bookmark_border AboutKidsHealth is excited to celebrate SickKids 150th Birthday
Site Languages
  • English
  • Français
  • 中文(简体)
  • 中文(繁體)
  • Português
  • Español
  • اردو
  • தமிழ்
  • العربية
  • ਪੰਜਾਬੀ
AboutKidsHealth Logo and Homepage link
Search
    Health A-Z Search a complete list of child health articles expand_more
    • A
    • B
    • C
    • D
    • E
    • F
    • G
    • H
    • I
    • J
    • K
    • L
    • M
    • N
    • O
    • P
    • Q
    • R
    • S
    • T
    • U
    • V
    • W
    • X
    • Y
    • Z
    • View All
    Drug A-Z Search a list of articles about medications expand_more
    • A
    • B
    • C
    • D
    • E
    • F
    • G
    • H
    • I
    • J
    • K
    • L
    • M
    • N
    • O
    • P
    • Q
    • R
    • S
    • T
    • U
    • V
    • W
    • X
    • Y
    • Z
    • View All
    Learning Hubs Browse a complete list of content groups
    Healthy living & prevention Browse nutrition, safety & everyday child health topics
    How the body works An animated, interactive atlas of child anatomy and physiology expand_more
    • Brain
    • Genetics
    • Heart
    • Kidney
    • Bladder
    • Lungs & breathing
    • Skeleton
    • Sex development
    Ages & Stages Find developmental health information from newborn to teen expand_more
    • Newborn
    • Baby
    • Toddler
    • Preschooler
    • School age child
    • Preteen
    • Teen
    Site Français
    Multilingual Content expand_more
    • 中文(简体)
    • 中文(繁體)
    • Português
    • Español
    • اردو
    • தமிழ்
    • العربية
    • ਪੰਜਾਬੀ
    teens.aboutkidshealth A health website for youth
    kids.aboutkidshealth A health section just for kids
    youtube Videos from AboutKidsHealth
    Skip to main content

    Search Results

     
    We don't have any refiners to show you
    Clear All
    About 217 results

      مُنہ کی پُشت پر چھوٹے آبلے اور السَر (ہرپینجینا)اور ہاتھـپیرـاور منہ کی بیماری

      Health A-Z

      بچوں میں ہاتھ، پیر اور منہ کی بیماریاں وائرس کے سبب ہوتی ہیں جس کے سبب ہاتھوں اور پیروں میں آبلے پڑجاتے ہیں اور منہ کے اندر زخم ہوجاتا ہے۔ علامات اور علاج کے بارے میں معلومات حاصل کریں

      قے ہونا

      Health A-Z

      بچوں میں شدید قے کی وجوہات معلوم کریں۔ علامات، قے کی زیادہ عمومی وجہ، علاج اور پرہیز کرنے والی چیزیں۔

      ٹانسل) گلے کے غدود ( کی جرّاحی یا ٹانسل اور ایڈینوائڈ ) ناک اور گلے کے درمیان زائد غدود ( کی جرّاحی کا عمل : آپریشن کے بعد بچے کی نگہداشت کرنا

      Health A-Z

      اگر لوزہ یا غدہ زیادہ بڑے ہوجاتے ہیں تو انہیں نکالا جاسکتا ہے۔ بچوں کی لوزہ یا غدہ براری اور اس بارے میں پڑھیں کہ اپنے بچے کی صحتیابی میں کس طرح مدد کریں۔

      قلاع

      Health A-Z

      نومولود بچوں کی جلد، ناخنوں اور دانتوں کی حفاظت

      Health A-Z

      شیرخوار کی جلد کی ،ناخنوں کی اور دانتوں کی حفاظت کی اہمیت کے بارے میں پڑھیے۔ ذیادہ موثرعلاج کے بارے میں مشورے دیے گئے ہیں۔

      ایسے کپ جس میں " گھول کر دوا" دیتے ھیں

      Health A-Z

      ان معلومات میں اس بات کی وضاحت کی گئی ھے کہ گولیوں کو پانی میں گھولنے کے لئے، گھولنے اور دوا دینے والا کپ کس طرح استعمال کیا جاتا ھے۔ اور اس طریقے سے بچے کو کس طرح سے دوا دی جاتی ھے

      گلے کی سوزش (حلق کی سوزش)

      Health A-Z

      گلے کی سوزش اُس وقت ہوتی ہے جب بچہ گلا دُکھنے کی شکایت کرتا ہے۔ آپ کے بچے کا گلا سُوکھا، خارش والا، خراشوں والا، یا تکلیف دہ محسوس ہو سکتا ہے۔

      الرجیز

      Health A-Z

      ​​

      اسٹریپ تھروٹ گلے کی ایک بیماری کا نام ہے

      Health A-Z

      گلے کی خرابی کی بژی وجہ اس کا سرخ ھو کر سوجنا ھےجو کہ ایسے بیکٹیریا کی انفیکشن کی وجہ سے ھوتا ھے جو سٹریپٹوکوسی کہلاتا ھے۔ اس بات کی جانکاری حاصل کریں کہ ایسی صورت میں بچے کی دیکھ بھال کیسے کی جائے۔

      بولنے‮ ‬کے‮ ‬مسائل

      Health A-Z

      آپکے‮ ‬بچے‮ ‬کی‮ ‬بات‮ ‬کرنے‮ ‬کی‮ ‬صلاحیت‮ ‬کے‮ ‬بارے‮ ‬میں‮ ‬ایک‮ ‬حائزہ‮ ‬جس‮ ‬میں‮ ‬بیماری‮ ‬کی‮ ‬وجوھات‮ ‬،‮ ‬علامات‮ ‬،‮ ‬علاج‮ ‬کے‮ ‬بارے‮ ‬میں‮ ‬بیان‮ ‬کیا‮ ‬جائے‮ ‬گا۔

      منہ سے دودھ نکالنا اور الٹیاں کرنا

      Health A-Z

      منہ سے دودھ نکالنے اور الٹیوں کی تفصیل، ان سے نمٹنے کے طریقہ اور الٹیوں کی ایک سنجیدہ قسم پروجیکٹائل وامٹ کو بھی ذکر کیا گیا ہے۔

      بخار

      Health A-Z

      بچوں میں تیز بخار کی علامات اور وجوہات، وقفے اور اپنے بچے کے تیز بخار کے مناسب علاج کے بارے میں پڑھیں۔

      کلیفٹ لپ اور کلیفٹ پیلٹ

      Health A-Z

      کلیفٹ لپ اور کلیفٹ پیلٹ جوکہ بچوں میں پیدائشی نقص بن کر ابھرتے ہیں، کے بارے میں جانئے۔ اور انکے بچے کی فیڈ ، سماعت ،دانتوں اور گفتگو پر اثرات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

      پھنسیاں اور چھالے

      Health A-Z

      دانت پھوٹنا

      Health A-Z

      اسہال

      Health A-Z

      اسہال (ڈائریا) عام طور پر آنت میں وائرس یا جراثیم کے سبب ہوتا ہے اور اس کے سبب زیادہ دست آنے لگتے ہیں۔ بچوں کے اسہال کے علاج اور دیگر وجوہات کے بارے میں پڑھیں۔

      تپ غدّی جو کہ خون کی ایک بیماری ہے (متعدی تپ غدّی)

      Health A-Z

      تپ غدی یا مونو وائرل انفیکشن کی ایک قسم ھے۔ اس کے نشانات اور علامات جاننے کے لئے سیکھیے اور یہ کہ آپ اپنے بچے کی گھر پر دیکھ بھال کس طرح کر سکتے ھیں

      دانت: دانتوں کی حفاظت

      Health A-Z

      آپ کے بچے کے دانتوں کی حفاظت کے لئے معلومات مہیا کی گئی ھیں، جس میں برش کرنا، فلاس کرنا، اور ڈینٹسٹ کے پاس جانا شامل ھے

      بچوں‮ ‬پر‮ ‬حادثات‮ ‬کے‮ ‬نفسیاتی‮ ‬اثرات

      Health A-Z

      ان‮ ‬بچوں‮ ‬کی‮ ‬علامات،‮ ‬نشانات‮ ‬اور‮ ‬علاج‮ ‬کے‮ ‬بارے‮ ‬میں‮ ‬آسانی‮ ‬سے‮ ‬سمجھ‮ ‬آنے‮ ‬والا‮ ‬جائزہ‮ ‬جو‮ ‬قدرتی‮ ‬اور‮ ‬انسانی‮ ‬حادثات‮ ‬سے‮ ‬گزرتے‮ ‬ہیں۔

      پستان سے دودھ پلانے کے مسائل- سر پستان کا زخم

      Health A-Z

      دودھ پلانے کے دوران نیپلز کی نرمی نارمل بات ھے لیکن درد نارمل بات نہیں، انفیکشن، دودھ کے لئے بچہ اٹھانے کا غلط طریقہ، نیپل کی سوزش کی دوسری وجوھات

      ایکزیمہ

      Health A-Z

      اس بارے میں جانئے کہ ایٹاپک ڈرماٹائیسس کیا ہے اور اِس سے مقابلہ کرنے کے لیے آپ اپنے بچے کی کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔

      درانتی نما خلیہ (sickle cell) کی بیماری کے لیے ہائیڈروآکسی یوریا

      Drug A-Z

      آپ کے بچے/ آپ کی بچی کو ہائیڈروآکسی یوریا نامی دوا لینے کی ضرورت ہے۔ یہ معلوماتی صفحہ وضاحت کرتا ہے کہ ہائیڈروآکسی یوریا کیا کرتا ہے اور یہ آپ کے بچے/ آپ کی بچی کو کس طرح دیا جاتا ہے۔ یہ بھی وضاحت کرتا ہے کہ جب آپ کا بچہ/ آپ کی بچی اس دوا کو لیتی/لیتا ہے تو اس کے کیا ضمنی اثرات ، یا مسائل ہوسکتے ہیں۔

      پستان سے دودھ پلانا

      Health A-Z

      ​​چھاتی سے دودھ پلانے اور ماں کے دودھ سے وابستہ متعدد فوائد کے بارے میں معلوم کریں ۔ چھاتی سے دودھ پلانے کی پوزیشن اور طریقوں کے بارے میں مفید نکات۔

      اپنے گھر کو زھر سے محفوظ رکھیں : آپکے خاندان کو زھر سے محفوظ رکھنے کی گائیڈ

      Health A-Z

      اس کتابچہ میں دی گئی معلومات آپکی گھر میں زھر کی وجہ سے پیدا ھونے والے نا خوشگوار واقعے سے بچاو میں مدد کریں گی۔

      آنکھ پر پردہ لگا نا

      Health A-Z

      یہ جانیئے کہ پردہ کس طرح سے کمزور آنکھ کی بینائی کو اچھا کرنے میں مدد کرتا ھے

        Thank you to our sponsors

        AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.

        Our Sponsors

        Donate to SickKids Foundation
        Find and follow us online
        Monthly newsletter sign-up

        *By subscribing to the AboutKidsHealth newsletter, you agree to the Legal terms below.

        AboutKidsHealth Learn More

        • About
        • Contributors
        • Contact
        • Sponsors
        • Donate
        • Legal
        Copyright © 2026 The Hospital for Sick Children. All rights reserved. ♥