Skin conditions and birthmarks in newbornsSSkin conditions and birthmarks in newbornsSkin conditions and birthmarks in newbornsEnglishNeonatologyNewborn (0-28 days)SkinDermatologic systemConditions and diseasesAdult (19+)Rash2012-11-19T05:00:00ZMaria Teresa Garcia Romero, MD, Paediatric Dermatology FellowIrene Lara-Corrales, MD, MSc, Paediatric Dermatologist​9.0000000000000060.0000000000000894.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Learn about the various skin conditions and birth marks that can arise in a newborn baby. Trusted Answers provided by Canadian Paediatric Hospitals.

Babies can develop many types of skin conditions shortly after they are born. A lot of these conditions last only a short time and will go away. Others, however, are birthmarks that may not be visible at birth but will stay with babies throughout their lives.

Key points

The most common skin conditions in newborns include desquamation, cradle cap, milia, miliaria. newborn acne, erythema toxic and transient pustular melanosis.

The most common types of birthmarks include infantile hemangiomas, nevus simplex, Mongolian spots, vascular malformations and melanocytic nevi.

A baby's skin is much thinner and fragile than an adult's and needs to be specially cared for.

Trim your baby's nails to prevent them from scratching themselves.

حالات الجلد والوحمات في المواليد الجددححالات الجلد والوحمات في المواليد الجددSkin conditions and birthmarks in newbornsArabicNeonatologyNewborn (0-28 days)SkinDermatologic systemConditions and diseasesAdult (19+)Rash2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MN;Andrew James, MBChB, FRACP, FRCPC9.0000000000000060.0000000000000894.000000000000Flat ContentHealth A-Z
حالات جلدية عند المولود الجديد: احصل على نصائح ومعلومات عن الحالات الجلدية عند المولود الجديد والوحمات. اقرأ عن تهيج جلد الطفل والورم الوعائي هنا.

新生儿的皮肤病和胎记新生儿的皮肤病和胎记Skin conditions and birthmarks in newbornsChineseSimplifiedNeonatologyNewborn (0-28 days)SkinDermatologic systemConditions and diseasesAdult (19+)Rash2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC60.00000000000009.00000000000000894.000000000000Flat ContentHealth A-Z了解新生宝宝可能出现的各种皮肤病和胎记。信息可靠,由加拿大儿童医院提供。
新生兒的皮膚病和胎記新生兒的皮膚病和胎記Skin Conditions and Birthmarks in NewbornsChineseTraditionalNeonatologyNewborn (0-28 days)SkinDermatologic systemConditions and diseasesAdult (19+)Rash2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC60.00000000000009.00000000000000894.000000000000Flat ContentHealth A-Z介紹,新生兒皮膚病症狀和治療方式,以及嬰兒胎記類型及特徵
Afecciones de la piel y marcas de nacimiento en los recién nacidosAAfecciones de la piel y marcas de nacimiento en los recién nacidosSkin Conditions and Birthmarks in NewbornsSpanishNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC60.00000000000009.00000000000000894.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Afecciones de la piel y marcas de nacimiento que se pueden presentar en la piel de un bebé. Respuestas provistas por hospitales pediátricos canadienses.

புதிதாகப் பிறந்த குழந்தைகளின் தோல் நிலைமைகள் மற்றும் பிறப்படையாளங்கள்புதிதாகப் பிறந்த குழந்தைகளின் தோல் நிலைமைகள் மற்றும் பிறப்படையாளங்கள்Skin Conditions and Birthmarks in NewbornsTamilNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC60.00000000000009.00000000000000894.000000000000Flat ContentHealth A-Z
புதிதாகப் பிறந்த குழந்தையின் பல்வேறு தோல் நிலைமைகள் பற்றியும் பிறப்படையாளங்கள் மற்றும் பிறப்படையாளங்கள் அகற்றும் அறுவை சிகிச்சைக்கான வாய்ப்புகள் பற்றியும் தெரிந்து கொள்ளுங்கள்.

نومولود بچوں کی جلد کے مسائل اور پیدائشی نشاناتننومولود بچوں کی جلد کے مسائل اور پیدائشی نشاناتSkin Conditions and Birthmarks in NewbornsUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC60.00000000000009.00000000000000894.000000000000Flat ContentHealth A-Zنومولود بچوں کی جلد کی مختلف کیفیات اور پیدائشی نشانات ساتھ ہی پیدائشی نشان کو ہٹانے کی سرجری کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔
Problèmes cutanés et taches de naissance chez les nouveau-nésPProblèmes cutanés et taches de naissance chez les nouveau-nésSkin conditions and birthmarks in newbornsFrenchNeonatologyNewborn (0-28 days)SkinDermatologic systemConditions and diseasesAdult (19+)Rash2012-11-19T05:00:00ZMaria Teresa Garcia Romero, MD, Paediatric Dermatology FellowIrene Lara-Corrales, MD, MSc, Paediatric Dermatologist​9.0000000000000060.0000000000000894.000000000000Flat ContentHealth A-Z
Apprenez-en davantage sur les divers problèmes cutanés et taches que peut présenter un nouveau-né. Réponses fournies par les hôpitaux pédiatriques canadiens.

Les bébés peuvent parfois développer de nombreux problèmes cutanés juste après la naissance. Nombre de ces maladies seront de courte durée et finiront par disparaître. D'autres, en revanche, sont des taches (ou marques) de naissance visibles dès la naissance et qui resteront visibles toute la vie.

À retenir

Les problèmes cutanés les plus fréquents chez les nouveau-nés comprennent la desquamation, la calotte séborrhéïque, le milium, l’acné du nouveau-né, l’érythème toxique et la mélanose pustuleuse néonatale transitoire.

Les types de taches de naissances les plus fréquentes incluent des hémangiomes capillaires, un nævus simplex, des taches mongoliques, des malformations vasculaires et des grains de beauté.

La peau des bébés est beaucoup plus mince et fragile que celle des adultes et on doit en prendre grand soin.

Coupez les ongles de votre bébé afin de prévenir qu’il ne s’égratigne lui-même.

نومولود بچوں کی جلد کے مسائل اور پیدائشی نشانات455.000000000000نومولود بچوں کی جلد کے مسائل اور پیدائشی نشاناتSkin Conditions and Birthmarks in NewbornsنUrduNAChild (0-12 years);Teen (13-18 years)NANANAAdult (19+)NA2009-10-18T04:00:00ZHazel Pleasants, RN, MNAndrew James, MBChB, FRACP, FRCPC60.00000000000009.00000000000000894.000000000000Flat ContentHealth A-Zنومولود بچوں کی جلد کی مختلف کیفیات اور پیدائشی نشانات ساتھ ہی پیدائشی نشان کو ہٹانے کی سرجری کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔
جیسا کہ آپ آگاہ ہیں کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر نومولود بچے کی جلد ہمیشہ صاف اور چمکدار نہیں ہوتی جیسا کہ ہم ٹیلی ویژن کی اشتہارات میں دیکھتے ہیں۔ بلکہ درحقیقت بچے کی جلد پر کسی بھی تعداد میں جلد کے مسائل یا پیدائشی نشانات ہو سکتے ہیں جوکہ آپکے لئے شروع میں تھوڑی پریشانی کا بائث بن سکتے ہیں

نومولود بچوں میں جلد کے مسائل

نیچے نومولود بچوں کی عام طور پر ہونے والی جلد کے مسائل کی وضاحت کی گئی ہے۔

کریڈل کیپ: یہ نومولود بچے کے سر میں جلد کا چِھلنا ہوتا ہے۔ معمولی کریڈل سے بچنے کے لئے معدنی تیل یا پھر پٹرولیم جیلی کا استعمال کرنا چاہیے۔ اسکے بعد اپنے بچے کے سر کو بچوں کے شیمپو سے دھوئیں۔ اگر کریڈل ذیادہ ہو تو ڈاکٹر آپکو کوئی خاص تیل یا پھر مرہم لگانے کو دے سکتا ہے۔

ایری تھیما ٹوکسیکم: یہ پیلے اور سفید رنگ کے زخم ہوتے ہیں جوکہ لال دھبوں سے گھرے ہوتے ہیں۔ یہ سوائے ہاتھ کی ہتھیلی اور پاوّں کے نیچے کے علاوہ جسم کے کسی بھی حصے پر ہو سکتے ہیں۔ انکو پہلے یا دوسرے ہفتے تک ختم ہو جانا چاہیے۔ یہ ریش نومولود بچوں میں بہت عام ہوتے ہیں۔

میلیا: یہ نومولود بچوں کے ماتھے، گالوں اور ناک پر موتی نما سفید دھبے ہوتے ہیں۔ یہ لگتے تو پھنسی کی طرح ہیں مگر اصل میں یہ ابھرے ہوئے نرم چھالے ہوتے ہیں۔ میلیا تب ہوتے ہیں جب جلد کی چکنائی جسے سیبم بھی کہتے ہیں نومولود بچے کی جلد کے اندر پیدا ہو جاتی ہے۔ بچے کی زندگی کے پہلے دو ہفتوں کے اندر جیسے جیسے آپکے بچے کے چکنائی کی غدود اور اور جلد بہتر ہوتی ہے میلیا غائب ہو جاتے ہیں۔ ان کو چھوڑ کر قدرتی طور پر صحیح ہونے دینا ہی بہتر ہوتا ہے۔

میلیاریا: یہ بڑھے ہونے ریش ہوتے ہیں جس میں مادے سے بھرے چھالے ہوتے ہیں۔ یہ مادہ سفید یا صاف ہوتا ہے اور اسکے اندر حسب معمول جلد کی رطوبت ہوتی ہے۔ میلیاریا پسینہ بننے کے دوران پسینے کے غدود کی مزاحمت کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ یہ ریش اپنے آپ ہی آہستہ آہستہ ختم ہو جاتے ہیں۔

نومولود میں کیل مہاسے: یہ لال دھبے ہوتے ہیں جوکہ بیچ سے پیلے ہوتے ہیں۔ انکو نیونیٹیکل ارٹیکیریا بھی کہتے ہیں اور یہ تب ہوتے ہیں جب بچے کی جلد کے خلیے صحیح طرح کام نہیں کرتے۔ اگرچہ یہ لگتے تو انفیکشن کی طرح ہیں مگر اصل میں ایسا نہیں ہوتا۔ اور انکے علاج کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ نیونیٹیکل ارٹیکیریا خودبخود غائب ہو جاتے ہیں۔

پسٹولر میلینوسس: یہ جلد پر چھوٹے چھالے ہوتے ہیں۔ یہ جلدی ہی خشک ہو کر گر جاتے ہیں اور اپنے پیچھے کالا دھبا چھوڑ جاتے ہیں۔ یہ دھبے بھی آہستہ آہستہ ختم ہو جاتے ہیں۔ یہ ذیادہ تر ان نومولود بچوں میں پائے جاتے ہیں جن کی رنگت سیاہ ہوتی ہے

پیدائشی نشانات

چند نومولود بچے پیدائشی نشانات کی ساتھ پیدا ہوتے ہیں جوکہ آپکے لئے کافی پریشان کن بات ہوتی ہے۔ چند نشان پیدائش کے چند سالوں کی بعد غائب ہو جاتے ہیں اور کچھ نشان ساری زندگی بچے کے ساتھ رہتے ہیں۔ یہ چند پیدائشی نشانات کی لسٹ ہے۔

کیفے اولیٹ نشان : یہ کتھئی رنگ کے نشانات ہوتے ہیں اس لئے انکا نام کیفے اولیٹ ہوتا ہے۔ یہ نومولود بچے کے جسم پر کہیں بھی ہو سکتے ہیں۔ اور یہ کبھی بھی غائب نہیں ہوتے۔ اگر آپکے بچے کو کیفے اولیٹ ذیادہ مقدار میں ہوں تو آپنے ڈاکٹر کو بتائیں کیونکہ اسکی تَفتیش کی ضرورت ہو سکتی ہے۔

سٹرا بیری کی مانند سرخ پیدائشی نشان

سٹرابری ھیمینگیوما: یہ کیپیلاری ھیمینگیوما یا سٹرابری مارک بھی کہلاتا ہے۔ یہ لال رنگ کے نرم بناوٹ والے دھبے ہوتے ہیں- یہ مکئی کے دانے سے چھوٹے اور بیس بال سے بڑے بھی ہو سکتے ہیں۔ سٹرابری ھیمینگیوما تب بنتے ہیں جب جلد میں خون کی سپلائی صحیح نہیں ہوتی جوکہ جلد کی سوجن اور لال ہونے کا سبب بنتی ہے۔ پیدائش کے بعد عموماً انکا سائز بڑھتا ہے اور انکا آٹھ سے دس سال میں غائب ہونا متوقع ہوتا ہے۔ اگر سٹرابری ھیمینگیوما بچے کی آنکھ کے قریب ہو اور بچے کو دیکھنے میں دشواری ہوتی ہو تو اسکا علاج کروانا پڑ سکتا ہے کیونکہ منہ پر ھیمینگیوما اعضا کی کارگردگی متاثر کر سکتا ہے۔ آپکے ڈاکٹر کو چاہیے کہ وہ خیال رکھتا رہے کہ یہ نشونما نہ پا سکے اور پوری طرح سے غائب ہو جائے۔

کیورنیس ھیمینگیوما: یہ سٹرابری ھیمینگیوما کی طرح ہی ہوتا ہے اس میں فرق صرف اتنا ہے کہ اس میں ٹشو کی نچلی تہہ شامل ہوتی ہے۔ اسکی گلٹی جیسی بناوٹ ہوتی ہے۔ کیورنیس ھیمینگیوما عام طور پر بچے کی زندگی کے پہلے سال میں بنتے ہیں اور پانچ سے بارہ سال کی عمر تک غائب ہو جاتے ہیں۔ بعض اوقات انکو سرجری کے ذریعے نکالا جاتا ہے۔

مولز: یہ کونجینیٹل پگمنٹیڈ نیوی بھی کہلاتا ہے۔ مولز ہلکے سے لے کر سیاہ تک بھی پائے جاتے ہیں اور ان سے بال بھی اُگ سکتے ہیں۔ عام طور پر مولز پریشانی کابائث نہیں بنتے۔ لیکن اگر آپکے نومولود بچے کا مول بہت بڑا ہو، یا اس سے خون نکلتا ہو، یا اگر اسکا رنگ، خدوخال یا سائز بدلتا ہو تو آپکے بچے کو جلد کے کینسر ہونے کا امکان ہو سکتا ہے اس لئے اسکی طرف ڈاکٹر کی توجہ دلانا ضروری ہوگا۔

مونگولین دھبے: یہ جلد کے نیچے ہرے یا نیلے دھبوں کی طرح کے ہوتے ہیں۔ یہ عام طور اُن بچوں کی پیٹھ پریا نیچے نکلتے ہیں جوکہ بحیرہٴ روم یا ایشیا سے تعلق رکھتے ہیں یا پھر جنکی رنگت کالی ہوتی ہے۔ مونگولین دھبے عموماً پہلے سال کے اندر ہلکے ہو جاتے ہیں۔

پورٹ وائن سٹین : یہ جلد پر بڑے، تیز سرخ یا جامنی رنگ کے دھبے ہوتے ہیں۔ جوکہ جلد کے نیچے بہت ذیادہ خون کی نالیوں کی وجہ سے بنتے ہیں۔ پورٹ وائن سٹیز کبھی غائب نہیں ہوتے۔

سکن ٹیگ: یہ نرم اور بڑھی ہوئی جلد ہوتی ہیں۔ اگر یہ بےکشش یا تکلیف دہ ہوں تو انکو ڈاکٹر سے نکلوایا جا سکتا ہے۔

سپائیڈر نیوی: یہ پتلی سی مکڑی کے جیسے خون کی رگ ہوتی ہے جوکہ پہلے سال کے آخر تک غائب ہو جاتی ہے۔ عام طور پر ان کے بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن احتیاطً کے لئے ایک بار ڈاکٹر کی توجہ اسکی طرف دلا دینی چاہیے۔

سٹروک بائٹ: یہ گلابی رنگ اور بےقائدہ شکل کے گردن اور چہرے پر دھبے ہوتے ہیں جوکہ وقت کے ساتھ ساتھ غائب ہو جاتے ہیں

​https://assets.aboutkidshealth.ca/AKHAssets/skin_conditions_birthmarks_newborns.jpgنومولود بچوں کی جلد کے مسائل اور پیدائشی نشانات

Thank you to our sponsors

AboutKidsHealth is proud to partner with the following sponsors as they support our mission to improve the health and wellbeing of children in Canada and around the world by making accessible health care information available via the internet.