ان بچوں کی علامات، نشانات اور علاج کے بارے میں آسانی سے سمجھ آنے والا جائزہ جو قدرتی اور انسانی حادثات سے گزرتے ہیں۔
بچوں میں تیز بخار کی علامات اور وجوہات، وقفے اور اپنے بچے کے تیز بخار کے مناسب علاج کے بارے میں پڑھیں۔
بچوں کی ٹیکہ کاری کی ان قسموں کے بارے میں ، جن کا مشورہ زندگی کے پہلے سال کے دوران اور بعد میں دیا جاتا ہے اور ٹٹنس اور خناق کے خلاف تحفظ سے متعلق پڑھیں۔
اسہال (ڈائریا) عام طور پر آنت میں وائرس یا جراثیم کے سبب ہوتا ہے اور اس کے سبب زیادہ دست آنے لگتے ہیں۔ بچوں کے اسہال کے علاج اور دیگر وجوہات کے بارے میں پڑھیں۔
بچے جن کو کیتھڑز استعمال کرنے کی ضرورت ھے ان کو اپنے مثانے کو خالی کرنے کیلئے خود سے سکھایا جاسکتا ھے ۔ پڑھئے : لڑکیوں کیلئے کیتھڑائزیشن کی ھدایات قدم قدم ۔
بچے جن کو کیتھڑز استعمال کرنے کی ضرورت ھے ان کو اپنے مثانے کو خالی کرنے کیلئے خود سے سکھایا جاسکتا ھے ۔ پڑھئے : لڑکوں کیلئے کیتھڑائزیشن کی ھدایات قدم قدم ۔
ان بچوں کی مامون سازی کے بارے میں آسانی سے سمجھ آنے والا جائزہ جنکو ترتیب کے مطابق پوری طرح مامون نہیں کیا گیا ہو۔
آپ کے بچے کے دانتوں کی حفاظت کے لئے معلومات مہیا کی گئی ھیں، جس میں برش کرنا، فلاس کرنا، اور ڈینٹسٹ کے پاس جانا شامل ھے
بچوں میں سانس لینے کی دشواری عضلات میں تناؤ یا کھانسی کے سبب ہوسکتی ہے جس سے بچوں کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ بچوں کے سینے میں درد کی وجوہات اور علاج کے بارے میں سیکھیں۔
کبھی کبھی بچے نمو کے متوقع معیار کی تکمیل نہیں کرتے اور وقت کے ساتھ ساتھ ان کی مناسب نمو نہیں ہوتی: ان کا وزن توقع کے مطابق نہیں رہتا اور ان کا قد میں بہت کم نمو ہوتا ہے۔
بچوں میں شدید قے کی وجوہات معلوم کریں۔ علامات، قے کی زیادہ عمومی وجہ، علاج اور پرہیز کرنے والی چیزیں۔
والدین کے لیے درانتی نما خلیہ (sickle cell) کی بیماری کا آسانی سے سمجھ آنے والا جائزہ۔
آپ کے بچے کو متعدد مختلف وجوہات کے سبب سر میں درد ہوسکتا ہے۔ بچوں میں سردرد کی وجوہات اور بچوں کے سردرد کے علاج کے بارے میں پڑھیں۔
بھینگے پن کی سرجری کے ذریعہ آنکھوں کے کمزور عضلات کو سخت یا مضبوط عضلات کو ڈھیلا کیا جاتا ہے۔ اس سے آنکھوں کو بہتر طور پر سیدھ میں رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
یہ جانیئے کہ پردہ کس طرح سے کمزور آنکھ کی بینائی کو اچھا کرنے میں مدد کرتا ھے
اس کتابچہ میں دی گئی معلومات آپکی گھر میں زھر کی وجہ سے پیدا ھونے والے نا خوشگوار واقعے سے بچاو میں مدد کریں گی۔
دودھ پلانے کے دوران نیپلز کی نرمی نارمل بات ھے لیکن درد نارمل بات نہیں، انفیکشن، دودھ کے لئے بچہ اٹھانے کا غلط طریقہ، نیپل کی سوزش کی دوسری وجوھات
اس بارے میں جانئے کہ ایٹاپک ڈرماٹائیسس کیا ہے اور اِس سے مقابلہ کرنے کے لیے آپ اپنے بچے کی کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔
نونہالوں، چھوٹے اور بڑے بچوں میں آنسو کی نلی بند ہونے کی وجوہات، علامات اور آنسو کی بند نلی کے مناسب علاج کے بارے میں معلوم کریں
بہت زیادہ سوئیاں داخل کرنے سے بچوں کی وریدوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ PICC کچھ بچوں کیلئے دوا دینے یا خون کا نمونہ لینے کا بہترین طریقہ ہوسکتا ہے۔
آپکے بچے میں انتقالِ خون کے بارے میں آپکے سوالات کے جوابات۔ خون کی مصنوعات کی اقسام، انتقال کے خطرات اور انتقال کے متبادل کے بارے میںجانئے۔