Spitting up and vomitingSSpitting up and vomitingSpitting up and vomitingEnglishNeonatologyNewborn (0-28 days)Mouth;StomachDigestive systemConditions and diseasesAdult (19+)Vomiting2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MN Andrew James, MBChB, FRACP, FRCPC10.000000000000057.0000000000000823.000000000000Flat ContentHealth A-Z
In-depth descriptions and ways to treat spitting up and vomiting. A more serious type of vomiting, called projectile vomiting, is also discussed.

It's common for newborns to spit up after feeding. However, if your baby vomits after feeding, it could be a sign of viral infection in the stomach, a reaction to something they ate or another gastrointestinal problem.

Key points

Spitting up occurs when the ring of muscle at the top end of the stomach does not close properly and decreases as your baby gets older.

See a doctor if your baby's spit up has streaks of blood in it, causes your baby to choke or gag, or if your baby has problems gaining weight.

Vomiting can be a sign of a viral infection in the stomach, a reaction to something the baby ate, or another gastrointestinal problem.

Contact your doctor immediately if the vomiting appears to be excessive, if there is green bile or blood in the vomit, or if the vomiting is accompanied by diarrhea.

البصق والتقيؤاالبصق والتقيؤSpitting up and vomitingArabicNeonatologyNewborn (0-28 days)Mouth;StomachDigestive systemConditions and diseasesAdult (19+)Vomiting2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MN;Andrew James, MBChB, FRACP, FRCPC10.000000000000057.0000000000000823.000000000000Flat ContentHealth A-Z
الاوصاف المتعمقة وطرق لعلاج البصق والتقيؤ. هناك نوع اكثر خطورة من القيء يدعى القيء القذفي وقد جرت مناقشته.

吐奶和呕吐吐奶和呕吐Spitting up and vomitingChineseSimplifiedNeonatologyNewborn (0-28 days)Mouth;StomachDigestive systemConditions and diseasesAdult (19+)Vomiting2009-10-18T04:00:00Z57.000000000000010.0000000000000823.000000000000Flat ContentHealth A-Z深入说明吐奶和呕吐以及治疗方式。这里还讨论了更为严重的呕吐,称为喷射性呕吐。

吐奶和嘔吐吐奶和嘔吐Spitting Up and VomitingChineseTraditionalNeonatologyNewborn (0-28 days)Mouth;StomachDigestive systemConditions and diseasesAdult (19+)Vomiting2009-10-18T04:00:00Z57.000000000000010.0000000000000823.000000000000Flat ContentHealth A-Z深入說明吐奶和嘔吐以及治療方式。這裏還討論了更爲嚴重的嘔吐,稱爲噴射性嘔吐。
Regurgitación y vómitoRRegurgitación y vómitoSpitting Up and VomitingSpanishNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MN Andrew James, MBChB, FRACP, FRCPC57.000000000000010.00000000000000Flat ContentHealth A-Z
Descripciones detalladas y maneras de tratar la regurgitación y el vómito. Se trata también un tipo más serio de vómito llamado vómito en proyectil.

எச்சில் உமிழ்தல் மற்றும் வாந்தி எடுத்தல்எச்சில் உமிழ்தல் மற்றும் வாந்தி எடுத்தல்Spitting Up and VomitingTamilNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC000Flat ContentHealth A-Z
எச்சில் உமிழ்தல் மற்றும் வாந்தியெடுத்தல் நோய்க்குச் சிகிச்சையளிப்பதற்கான ஆழமான விவரிப்புகளும் வழிகளும்.

منہ سے دودھ نکالنا اور الٹیاں کرناممنہ سے دودھ نکالنا اور الٹیاں کرناSpitting Up and VomitingUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00Z57.000000000000010.0000000000000823.000000000000Flat ContentHealth A-Zمنہ سے دودھ نکالنے اور الٹیوں کی تفصیل، ان سے نمٹنے کے طریقہ اور الٹیوں کی ایک سنجیدہ قسم پروجیکٹائل وامٹ کو بھی ذکر کیا گیا ہے۔
Régurgitations et vomissementsRRégurgitations et vomissementsSpitting up and vomitingFrenchNeonatologyNewborn (0-28 days)Mouth;StomachDigestive systemConditions and diseasesAdult (19+)Vomiting2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MN Andrew James, MBChB, FRACP, FRCPC10.000000000000057.0000000000000823.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Descriptions approfondies de la régurgitation et des vomissements ainsi que des soins à prodiguer dans ces cas. On y discute également d’un type de vomissement plus grave, soit les vomissements en jet.

Il est fréquent que les nouveau-nés régurgitent après la tétée. Cependant, si votre bébé vomit après la tétée, ce pourrait être un symptôme d’une infection virale au ventre, une réaction à ce que le bébé a mangé ou un autre problème gastro-intestinal.

À retenir

Les régurgitations se produisent lorsque l’anneau de muscles situé à l’extrémité supérieure de l’estomac ne se ferme pas adéquatement. Le bébé régurgite moins souvent au fur et à mesure qu’il grandit.

Consultez votre médecin si les régurgitations de votre bébé sont marquées de sang, font que votre bébé s’étouffe ou a des hauts le cœur ou encore si votre bébé n’arrive pas à prendre du poids.

Les vomissements peuvent être le symptôme d’une infection virale au ventre, une réaction à ce que le bébé a mangé ou un autre problème gastro-intestinal.

Consultez votre médecin immédiatement si les vomissements semblent excessifs, s’ils présentent de la bile verte ou du sang ou si les vomissements sont accompagnés de diarrhées.

منہ سے دودھ نکالنا اور الٹیاں کرنا457.000000000000منہ سے دودھ نکالنا اور الٹیاں کرناSpitting Up and VomitingمUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00Z57.000000000000010.0000000000000823.000000000000Flat ContentHealth A-Zمنہ سے دودھ نکالنے اور الٹیوں کی تفصیل، ان سے نمٹنے کے طریقہ اور الٹیوں کی ایک سنجیدہ قسم پروجیکٹائل وامٹ کو بھی ذکر کیا گیا ہے۔
منہ سے دودھ نکالنا

بہت سے نومولود اور شیرخوار بچوں میں فیڈنگ کے دوران یا بعد میں چھاتی کا یا ڈبے کا دودھ منہ سے نکالنے کا مسئلہ پایا جاتا ہے۔ کچھ نومولود بچے کبھی کبھار اور کچھ ہر فیڈ کے بعد منہ سے دودھ نکالتے ہیں۔ بچے کے منہ سے دودھ بغیر کسی تکلیف کے اور بعض اوقات ڈکار کے ساتھ باہر آتا ہے۔

منہ سے دودھ نکالنے کو گیسٹروسوفگیل ریفلکس بھی کہا جاتا ہے- یہ تب ہوتا ہے جب معدے کے اوپر والے پٹھے کا منہ پوری طرح بند نہیں ہو پاتا۔ جیسے جیسے بچہ بڑا ہوتا ہے منہ سے دودھ نکالنا کم ہوتا جاتا ہے اور بچے کے ایک سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے ختم ہو جاتا ہے۔

بچے کی مدد کرنے کے طریقے

آپ اپنے بچے کے منہ سے نکلنے والے دودھ کی مقدار کو ان پر عمل کرکے کم کو سکتے ہیں۔

اپنے بچے کو بے حد بھوکا ہونے سے پہلے دودھ پلائیں۔

اگر آپ اسکو بوتل سے دودھ پلاتی ہیں ہو اسکو تھوری مقدار میں دودھ پلائیں کیونکہ ذیادہ مقدار میں دودھ پلانا بچے کے دودھ نکالنے کو ذیادہ کو سکتا ہے۔ بچے کیلئے ہمیشہ بوتل کو خالی کونا ضروری نہیں ہوتا۔

اگر آپ اسکو بوتل سے دودھ پلاتی ہوں تو اس کا یقین کر لیں کہ بوتل کا نپل نہ تو بہت بڑا ہو اور نہ ہی بہت چھوٹا۔ بڑا نپل بچے کے دودھ پینے کی رفتار تیز کرنے کا بائث بن سکتا ہے اور چھوٹا نپل بچے کے لئے بہت ذیادہ ہوا نگلنے کا سبب بن سکتا ہے۔

دودھ پلاتے وقت خاموش اور پرسکون رہیں اور اِنتشار توجہ بننے والی چیزوں کو کم کرنے کی کوشش کریں۔

ڈائپر کو کس کر باندھنے سے گریز کریں کیونکہ یہ آپکے بچے کہ پیٹ پر دباوٴ ڈالتا ہے۔ اپنے بچے کے پیٹ پر دباوٴ مت ڈالیں۔

بچے کے پیٹ میں گیس ہونے سے بچنے کے لئے بچے کو فیڈ کوتے وقت کم ازکم دو دفعہ ڈکار دلائیں۔ اسکی فیڈ کی مت روکیں بلکہ جب وہ وقفہ لے اس دوران اسکو ڈکار دلائیں۔

ہر فیڈ کے بعد اپنے بچے کو عمودی حالت میں اُٹھا کر رکھیں۔

ڈاکٹر سے کب ملنا چاہیے

عام طور پر بچوں کا منہ سے دودھ نکالنا نقصان دہ نہیں ہوتا، لیکن یہ مسئلہ بن سکتا ہے اگر اسکی وجہ سے بچے کا وزن صحیح طرح سے نہ بڑھ رہا ہو، اگر بچے میں چڑچڑاہٹ محسوس ہو یا پھر غذا کی نالی میں تیزابیت ہو۔ اگر آپکا بچہ منہ سے دودھ نکالنے کے دوران ان میں سے کسی بھی علامت سے گزرے تو اسے اپنے ڈاکٹر کے پاس لے کر جائیں۔

منہ سے دودھ کے ساتھ خون کے قطروں کا نکلنا

منہ سے دودھ نکلنا چڑچڑا پن اور قے آنے کا سبب بنے

منی سے دودھ نکلنا بچے کا رنگ نیلا ہونے کا سبب بنے

وزن بڑھنے میں مشکلات کا سامنا ہو

الٹیاں آنا یا پروجیکٹائل وامٹ

سونے کی حالت کے بارے میں نوٹ

اپنے نومولود بچے کے کمر کے بل سلانا سڈز سے بچنے کا بہترین طریقہ مانا جاتا ہے۔ یہ طریقہ کینڈین پائیڑئیاٹرک سوسائٹی، امریکن اکیڈمی آف پائیڑئیاٹرک اور دنیا کی بہت سی پائیڑئیاٹرک سوسائٹیوں کی طرف سے تجویز کردہ ہے۔ آپکو اپنے بچے کو کمر کے بل سلانے میں شک ہو سکتا ہے کہ کہیں بچے کا منہ سے دودھ نکالنا بڑھ نہ جائے۔ لیکن اس میں پریشانی والی کوئی بات نہیں ہے۔ نومولود بچوں کو کمر کے بل سلانے سے بچوں میں دودھ نکالنا یا چڑچڑا پن ذیادہ نہیں ہوتا۔

الٹیاں کرنا یا پروجیکٹائل وامٹ

آلٹیاں منہ سے دودھ نکالنے کی نسبت ذیادہ شدید ہوتی ہیں اور اس میں معدے سے اجزاء دو کھانے کے چمچ سے ذیادہ ہوتے ہیں۔ الٹیاں معدے میں وائرل انفیکشن کی، بچے کے کسی کھانے کا ردِ عمل یا پھر کسی اور معدے سے متعلق مسئلے کی نشاندہی ہو سکتی ہیں۔

الٹیوں کا علاج

الٹیوں کا ابتدائی علاج بچے کو کم مقدار میں دودھ پلانا ہے۔ اگر آپ بچے کو چھاتی کا دودھ پلاتی ہیں تو بچے کو فیڈ کیلئے چھاتی سے لگانے کے دورانیے کو کم کریں۔ آپکو بچے کو کم مقدار میں دودھ پلانے کے لئے ذیادہ دفعہ فیڈ کروانی پڑ سکتی ہے۔

آپکو عارضی طور پر بچے کیلئے چھاتی کے یا بوتل کے دودھ کو الیکٹرولائٹ محلول جیسا کہ پیڈیالائٹ سے تبدیل کرنا پڑ سکتا ہے۔ اگر اس طرح کی حالت ہو تو اپنے بچے کو صاف محلول الٹیاں رکنے کے آٹھ گھنٹے بعد تک دیں۔ اپنے بچے کو ہر کچھ دیر کے وقفے کے بعد تھوڑی مقدار میں جیسے تقریباً پانچ ملی لیٹر یا ایک چائے کا چمچ ہر پانچ منٹ کے بعد فیڈ کروائیں۔ پانچ گھنٹے تک اگر الٹیاں نا آئیں تو ہر گھنٹے کے بعد اسکی مقدار دوگنی کر دیں۔ اگر آپکا بچہ اس موقع پر دوبارہ الٹی کرے تو ایک گھنٹے کے لئے اُسکے معدے کو آرام دیں اور ایک دفعہ پھر اسکو تھوڑی مقدار میں فیڈ کروانا شروع کر دیں۔

الٹیاں کب پریشانی کا بائث بنتی ہیں

اگر وائرل انفیکشن ہو تو الٹیاں اکثر ڈائریے کے ساتھ ہوتی ہیں۔ اگر بچے کی الٹی میں سبز سیال ہو تو یہ انتڑیوں کے بند ہونے کی نشاندہی ہو سکتی ہیں جسکی طرف فوری توجہ اور حَسبِ اِمکان فوری سرجری کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے۔ اگر الٹیاں بہت ذیادہ آ رہی ہوں، الٹی میں خون یا پھر سبز سیال ہو یا پھر الٹیوں کے ساتھ میں ڈائیریا ہو تو اپنے ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں۔ اگر بچے میں پانی کی کمی کے آثار مثلاً خشک منہ، دن میں چھے سے کم گیلے ڈائپر، دھنسی ہوئی آنکھیں، ، دھنسا ہوا تالو یا خشک جلد نظر آئے تب بھی اپنے ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں۔

پروجیکٹائل وامٹ وہ ہوتی ہے جب بچے کے منہ سے دودھ یا الٹی بہت تیزی سے باہر نکلتی ہے۔ اگر آپکا بچہ پروجیکٹائل وامٹ کرنا شروع کردے تو اپنے ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں۔ کیونکہ یہ فائیلورک سڑینوسس کی نشاندہی ہو سکتی ہے جوکہ چھوٹے شیرخوار بچوں میں عام ہوتی ہے۔ فائیلورک سڑینوسس تب ہوتا ہے جب معدے کا ٹیوب نما نچلا حصہ خوراک کو معدے سے باہر نکلنے سے روکتا ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لئے سرجری کی ضرورت ہوتی ہے۔
​https://assets.aboutkidshealth.ca/AKHAssets/spitting_up_vomit_newborn.jpgمنہ سے دودھ نکالنا اور الٹیاں کرنا

Thank you to our sponsors

AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.