek medical attention as soon as you can.

الحفاضاتاالحفاضاتDiapersArabicNeonatologyNewborn (0-28 days)NANAHealthy living and preventionAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MN;Andrew James, MBChB, FRACP, FRCPC9.0000000000000064.0000000000000617.000000000000Flat ContentHealth A-Z
تعلّم عن ما ينطوي عليه تغيير حفاض طفلك المولود حديثاً. نصائح مفيدة يجري تزويدها الى جانب معلومات عن كيفية التعامل مع طفح الحفاض.

尿片尿尿片DiapersChineseSimplifiedNeonatologyNewborn (0-28 days)NANAHealthy living and preventionAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC000Flat ContentHealth A-Z了解尿布的使用和尿布疹。通过讨论,还给出了关于如何使换尿布变得更容易的有益建议。信息可靠,由加拿大儿童医院提供。

尿片尿尿片DiapersChineseTraditionalNeonatologyNewborn (0-28 days)NANAHealthy living and preventionAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC000Flat ContentHealth A-Z瞭解更換尿片中的注意事項。提供實用小技巧,以及怎樣處理尿布疹。
PañalesPPañalesDiapersSpanishNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC000Flat ContentHealth A-Z
Aprenda cómo debe cambiar los pañales de su bebé recién nacido. Se proporcionan consejos útiles e información sobre cómo tratar la dermatitis del pañal.

டயபர்கள்டயபர்கள்DiapersTamilNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC000Flat ContentHealth A-Z
உங்கள் புதிதாகப் பிறந்த குழந்தையின் டயபர் மாற்றுவதில் என்ன உட்பட்டிருக்கிறது என்பதைப்பற்றிக் கற்றுக் கொள்ளுங்கள்.

ڈائپرڈڈائپرDiapersUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC000Flat ContentHealth A-Zنومولود کے ڈائپر بدلنے کے بارے میں جانئے کہ اس میں کیا چیز شامل ہے۔ کچھ کارآمد مشوروں کے ساتھ ڈائپر ریش سے نمٹنے کے بارے میں معلومات بھی دی گئی ہیں۔
Les couchesLLes couchesDiapersFrenchNeonatologyNewborn (0-28 days)NANAHealthy living and preventionAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC9.0000000000000064.0000000000000617.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Apprenez-en davantage sur la façon de changer les couches de votre nouveau-né. On y fournit des conseils utiles ainsi que des renseignements sur l’érythème du siège.

Vous n'avez jamais changé une couche? Ne vous inquiétez pas, vous aurez amplement la chance de pratiquer. En matière de couches, la pratique mène réellement à la perfection. Changer la couche d’une poupée de pratique, comme vous l’avez sûrement fait pendant que vous étiez enceinte, n’est pas comparable à changer la couche d’un nouveau-né vigoureux et actif.

À retenir

Lors des changements de couche, ayez sous la main des lingettes de bébé (ou des débarbouillettes), un piqué, des couches, de l’onguent ou de la vaseline.

Si votre nouveau-né présente un érythème fessier dû à ses couches, changez-le plus souvent, particulièrement après avoir fait une selle.

Si votre enfant développe une infection aux levures, consultez un professionnel de la santé aussitôt que possible.

ڈائپر433.000000000000ڈائپرDiapersڈUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC000Flat ContentHealth A-Zنومولود کے ڈائپر بدلنے کے بارے میں جانئے کہ اس میں کیا چیز شامل ہے۔ کچھ کارآمد مشوروں کے ساتھ ڈائپر ریش سے نمٹنے کے بارے میں معلومات بھی دی گئی ہیں۔
کبھی ڈائپر نہیں بدلا؟ پریشان نہ ہوں، آپکو اسکی کافی عادت ہونے والی ہے۔ جب بات ہو ڈائپر کی تو اسکی مشق واقعی آپکو ماہر بناتی ہے۔ بہرحال آپ نے حمل کے دوران گڑیا کے ڈائپر بدل کر جو مشق کی تھی اُسکا موازنہ اصلی چست نومولود بچے کا ڈائپر بدلنے سے نہیں کیا جا سکتا۔

بچے کا ڈائپر بدلنے کے دوران اپنے ہاتھ میں ضروری سازوسامان رکھنا کافی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ اپنی ساری ضروری اشیاء اس جگہ رکھنے کی کوشش کریں جہاں آپکا بچہ اپنا ذیادہ وقت گزارتا ہو۔ ایک چھوٹا ڈائپر کا بستہ اپنے صوفے کی پیچھے رکھنا آپکے سیڑیوں کے اوپر نیچے جانے کے کافی چکر بچا سکتا ہے۔ ہاتھ میں رکھنے والی چیزوں میں بچوں کے وائپ، بچوں کی گدی، ڈائپر اور کریم یا پٹرولیم جیلی ہو سکتی ہے۔ کچھ والدین وائپ کی بجائے نیم گرم پانی اور دھلے ہوئے کپڑے کا استعمال کرنا پسند کرتے ہیں کیونکہ بچوں کے وائپ کبھی کبھی نومولود بچے کی جلد کو تکلیف پہنچا سکتے ہیں۔

یہ کچھ اور مشورے ہیں۔

اپنے بچے کا ڈائپر تقریباً ہر تین سے چار گھنٹے بعد یا جب بھی اسکو فیڈ کروائیں تو بدلیں تاکہ ڈائپر ریش ہونے سے بچا جا سکے۔ وہ بچے جوکہ باربار پاخانہ کرتے ہوں اور جن کا وقت پر ڈائپر نہ بدلہ جائے وہ ڈائپر ریش کا شکار بنتے ہیں۔

بچے کا خراب ڈائپر اتارنے سے پہلے اسکے نیچے نیا ڈائپر رکھیں تاکہ اگر آپکا بچہ ڈائپر بدلنے کے دوران پاخانہ یا پیشاب کر دے تو وہ نئے ڈائپر کی اندر ہی گرے۔ یہ آپکی امید سے ذیادہ دفعہ ہوگا۔

جب آپ اپنے بچے کا گندا ڈائپر اتاریں تو اسے فوراً پہنچ سے دور پھینک آئیں

اگر آپکا بیٹا ہو تو دھار سے بچنے کے لئے اسکے ذکر کو کپڑے یا وائپ سے ڈھانپیں۔

گر آپکے بچے کے ختنے نہیں ہوئے تو اسکے ذکر کو ہلانے یا اسکے ذکر کے نیچے کی جلد کو صاف کرنے کی کوشش مت کریں کیونکہ اس طرح آپکے بچے کے ذکر کے نازک خلیوں کو نقصان پہنچنے کو خطرہ ہوگا۔

گر آپکی بیٹی ہو تو اسکی آگے اور پیچھے سے صفائی کریں تاکہ بیکٹیریا کے اندر جانے سے فرج میں ہونے والے انفیکشن کو روکا جا سکے۔

اپنے بچے کا نچلا حصہ صاف کرنے کے بعد اسکو کچھ دیر کے لئے ہوا سے سوکھنے دیں۔ کچھ والدین ڈائپر لگانے سے پہلے کریم یا پٹرولیم جیلی لگاتے ہیں اور کچھ نہیں لگاتے۔ وقت کے ساتھ ساتھ آپکو پتہ چل جائے گا کہ آپکے بچے کے لئے کیا بہتر ہے۔

ڈائپر بدلتے وقت اس چیز کا خیال رکھیں کہ آپکے بچے کی ذکر کا منہ نیچے کی طرف ہو تاکہ ڈائپر کے آگے سے لیکج کو روکا جا سکے۔

اگر آپکے نومولود بچے کی غذا کی ناڑ ابھی تک نہیں گری تو ڈائپر کو آگے سے رول کرنا مت بھولیں تاکہ ناڑ تک ہوا پہنچتی رہے۔ یہ آپکے بچے کے لئے آرام دہ ہوگا اور اس سے ناڑ بھی خشک رہے گی اور انفیکشن کے امکانات بھی کم ہوں گے۔

ڈائیپر ریش

اگر آپکے بچے کو ڈائیپر ریش ہو جائے تو اسکے ڈائیپر کو بار بار تبدیل کریں خاص کر ہر پاخانے کے بعد ۔ بیبی وائپ کا استعمال چھوڑ دیں کیونکہ بچے کے لئے یہ بھی تکلیف کا بائث بن سکتے ۔ اس کی بجائے اپنے بچے کو گیلے کپڑے سے صاف کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے بچے کی پیٹھ کو جتنا ممکن ہو کھلا رکھیں تاکہ ہوا گزر سکے۔ اگلا ڈائپر لگانے سے پہلے ڈائیپر کریم کی ایک موٹی تہہ لگائیں۔ اسکی پشت پر پاوڈر لگانے سے گریز کریں کیونکہ پاوڈر غیرموثر ہوتا ہے۔ اگر آپ واقعی ڈائپر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو سادہ کارنسٹارچ پاوڈر کا استعمال کریں اور ہر دفعہ ڈائپر بدلتے وقت اسکو اچھی طرح دھوئیں۔ پاوڈر کو جسم پر جمے رہنے دینا آپکے بچے کے جسم کے اس حصے میں بیکٹیریا بننے کا سبب بن سکتا ہے۔

اگر آپکے نومولود بچے کو ییسٹ انفیکشن ہو جائے جوکہ تناسلی پر سخت ریش ہوتے ہیں اور بڑھ کر پیٹ اور کولہوں تک بھی پہنچ سکتے ہیں، جتنی جلدی ہو سکے اسکا طبی معائنہ کروائیں۔
​https://assets.aboutkidshealth.ca/AKHAssets/diapers_newborn.jpgڈائپر

Thank you to our sponsors

AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.