Hearing and communication in the first yearHHearing and communication in the first yearHearing and communication in the first yearEnglishNABaby (1-12 months)Ears;BodyNANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00Z7.0000000000000071.0000000000000647.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Learn about development of hearing and communication in a baby's first year of life. Trusted Answers provided by Canadian Paediatric Hospitals.

Most babies are born with a strong sense of hearing and enjoy human voices and music. Their communication will improve steadily over the first year of life, as they learn to indicate objects, make sounds and eventually speak their first words.

Key points

From the first month, babies enjoy listening to human voices and music, as well as experimenting with their voice.

A baby's communication skills will continue to develop over the next 12 months as they learn to imitate sounds, gestures and eventually speak their first words.

السمع والاتصال في السنة الاولىاالسمع والاتصال في السنة الاولىHearing and communication in the first yearArabicNABaby (1-12 months)Ears;BodyNANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZAndrew James, MBChB, MBI, FRACP, FRCPC7.0000000000000071.0000000000000647.000000000000Flat ContentHealth A-Z
تعلّم عن نمو السمع والاتصال عند الطفل في السنة الاولى من الحياة. الاجوبة الموثوق بها تقدمها مستشفيات طب الاطفال الكندية.

第一年里的听力和交流能力的发育第一年里的听力和交流能力的发育Hearing and communication in the first yearChineseSimplifiedNABaby (1-12 months)Ears;BodyNANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00Z71.00000000000007.00000000000000647.000000000000Flat ContentHealth A-Z了解宝宝在出生后头一年里的听力和交流能力的发展。信息可靠,由加拿大儿童医院提供。

第一年裏的聽力和交流能力的發育第一年裏的聽力和交流能力的發育Hearing and Communication in the First YearChineseTraditionalNABaby (1-12 months)Ears;BodyNANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00Z71.00000000000007.00000000000000647.000000000000Flat ContentHealth A-Z瞭解寶寶在出生後頭一年裏的聽力和交流能力的發展。信息可靠,由加拿大兒童醫院提供。
L’ouïe et la communication durant la première annéeLL’ouïe et la communication durant la première annéeHearing and communication in the first yearFrenchNABaby (1-12 months)Ears;BodyNANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00Z7.0000000000000071.0000000000000647.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Apprenez-en davantage sur le développement de l’ouïe et de la communication chez un bébé durant la première année de sa vie. Conseils approuvés par les hôpitaux pédiatriques canadiens.

La plupart des bébés naissent avec un fort sens de l’ouïe et apprécient les voix humaines et la musique. Leur capacité à communiquer s’améliorera de manière régulière au cours de leur première année de vie alors qu’ils apprennent à pointer les objets, faire des sons et éventuellement prononcer leurs premiers mots.

À retenir

Dès le premier mois, les bébés aiment écouter les voix humaines et la musique en plus de faire des expériences avec leur propre voix.

Les habiletés de communication d’un bébé continuent à évoluer au cours des douze mois suivants à mesure qu’il apprend à imiter les sons et les gestes puis à éventuellement prononcer ses premiers mots.

Audición y comunicación en el primer año de vidaAAudición y comunicación en el primer año de vidaHearing and Communication in the First YearSpanishNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZAndrew James, MBChB, MBI, FRACP, FRCPC000Flat ContentHealth A-Z
Aprenda acerca del desarrollo de la audición y de la comunicación en el primer año de vida de un bebé.

سُننا اور ترسیل پہلے سال میںسسُننا اور ترسیل پہلے سال میںHearing and Communication in the First YearUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00Z71.00000000000007.00000000000000647.000000000000Flat ContentHealth A-Zچے کے پہلے سال میں سننے اور ترسیل کرنے کی نشونما کے بارے میں میں جانئے. قابلِ اعتبار جوابات کینڈین پائیڑئیاٹرک ہسپتال کی جانب سے مہیا کیے گئے ہیں۔
முதல் வருடத்தில் செவிகொடுத்துக் கேட்டல் மற்றும் பேச்சுத் தொடர்பு கொள்ளுதல்முதல் வருடத்தில் செவிகொடுத்துக் கேட்டல் மற்றும் பேச்சுத் தொடர்பு கொள்ளுதல்Hearing and Communication in the First YearTamilNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZAndrew James, MBChB, MBI, FRACP, FRCPC000Flat ContentHealth A-Z
ஒரு குழந்தையின் வாழ்க்கையின் முதல் வருடத்தில் செவி கேட்டல் மற்றும் பேச்சுத் தொடர்பு கொள்ளுதலின் மேம்பாடு பற்றிக் கற்றுக் கொள்ளுங்கள்.

سُننا اور ترسیل پہلے سال میں485.000000000000سُننا اور ترسیل پہلے سال میںHearing and Communication in the First YearسUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00Z71.00000000000007.00000000000000647.000000000000Flat ContentHealth A-Zچے کے پہلے سال میں سننے اور ترسیل کرنے کی نشونما کے بارے میں میں جانئے. قابلِ اعتبار جوابات کینڈین پائیڑئیاٹرک ہسپتال کی جانب سے مہیا کیے گئے ہیں۔
ماہ ۱

اپنی زندگی کے سب سے پہلے مہینے میں آپکا بچہ انسانی آوازوں میں مستقل شوق ظاہر کرتا ہے۔ خاص کر اپنے ماں باپ کی آواز میں.وہ موسیقی بھی سُننے میں لُطف محسوس کرے گا. موسیقی اِنتشارِ توجہّ کا بہت بڑا زریعہ ہے اگر آپ کے بچے کا موڈ خراب ہے تو کوئی دھن بجانے یا کچھ گانے کی کوشش کریں شاید وہ فوراْ رونا بند کردے گا.

اس مہینے آپکا بچہ اپنی آواز کے ساتھ تجربے کرنا شروع کرے گا.اُس کا حلق مزید لچک دار ہو رہا ہوگا اوراب یہ اُسے اجازت دے رہا ہوگا کہ وہ واول کی آوازیں نکالے جیسے کہ "آ" "ای" "او". جیسے جیسے وہ یہ آوازیں نکالنا سیکھے گا، وہ انہیں پرلطف پائے گا اور اِنکی بار بار مشق کرے گا۔

ماہ ۲

اس مہینے آپکے بچے کی سماعت مسلسل بہتر ہو رہی ہوگی۔.اب وہ مُختلف شدت کی آوازوں اور ان کی لئہ میں فرق محسوس کر سکتا ہوگا.

وہ لوگوں کی باتوں پر دھیان دینا شروع کررہا ہوگا کہ کس طرح لوگ آپس می باتیں کرتے ہیں اور سنتے ہیں. وہ آپکے لئے آوازپیدا کرےگا اور آپکے جواب کا انتظار کرےگا.دراصل اگر آپکا بچہ رو رہا ہو تو کبھی کبھی آپ اُسکا باتوں کے زریعے دھیان بٹا سکتے ہیں.

ماہ ۳

اب سے آپکے بچے کو جب بھی قریب سے آوازسنائی دے گی تو وہ اُس طرف اپنا سرموڑے گا .مثال کے طور پی اگر فون کی گھنٹی بجے گی تو وہ اس گھنٹی کی سمت میں مڑے گا.اسکی آنکھیں بھی اُسی طرف دیکھیں گی.

آپکا بچہ اپنی آواز سن کر مسحور ہوتا رہے گا. وہ جب بھی کبھی خوش یا مطمعین ہوا کرے گا تو آواز نکالنے کی مشق کیا کرے گا. جب آپ اس سے بات کرینگے تو وہ بہت ساری باتیں کیا کرے گا. وہ آپکی نقل اتارنے میں اور آپ سے اپنی نقل اتروانے میں لطف محسوس کرے گا۔

ماہ ۴

اس مہینے آپ کے بچے کی سننے کی صلاحیت مزید بہتر ہوگی.اُسکی نرم آواز سننے کی صلاحیت بہتر ہو رہی ہوگی.

اب وہ واول کی مشق کرنے کی بعد کانسوننٹس کی مشق کرےگا.کچھ آسان کانسوننٹس کی آوازیں، ک ، ج، پ اورب ہیں.اب ممکن ہے کہ وہ واول اور کانسوننٹس کو "گا" "با" کے جیسے ملا کے بولنا شروع کر دے گا۔

ماہ ۵

اس مہینے آپکا بچہ ایک جادوئی آواز نکالے گا: اپنا پہلا قہقہ. آپکا بچہ زبان کو سمجھنے میں مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہوگا. بولنے والے کی آواز کا لہجہ اب اُسکے لیے زیادہ اہمیت کا رکھتا ہوگا، اور وہ اُسی کے مطابق ردِعمل دکھائےگا ۔ وہ اپنی زبان کی لیہ اور نقش کو پہچاننا شروع کر رہا ہوگا.

ماہ ۶ تا ۱۰

چھٹے مہینے سے ممکن ہے آپکا بچہ آوازوں کی نقل اُتارے اور ساتویں مہینے سے اپنے نام پر ردِعمل دکھائے۔ آٹھویں مہینے کے قریب وو اپنے سارے لفظ "دادا" "بابا" جیسے الفاظ بنانے کے لئے جوڑے گا.

وو بڑ بڑاہٹ جاری رکھے گا لیکن آہستہ آہستہ وہ بڑ بڑاہٹ صحیح گفتگو لگنے لگے گی۔ یہ ساری مشق اُسکو بعد میں صحیح الفاظ بولنے میں مدد دے گی.وہ سمجھنا شروع کر دے گا کہ الفاظ اوراظہار کا آپس میں تعلق ہے۔ مثال کے طور پے اُسکو احساس ہونا شروع ہوجائے گا کہ خدا حافظ کہنا ور اس کے لیے ہاتھ ہلانا ایک ہی جیسے ہیں.

نو مہینے بعد ممکن ہے وہ بہت سے الفاظ کے معنی جان جائے جن میں اسکے خاندان والوں کے نام بھی شامل ہیں.

آپکا بچہ جان گیا ہے کہ آدمی کی آواز کیسی ہوتی ہےاورعورت کی آواز کیسی ہوتی ہے. اس کے نتیجے میں اگر وہ آدمی کو عورت کی آواز یا عورت کو آدمی کی آواز نکالتے ہوئے دیکھے گا تو حیران ہوگا۔

ماہ ۱۱ تا ۱۲

اِن دو مہینوں میں غالباً آپکا بچہ اپنے پہلے الفاظ ادا کرے گا.اس میں کوئی شک نہیں کہ جب وہ اِس سنگِ میل کو عبور کرے گا تو وہ آپکے اور آپکے بچے دونوں کے لئے حیرت انگیز ہوگا۔ جیسے جیسے وقت گزرے گا آپ ایک دوسرے کے ساتھ گفتگو اور مباحثہ کرنے کے قابل ہو جائیں گے.

اپنے پہلے سال کے اختتام تک آپکا بچہ کچھ الفاظ بولنے اور ١٠٠ سے بھی ذیادہ الفاظ سمجھنے کے قابل ہوجائیگا۔ آپکا بچہ بات کا مطلب سمجھنے کے لیے بہت سے اِشارے استعمال کرے گا۔ اظہار کا طریقہ، جسم کی حرکت اور بولنے والے کی آواز بچے کو الفاظ کا مطلب سمجھنے میں مدد دیتی ہے.
​https://assets.aboutkidshealth.ca/AKHAssets/hearing_communication_first_year.jpgسُننا اور ترسیل پہلے سال میں

Thank you to our sponsors

AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.