آنت میں پائے جانے والے گیس بنانے والے جراثیم(C. difficile)
Health A-Z
سی ڈفیسیل (C. difficile) ایک ایسا بیکٹیریا ہے جو آنتوں میں پایا جاتا ہےجومرض اسہال کا موجب بنتا ہے۔ سی ڈفیسیل (C. difficile)کے بارے میں کہ کون خطرے کی حالت میں ہے اور انفیکشن کو پھیلنے سے کیسے روکا جاسکتا ہے، اس کے بارے میں جاننے کےلئے مطالعہ کریں۔