Newborn baby behaviourNNewborn baby behaviourNewborn baby behaviourEnglishNeonatologyNewborn (0-28 days)BodyNANAAdult (19+)NA2009-09-22T04:00:00ZJoanne Cummings, PhD, CPsychBrenda S. Miles, PhD, Cpsych8.0000000000000069.0000000000000674.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Learn about newborn baby behavior. States of alertness such as the quiet state or alert state, crying, sleeping, and communication are discussed.

Right from birth, your newborn baby comes into the world capable of doing many things. Your baby will coo and gurgle, listen to sounds, and try to orient their head towards voices. They will move their arms when excited and may also imitate some of your facial expressions. Newborn babies enjoy looking at faces. Even though your newborn baby’s vision is limited at this point in time, they can detect light, shadows, shapes, contours, and movements.

Key points

Be patient with yourself as you learn to read your baby’s signals that tell you how they are feeling and wants you to react.

Newborn babies will sleep about 18 hours each day, though they will wake up frequently.

Newborns will receive at least eight feedings per day, adding up to two and a half hours each day spent eating.

سلوك طفلك الحديث الولادةسسلوك طفلك الحديث الولادةNewborn baby behaviourArabicNeonatologyNewborn (0-28 days)BodyNANAAdult (19+)NA2009-09-22T04:00:00ZJoanne Cummings, PhD, Cpsych;Brenda S. Miles, PhD, Cpsych8.0000000000000069.0000000000000674.000000000000Flat ContentHealth A-Z
تعلّمي عن سلوك المولود الجديد. تجري مناقشة حالات اليقظة مثل حالة الهدوء او حالة التنبه، والبكاء، والنوم، والاتصال.

新生儿行为新生儿行为Newborn baby behaviourChineseSimplifiedNeonatologyNewborn (0-28 days)BodyNANAAdult (19+)NA2009-09-22T04:00:00Z69.00000000000008.00000000000000674.000000000000Flat ContentHealth A-Z了解新生儿行为 接下来将探讨警觉状态如安静或清醒期、哭闹、睡眠和沟通。
新生兒行爲新生兒行爲Newborn Baby BehaviourChineseTraditionalNeonatologyNewborn (0-28 days)BodyNANAAdult (19+)NA2009-09-22T04:00:00Z69.00000000000008.00000000000000674.000000000000Flat ContentHealth A-Z瞭解新生兒行爲。接下來將探討警覺狀態如安靜或清醒期、哭鬧、睡眠和溝通。
El comportamiento del recién nacidoEEl comportamiento del recién nacidoNewborn Baby BehaviourSpanishNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-09-22T04:00:00ZJoanne Cummings, PhD, CPsychBrenda S. Miles, PhD, Cpsych000Flat ContentHealth A-Z
Aprenda acerca del comportamiento de los bebés recién nacidos.

புதிதாகப் பிறந்த குழந்தையின் நடத்தைபுதிதாகப் பிறந்த குழந்தையின் நடத்தைNewborn Baby BehaviourTamilNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-09-22T04:00:00ZJoanne Cummings, PhD, CPsychBrenda S. Miles, PhD, CPsych000Flat ContentHealth A-Z
புதிதாகப் பிறந்த குழந்தைகளின் நடவடிக்கைகள் பற்றிக் கற்றுக்கொள்ளவும்.

نومولود بچے کا رویہننومولود بچے کا رویہNewborn Baby BehaviourUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-09-22T04:00:00Z69.00000000000008.00000000000000674.000000000000Flat ContentHealth A-Zنومولود بچے کے رویہ کے بارے میں پڑھیے۔ چونکنے کی کیفیات مثلاً خاموش حالت اور چوکس حالت، رونا، سونا اور ترسیل کا زکر کیا گیا ہے۔
Le comportement du nouveau-néLLe comportement du nouveau-néNewborn baby behaviourFrenchNeonatologyNewborn (0-28 days)BodyNANAAdult (19+)NA2009-09-22T04:00:00ZJoanne Cummings, PhD, CPsychBrenda S. Miles, PhD, Cpsych8.0000000000000069.0000000000000674.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Apprenez-en davantage sur le comportement des nouveau-nés. On y discute des niveaux d’activité du bébé tels que l’état d’éveil calme, l’état d’éveil agité, les pleurs, le sommeil et la communication.

Dès la naissance, votre bébé est capable de faire beaucoup de choses. Il roucoule et gargouille, il écoute les sons et essaye d’orienter sa tête en direction des voix. Il bouge ses bras lorsqu’il est excité et peut aussi mimer certaines de vos expressions faciales. Les nouveau-nés aiment observer les visages. Même si votre bébé a une vision limitée à cet âge, il peut détecter la lumière, l’ombre, les formes, les courbes et les mouvements.

À retenir

Soyez indulgent envers vous-même alors que vous apprenez à décoder les signaux de votre bébé qui vous indiquent comment il se sent et comment il veut que vous réagissiez.

Les nouveau-nés dormiront environ 18 heures par jour, même s’ils se réveillent souvent.

Les nouveau-nés recevront au moins huit tétées par jour pour un total d’environ deux heures et demie passées à s’alimenter chaque jour.

نومولود بچے کا رویہ445.000000000000نومولود بچے کا رویہNewborn Baby BehaviourنUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-09-22T04:00:00Z69.00000000000008.00000000000000674.000000000000Flat ContentHealth A-Zنومولود بچے کے رویہ کے بارے میں پڑھیے۔ چونکنے کی کیفیات مثلاً خاموش حالت اور چوکس حالت، رونا، سونا اور ترسیل کا زکر کیا گیا ہے۔

آپکا بچہ جب دنیا میں آتا ہے تو پیدائش کے فوراً بعد وہ کافی حرکات کرنے کے قابل ہوتا ہے۔ وہ بہت سی آوازیں نکال سکے گا، آوازیں سن سکے گا اور دوسروں کی آوازوں کی طرف سر موڑنے کی کوشش کرے گا۔ وہ جب جوش میں ہوگا تو اپنے بازو ہلائے گا اور آپکے چہرے کے کچھ تاثرات کی نقل آُتارنے کی بھی کوشش کرے گا۔ نومولود بچے چہروں کی طرف دیکھنے میں لطف محسوس کرتے ہیں۔ حالانکہ اسکی بصارت ابھی محدود ہوگی لیکن وہ پھر بھی روشنی، شکلوں، نقش ونگار اور حرکتوں کو محسوس کر سکے گا۔

عموماً آپکے چہرے میں وہ عنصر ہوتے ہیں جوکہ بچے کی توجہ اپنی طرف کھینچ سکتے ہیں اور تعامل کی بنیاد مہیا کر سکتے ہیں۔ اپنے بچے کی طرف دیکھتے ہوئے مسکرائیے، بولیے اور اپنا سر ہلائیے۔ اگر آپکا بچہ اس طرح کی ترسیل پسند کرے گا تو وہ آپکی طرف دیکھے گا۔ جب اسکو لگے گا کہ ان آوازوں اور اشاروں سے اسکو وقفہ چاہیے تو وہ کہیں اور دیکھنا شروع کر دے گا۔ جیسے جیسے وہ بڑا ہوگا، وہ اپنا پورا سر ہی آپکی طرف سے گُھما لے گا۔ جب وہ اس طرح کرے تو بُرا محسوس نہ کریں کیونکہ یہ اسکی نارمل نشونما کا حصہ ہوگا اور اُس کے لئے اپنے جوش اور حیرت کو کنٹرول کرنے کا ایک طریقہ ہوگا۔ جب ایسا ہو تو اسکو خاموشی سے ادھر اُدھر دیکھنے اور اپنی صحبت سے لطف اندوز ہونے دیں۔ آپکا بچہ پیدائش کے فوراً بعد ہر طرح کے اشاروں کو سمجھنے کے لئے آپ پر انحصار کرے گا اور یہ اسے آپ سے تعامل کرنے میں مدد دے گا۔

چند اشاروں کا انداذہ لگانا مشکل ہوتا ہے جیسے کچھ لمحوں کے لئے ادھر اُدھر دیکھنا۔ جیسےجیسے آپ اپنے بچے کے اشاروں کو سمجھنا شروع کرتے ہیں جوکہ آپکو بتاتے ہیں کہ آپکا بچہ کیسا محسوس کر رہا ہے اور آپ سے وہ کیسا ردِعمل چاہتا ہے تو آپکو چاہیے کہ آپ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ دوسرے اشارے مثلاً رونے کو سمجھنا ذیادہ آسان ہوتا ہے۔ جب آپکا بچہ روتا ہے تو وہ اس کے زریعے آپکو بتا رہا ہوتا ہے کہ اسکو کچھ غلط لگ رہا ہے یا وہ بےچین اور پریشان محسوس کر رہا ہے۔ جب وہ رو رہا ہو تو اسکی پریشانی کو دور کرنا اسکو خراب نہیں کرے گا۔ بلکہ پیدائش کے فوراً بعد جب بھی آپکا بچہ پریشان ہو تو اسے ہر ممکن سکون مہیا کرنے کی کوشش کریں کیونکہ یہ اس سے تعامل کا ایک اہم جزو ہوگا۔ آہستہ آہستہ جب وہ اگلے مہینوں میں نشونما پائے گا تو وہ آپکے رویہ سے یہ سیکھے گا کہ وہ آپ پو انحصار کر سکتا ہے اور اسکا آپکے پاس ہونے کا سوچ کراعتماد بڑھے گا۔

نومولود بچے بہت ذیادہ سوتے ہیں۔ دراصل آپ اس دوران اپنی نیند پوری نہیں کر پاتے لیکن آپکا بچہ تقریباً دن کے اٹھارہ گھنٹے سونے میں گزارتا ہے۔ تاہم بچوں کا سونے کا طرہقہ جوان لوگوں کی نسبت مختلف ہوتا ہے۔ نومولود بچے اپنی نیند کا صرف بیس فیصد گہری نیند میں گزارتے ہیں۔ باقی وقت کبھی سوتے اور کبھی جاگتے ہیں اور جب آپ خود سونے کے لئے انکو لیٹاتے ہیں تو یہ اُٹھ جاتے ہیں اور رونا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ آپکے لئے کافی ہریشانی کا بائث بن سکتا ہے۔ جب آپکا بچہ ایک وقت میں ذیادہ مقدار میں دودھ پینا شروع کر دے گا تب اسکی نیند لمبی ہو جائے گی۔

نومولود بچے دودھ پینے میں بھی اپنا کافی وقت صرف کرتے ہیں۔ شروع کے چند ہفتے نومولود بچے صرف ضرورت کے تحت دودھ پیتے ہیں یعنی جب وہ بھوک محسوس کرتے ہیں۔ انکو ایک دن میں کم از کم آٹھھ دفعہ دودھ پینا چاہیے۔ اگر ایک فیڈ بیس منٹ کی ہو تو اسکا مطلب یہ ہے کہ انکو ایک دن میں کم از کم دو گھنٹے تیس منٹ دودھ پینا چاہیے۔ صحتمند اور پورے غذا لینے والے نومولود بچے پہلے دو ہفتے دن میں تین سے چار بار پاخانہ کرتے ہیں اور پانچ سے چھے ڈائپر گیلے کرتے ہیں۔ جسکی وجہ سے آپکو دن میں کئی ڈائپر بدلنے پڑ سکتے ہیں جوکہ آپکے لئے کافی ناگوار اور پریشان کن کام ہو سکتا ہے۔یہ اس پر منحصر ہے کہ آپ اسے کس طرح دیکھتے ہیں۔

باقی وقت آپکا بچہ خاموش یا چوکس حالت میں یا پھر اپنا ذیادہ وقت رونے میں گزارے گا۔ اسکے ننھے پھیپھڑے اس قابل ہوں گے کہ وہ گھنٹوں تک روتا رہے۔ ہو سکتا ہے کہ اسکا مزاج ایسا ہو یا پھر اسے کولک ہو۔ ایک بات ذہن میں رکھیں کہ رونا آپکے نومولود بچے کے لئے ترسیل کا واحد ذریعہ ہے۔ جیسے جیسے وہ بڑا ہوگا اس کے لئے ترسیل کے اور طریقے رونما ہوں گے اور اسکا رونا کم ہو جائے گا۔
​https://assets.aboutkidshealth.ca/AKHAssets/Newborn_baby_behaviour.jpgنومولود بچے کا رویہ

Thank you to our sponsors

AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.