اپنے بچے کو پکڑنے اور لباس پہنانے کے وقت غور کرنے کی اہم باتیں۔ کپڑے جن سے بچنا چاہئے ، جیسے کہ تنگ گلا اور ٹکڑوں والے اور بہت بٹنوں والے جن کا ذکر کیا جاتاہے۔
اپنے بچے کی نزوگیسٹرک ٹیوب داخل کرنے کا ایک رہنما۔
زیادہ تر بچوں کو آپریشن کے بعد تھوڑا بہت درد ہوتا ہے، جسے آپریشن کے بعد کا درد کہا جاتا ہے۔ آپریشن کے بعد بچوں کے درد پر قابو رکھنے اور بحالی صحت کے بارے میں معلوم کریں۔
یہ سیکھئے کہ آئرن کی کمی کسے کہتے ھیں اور آپ کو اپنے بچے کی آئرن کی کمی دور کرنے کے لئے کس قسم کی خوراک دینا ضروری ھے
آپ کے بچے کو بیش فشار خون ہے۔ فشار خون، گھر پر فشار خون کی پیمائش سے متعلق ہدایات اور اس بارے میں معلومات حاصل کریں کہ اگر یہ بہت زیادہ یا کم ہو تو کیا کریں۔
نیزوجیسٹرک [این جی] ٹیوب سے بچے کو خوراک دینے کے دوران پیش آنے والے مسائل سے نمٹنا سیکھیں۔
اپنے بچے کو نیسوگیسٹرک ٹیوب کے ذریعے کیسے فیڈ کریں، ٹیوب کو کب فلش کرنا ہے اور سامان کو کیسے صاف کرنا ہے، کے بارے میں ایک گائیڈ۔
اس کتابچہ میں دی گئی معلومات آپکی گھر میں زھر کی وجہ سے پیدا ھونے والے نا خوشگوار واقعے سے بچاو میں مدد کریں گی۔
نوجوان لڑکی کی نشونما کی ایک اھم منزل کے بارے میں آسانی سے سمجھ آنے والا جائزہ۔
ماں کی چھاتی سے دودھ یا تو دستی طور پر یا پمپ کے ذریعہ نکالا جاسکتا ہے۔ اپنی چھاتی کے دودھ کو کس طرح نکالیں اور کس طرح محفوظ رکھیں اس کے بارے میں رہنما ہدایات معلوم کریں۔
اگر لوزہ یا غدہ زیادہ بڑے ہوجاتے ہیں تو انہیں نکالا جاسکتا ہے۔ بچوں کی لوزہ یا غدہ براری اور اس بارے میں پڑھیں کہ اپنے بچے کی صحتیابی میں کس طرح مدد کریں۔
بچوں میں تیز بخار کی علامات اور وجوہات، وقفے اور اپنے بچے کے تیز بخار کے مناسب علاج کے بارے میں پڑھیں۔
بچوں میں شدید قے کی وجوہات معلوم کریں۔ علامات، قے کی زیادہ عمومی وجہ، علاج اور پرہیز کرنے والی چیزیں۔
آپکے بچے میں انتقالِ خون کے بارے میں آپکے سوالات کے جوابات۔ خون کی مصنوعات کی اقسام، انتقال کے خطرات اور انتقال کے متبادل کے بارے میںجانئے۔
سی ٹی اسکین میں جسم کی تصویر کشی کیلئے ایکسرے کا استعمال ہوتا ہے۔ معلوم کریں کہ بچوں کیلئے سی ٹی اسکین کس طرح ہوتا ہے، اس کا استعمال کب کیا جاتا ہے، اور اس کارروائی کے دوران کیا توقع کریں۔
اسہال (ڈائریا) عام طور پر آنت میں وائرس یا جراثیم کے سبب ہوتا ہے اور اس کے سبب زیادہ دست آنے لگتے ہیں۔ بچوں کے اسہال کے علاج اور دیگر وجوہات کے بارے میں پڑھیں۔
تپ غدی یا مونو وائرل انفیکشن کی ایک قسم ھے۔ اس کے نشانات اور علامات جاننے کے لئے سیکھیے اور یہ کہ آپ اپنے بچے کی گھر پر دیکھ بھال کس طرح کر سکتے ھیں
چھاتی سے دودھ پلانے اور ماں کے دودھ سے وابستہ متعدد فوائد کے بارے میں معلوم کریں ۔ چھاتی سے دودھ پلانے کی پوزیشن اور طریقوں کے بارے میں مفید نکات۔
عمومی تخدیر دیے جانے سے قبل آپ کے بچے کا پیٹ لازمی طور پر خالی ہونا چاہئے۔ اپنے بچے کو عمومی تخدید کیلئے تیار کرنے اور بعد کی نگہداشت میں مدد کیلئے پڑھیں۔
ریشے صحتمند غذا کا ایک اہم جز ہیں۔ اس سے ہضم کرنے اور دوران خون میں مدد ملتی ہے۔ اپنے بچے کیلئے صحتمند اور زیادہ ریشے والی غذاؤں کے بارے میں پڑھیں۔
پورٹ آرام دہ ، با سہولت طریق سے ادویات کے حصول کو بہم پہنچاتا ہے جیسے کہ کیمو تھراپی، آئی وی غذائیت اور مشروبات اور جس سے خون کے نمونے لئے جاتے ہیں۔ اس طریق عمل کے باے میں جانیں۔
یہ جانیئے کہ پردہ کس طرح سے کمزور آنکھ کی بینائی کو اچھا کرنے میں مدد کرتا ھے
جنزل اینیستھیٹک ایک خاص دوا ھوتی ھے جوکہ آپریشن یا عمل کے دوران بچے کو سُلائے رکھنے کیلئے دی جاتی ھے۔ بچے کی عمل کے بعد گھر میں دیکھ بھال کرنا سیکھیں۔
ان بچوں کی علامات، نشانات اور علاج کے بارے میں آسانی سے سمجھ آنے والا جائزہ جو قدرتی اور انسانی حادثات سے گزرتے ہیں۔