AboutKidsHealth

فشل القلب الاحتقانيففشل القلب الاحتقانيCongestive heart failure (CHF)ArabicCardiologyChild (0-12 years);Teen (13-18 years)HeartHeartConditions and diseasesCaregivers Adult (19+)NA2009-11-06T05:00:00ZLinda Fazari, CNS-NP;Jennifer Russell, MD, FRCPC;Jennifer Kilburn, BScN, MN;Carrie Heffernan, RN, MN9.0000000000000062.0000000000000650.000000000000Flat ContentHealth A-Z
احصل على معلومات عن فشل القلب الاحتقاني و كيفية علاج فشل القلب. فشل القلب عند الأطفال هي حالة اين لا يحصل فيها الجسم على امدادات كافية من الدم من القلب.

充血性心力衰竭(CHF)充血性心力衰竭(CHF)Congestive heart failure (CHF)ChineseSimplifiedCardiologyChild (0-12 years);Teen (13-18 years)HeartHeartConditions and diseasesCaregivers Adult (19+)NA2009-11-06T05:00:00ZLinda Fazari, CNS-NPJennifer Russell, MD, FRCPCJennifer Kilburn, BScN, MNCarrie Heffernan, RN, MN62.00000000000009.00000000000000650.000000000000Flat ContentHealth A-Z充血性心力衰竭是一种身体没有从心脏得到充足血液供应的疾病。了解原因及治疗。
充血性心力衰竭充血性心力衰竭Congestive Heart Failure (CHF)ChineseTraditionalCardiologyChild (0-12 years);Teen (13-18 years)HeartHeartConditions and diseasesCaregivers Adult (19+)NA2009-11-06T05:00:00ZLinda Fazari, CNS-NPJennifer Russell, MD, FRCPCJennifer Kilburn, BScN, MNCarrie Heffernan, RN, MN62.00000000000009.00000000000000650.000000000000Flat ContentHealth A-Z了解兒童充血性心力衰竭症狀和原因,及時發現並採取有效的充血性心力衰竭治療方式
Insuficiencia cardíaca congestiva (CHF)IInsuficiencia cardíaca congestiva (CHF)Congestive Heart Failure (CHF)SpanishNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-11-06T05:00:00ZLinda Fazari, CNS-NP Jennifer Russell, MD, FRCPC Jennifer Kilburn, BScN, MN Carrie Heffernan, RN, MN000Flat ContentHealth A-Z
Lea sobre los síntomas de la insuficiencia cardíaca congestiva, su causa más común es la cardiopatía congénita. Infórmese sobre las señales y su tratamiento.

இரத்தச் சேர்க்கை இருதய செயலிழப்பு (CHF)இரத்தச் சேர்க்கை இருதய செயலிழப்பு (CHF)Congestive Heart Failure (CHF)TamilNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-11-06T05:00:00ZLinda Fazari, CNS-NPJennifer Russell, MD, FRCPCJennifer Kilburn, BScN, MNCarrie Heffernan, RN, MN000Flat ContentHealth A-Z
இரத்தச் சேர்க்கை இருதய செயலிழப்பு நிகழும் போது உடலானது இருதயத்திலிருந்து தேவையான இரத்தத்தை பெறுவதில்லை.

دل کا کام نہ کرناددل کا کام نہ کرناCongestive Heart Failure (CHF)UrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-11-06T05:00:00ZLinda Fazari, CNS-NPJennifer Russell, MD, FRCPCJennifer Kilburn, BScN, MNCarrie Heffernan, RN, MN62.00000000000009.00000000000000650.000000000000Flat ContentHealth A-Z
امتلائی دورہ دل کے وقت جسم کو دل سے حسب ضرورت خون نہیں ملتا ہے۔ امتلائی دورہ دل کی علامات اور علاج کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

دل کا کام نہ کرنا897.000000000000دل کا کام نہ کرناCongestive Heart Failure (CHF)دUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-11-06T05:00:00ZLinda Fazari, CNS-NPJennifer Russell, MD, FRCPCJennifer Kilburn, BScN, MNCarrie Heffernan, RN, MN62.00000000000009.00000000000000650.000000000000Flat ContentHealth A-Z
امتلائی دورہ دل کے وقت جسم کو دل سے حسب ضرورت خون نہیں ملتا ہے۔ امتلائی دورہ دل کی علامات اور علاج کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

دل کا کام نہ کرنا کیا ہے ؟

دل کا کام نہ کرنا (CHF)وہ حالت ہے جب کہ دل اس طرح سے پمپ (خون نہیں پھینکتا)نہیں کرتا جیسے اسے کرنا چاہۓ۔ اس بات کو دیکھتے ہوئے کہ دل کا کونسا حصہ متاثر ہوا ہے، یہ حالت مختلف قسم کے مسائل کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔

دل کے کام نہ کرنے (CHF)سے ہونے والے عمومی مسائل میں یہ شامل ہیں :

دل کا دایاں حصہ جسم کی رگوں سے خون حاصل کرتا ہے، اگر یہ حصہ اس خوبی سے کام نہیں کرتا جیسا کہ کرنا چاہئے تو جوخون دل کی طرف آتا ہے وہ واپس رگوں کی طرف جاتا ہے۔جب ایسا ہوتا ہے تو پانی جسم کے خلیوں میں جمع ہوتا ہے۔ بے بی اور بچوں میں یہ پانی آپ سوجنے یا پھولنے کے انداز میں اپنے بچے کی آنکھ، ہاتھ، پاؤں اور پیٹ کے گرد دیکھ سکتے ہیں۔

دل کا بایاں حصہ پھیپھڑوں سے خون حاصل کرتا ہے۔ جب دل کا بایاں حصہ اچھی طرح پمپ نہیں کرتا تو پانی واپس پھیپھڑوں کی طرف جاتا ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو آپ دیکھ سکیں گے کہ آپ کے بچے کے سانس لینے کاعمل پُر شور، مشکل اور تیز ہوجائے گا۔

دل کے دونوں حصوں کو ایک سوراخ کے ساتھ ملایا جا سکتا ہےجسکی وجہ سے خون کی فراہمی بے قاعدہ طریق سے ہوگی۔ دل کے بائیں حصے میں مسائل ، پھیپھڑوں میں فاضل پانی جمع ہونے کا پیش خیمہ ہو سکتے ہیں۔ یہ سانس لینے میں مشکل پیدا کر سکتا ہے۔ یہ آپ کے بچے کو کھانے اور وزن بڑھانے میں بھی مشکل پیدا کر سکتا ہے۔

دل کا کام نہ کرنا (CHF)دل کی پیدائشی بیماری کے سبب ہوتا ہے

شیر خوار اور بچوں میں دل کے کام نہ کرنے (CHF) کا عام سبب دل کی بیماری کا پیدائشی ہونا ہے۔ "کونجینائیٹل " کا مطلب ہے کہ بچے کی پیدائش سے پہلے مسئلہ شروع ہو گیا تھا۔

دل کے کام نہ کرنے (CHF)کے دیگر اسباب یہ ہیں:

کارڈیو مائیو پیتھی، دل کے پٹھوں کی بیماری

اینڈوکارڈائٹس، دل کے والو(کھل مندن) کا انفیکشن

مائیوکارڈائیٹس، دل کے پٹھوں کا انفیکشن

دل کے پٹھوں کو کمزور کرتے ہوۓ مندرجہ بالا حالتیں دل کے کام نہ کرنے کا باعث بنتی ہیں۔

بچوں کے والدین کو کیا دیکھنا چاہئے

اگر (CHF) دل کام نہیں کر رہا ہے تو آپ اپنے بچے میں بہت سی تبدیلیاں دیکھیں گے۔ اگر آپ مندرجہ ذیل علامات دیکھتے ہیں یا آپ اپنے بچے کے عام روّیے میں کسی بھی تبدیلی کے بارے میں متفکر ہیں تو اپنے بچے کے ماہر امراض اطفال یا ماہر امراض قلب سے رابطہ کریں۔

خوراک اور کھانے کی علامات

کھانے پینے میں عام دنوں کی بہ نسبت زیادہ مشکل

کم بھوک یا قے

وزن بڑھانے میں مشکل

سوتے رہنا یا مختصر سے کھانے یا خوراک کے بعد تھکا ہوا محسوس کرنا

سرگرمی کی علامات

زیادہ تھکا ماندہ یا معمول سے زیادہ چڑچڑاپن

معمول سے کم قوت

جسما نی علا مات

معمول سے زیادہ پسینہ آنا، خصوصاً سر کے گرد

معمول سے مشکل یا تیز تر سانس لینا

معمول سے ہٹ کر جلد ، ناخنوں کی جڑیں، ہاتھ اور پاؤں کا سلیٹی رنگ کا یا نیلگوں ہونا

ڈائپرز کی تعداد میں کمی یا کم پیشاب کا کرنا

پھولا ہوا پیٹ

خشک یا بار بار آنے والی کھانسی

ہاتھوں، پاؤں، ٹانگوں، اور بازؤں کا ٹھنڈا ہونا

یہ نشانات اور علامات وائرس کے انفیکشن سے بھی ہو سکتی ہیں۔ اگر یہ علامات ہوں تو اپنے بچے کے ڈاکٹر سے ہدایات کے لئے رابطہ کریں۔

دل کے کام نہ کرنے (CHF) کا دوا کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے

دل کے کام نہ کرنے (CHF)کا عام ترین علاج وہ دوائیں ہیں جوپھیپھڑوں یا بدن کے خلیوں میں فاضل پانی کو ہٹاتی ہیں۔ یہ دوائیں پیشاب آور کہلاتی ہیں۔

مانع اینجیو ٹینسن کنورٹنگ اینزائیم (ACE)دیگر قسم کی دوائیں ہیں جنہیں عام طور پر دل کے کام نہ کرنے (CHF) کے بندوبست کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ مانع اینجیو ٹینسن کنورٹنگ اینزائیم (ACE)خون کی نالیوں کوپھیلا کر کام کرتی ہے۔ یہ دل کے لئےپورے جسم میں خون کو پمپ کرنے میں آسانی پیدا کرتا ہے۔

اگر آپ ان دواؤں کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں یا یہ کہ یہ کیسے کام کرتی ہیں تو اپنے نرس یا ماہر امراض قلب سے پوچھیں۔

کلیدی نکات

جب دل جسم میں کافی مقدار میں خون پمپ نہیں کر سکتا تو اس حالت کو دل کا کام نہ کرنا کہا جاتا ہے۔

دل کا کام نہ کرنا (CHF)دل کی پیدائشی بیماری کے سبب ہوتا ہے۔ یہ وہ مسئلہ ہے جو بچے کی پیدائش سے پہلے شروع ہو گیا تھا۔

اگر آپ اپنے بچے میں (CHF) کی علامات دیکھیں تو اپنے بچے کو ماہر امراض اطفال یا ماہر امراض قلب کے پاس لے جائیں۔

سی ایچ ایف عموما" دواوں کے علاج سے تھیک ھو جاتا ھے

​دل کا کام نہ کرنا

Thank you to our sponsors

AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.