لڑکوں کے لیے ہدایات کچھ اہم معلومات جاننے کے لیے کلین انٹرمیڈینٹ کیتھڑائزیشن (سی آئی سی) قدم بہ قدم

Clean intermittent catheterization (CIC): Step-by-step instructions for boys [ Urdu ]

PDF download is not available for Arabic and Urdu languages at this time. Please use the browser print function instead

بچے جن کو کیتھڑز استعمال کرنے کی ضرورت ھے ان کو اپنے مثانے کو خالی کرنے کیلئے خود سے سکھایا جاسکتا ھے ۔ پڑھئے : لڑکوں کیلئے کیتھڑائزیشن کی ھدایات قدم قدم ۔

سی آئی سی کیا ھے؟

سی آئی سی ایک تکنیک ھے جس میں آپکے بچے کو دن میں کتنی مرتبہ اپنے مثانے کو پیشاب سے خالی کرنا ہوتا ھے سی آئی سی کا مطلب ھے کلین انٹرمیٹینٹ کیتھرائیزیشن۔ کلیں: جتنا ممکن ہو سکے، جراثیم سے پاک انٹرمیٹینٹ: دی گئی ھدایت کے مطابق دن میں کئی مرتبہ کرنا کیتھرائزیشن: کیتھر کو استعمال کرتے ھوئے ایک ٹیوب کی طرح مثانے سے پیشاب کو خارج کرنا  

سی آئی سی مثانے تکلیف میں مدد کر سکتا ھے

سی آئی سی ضروری ھے، جب آپ کا بچہ خود سے مثانے کو خالی نہ کر پائے، جب اس کے مثانے سے پیشاب نکل جاتا ہو۔ یا جب اس کے مثانے پر زیادہ دباؤ پڑتا ہو۔ اگر مثانہ پوری طرح سے خالی نہ ہو تو انفیکشن یا دوسری مشکلات ہو سکتی ہیں۔ سی آئی سی کرنا مشکل نہیں ھے۔ آپکا بچہ اپنے مثانے کو زخمی نھیں کرسکتا اگر وھ نرس کی ھدایات پر عمل کرنے، تھوڑی سی کوشش کے ساتھ تقریبآ تمام لوگ اس تکنیک کو سیکھ سکتے ھیں، یہاں تک کہ ایک پانچ سال کا چھوٹا بچہ بھی ِ

پیشاب کا نظام کیسے کام کرتا ھے ؟

گردے پیشاب کو پیدا کرتے ھیں یہ گردوں سے ھوتا ھوا نالیوں کے ذریعے مثانے میں جاتا ھے جیسے یوریٹرز کھتے ھیں ِ پیشاب مثانے میں جما ھوتا ھے ۔ مثانہ ایک پٹھوں کا تھیلا ھے جوکہ آپکے پیشاب کو رکھنے کیلئے پھیل سکتا ھے
پیشاب آور نظام (مردانہ ) ایک لڑکے میں گردے، پیشاب کی نالی، مثانہ اور مثانہ سے پیشاب کے اخراج کی نالی کا مقام
منسوخ شدہ

آپکے مثانے کے نیچے ایک بہت مضبوط پٹھہ ھوتا ھے جسے اسفنکٹر کھتے ھیں، جوکہ آپکے پیشاب کو باھر آنے سے روکتا ھے جب تک آپ بیت الخلاء میں جانے کیلئے تیار نہ ھوجائیں۔

جب آپکا دماغ ایک پیغام بھیجتا ھے اسفنکٹر کے پٹھے کو آرام دہ کرنے کیلئے پیشاب نیچے یوریتھرا سے ھوتا ھوا جسم سے باھر نکل جاتا ھے مثانہ جب بھرا ھوا ھوتا ھے وہ ایک اشارہ دماغ کو بھیجتا ھے، تقریبآ ھر دو گھنٹے کے بعد۔ تپ دماغ فیصلہ کرتا ھے آیا کہ اس کو خالی کرنے یہ وقت ھے کہ نھیں ۔ اگر آپ اپنا مثانہ پھلے اشارے پر خالی نھیں کرتے، تو یہ اشارے تیز اور زیادہ ھو جائیں گے۔ آخرکار ، جب مثانہ بھت زیادہ بھر جاتا ھے تو یہ خود سے خالی ھوجائےگا ۔

اگر مثانہ خالی نھیں ھوتا ھے تو انفیکشن یا دوسری مشکلات ھوسکتی ھیں ۔ اگر مثانہ خالی نھیں ھوتا ھے تو پیشاب واپس یوریٹیر اور گردوں میں جاسکتا ھے۔اسکو ریفلس کہتے ھیں اور اس سے گردوں کا انفیکشن ھوسکتا ھے، سکارٹشو، اور آخرکار گردے خراب ھوسکتے ھیں ۔ بہت سے بچوں کیلئے سی آئ سی مثانہ کو خالی کرنے کا ایک طریقہ ھے، جو ریفلس کو روکتا ھے، پیشاب کے انفکشن کو روک سکتا ھے، اور گیلا کرنے واقعات کو بھی روک سکتا ھے ۔

سی آئی سی کرنے کیلئے کن چیزوں کی ضرورت ھوگی:

  • کیتھڑ
  • لبریکینٹ جیلی جیسا کہ موکو یا کےوائی جیلی، کپھی ویسلین منرل تیل استعمال نھیں کریں ۔
  • صابن اور پانی
  • دھلا کپڑا یا وائپز
  • صاف ، خشک تولیہ
  • پیشاب کو جما کرنے کیلئے برتن، اگر ضرورت ھو تو
  • ھاتھ کا شیشہ ، اگر ضرورت پڑے تو۔
  • کیتھڑ کو رکھنے کیلئے برتن یا کوئ تھیلا۔
  • سرکہ یا ایک پانی کا برتن [ یہ جراثیم سے پاک کرنے کیلئے ھے ]

سی آئی سی کرنے کیلئے دس اقدام :

:لرکوں مین سی آئی سی کرنے کے کرنے کے لئے دس اقدام ھیں

  1. ؛تمام چیزوں کو اکٹھی کرکے ایک ایسی جگہ پر رکھ دیں جو کہ با آسانی آپکی پۃنچ میں ھوں
  2. .اپنے بچے کو پیشاب بہت زیادہ زور اور دباو کے بغیر کرنے کو کہیں۔ -
  3.  اس کو ناخن چھوٹے اور صاف رکھنے کو بولیں۔اور اپنے ھاتھ صابن اور پانی سے دھو کر خشک کرنے کو کہِں
  4. .اپنے بچے کو ٹوئلٹ کی طرف رخ کرنے کے لئے کۃیں یا سامنے کرسی رکھیں یا بستر پر کروائیں
  5. اگر بچے کا ختنہ نۃیں ھوا تو اس کو اپنی کھال پیچھے کی طرف رکھنے کے لئے کیتھرائزءشن کے دوران اسکر اپنی پیشاب کی جگہ کے سرون کو اچھی طرح صابن اور پانی سے صاف کرنے کو کہیں 
 لڑکے کے مثانے، مقعدکو بند کرنے والا پٹھا اور پیشاب کی نالی کے ایک جانب سے منظر

اپنے بچے کو کیتھر کے سرے کو موکو یا کے وائی جیلی سے اچھی طرح ملنے کو کہیں ۔

  1. 5 سے 8 سنٹی میٹر حصہ کو ڈھاپنے کی کوشش کریں نالی کے سرے کو تقریبا {2 سے 3 انچ } تک۔  کیتھر کو جیلی ٹیوب میں نہیں ڈالیں - اس چیز کا خیال رکھیں کہ کیتھر کا دوسرا سراایک پیالے میں ھو یا پھر ٹائلٹ میں بیہ جائے  
  2. اپنے بچے سے کہیں کہ اپنے پینس کو پکڑ کر سیدھا رکھے۔اس کو کیتھر کو اس طرح پکڑنا چاھئے جیسے کہ پینسل ھو اور اسکو یوریتھرا میں آہستہ آہستہ ڈالنا چاھئے جب تک کہ اسکا پیشاب آسانی سے بھہ جائے۔ پھر آرام سے کیتھر کومزید تین سینٹی میٹر تک دھکیلیں۔ اسکو اسفینکٹر میں کچھ مزاھمت کا سامنا ھو سکتا ھے۔جو کہ مثانے میں ایک دروازے کا کام کرتا ھے-۰ یہ ضروری ھے کہ آپکا بچہ آہستہ سانس لے اور اپنے پٹھوں کو ڈھیلا چھوڑ دے
  3. .تمام پیشاب کو ٹائلٹ یا برتن میں بھہ جانے دیں
  4. جب پیشاب بہنا بند ھو جائے تو آھستہ سے کیتھر کو نکال دیں۔ پیشاب اس وقت تک بہتا رھے گا جب تک کہ وہ نکلنا بند نہیں ھو جاتا۔ 
  5. .آپکے بچے کو پیشاب والی جگہ دھو لینی چاھیے، اور اسکو اپنی کھال کو معمول کی جگہ پر دھکیل کر ھاتھ دھو لینے چاھیئں

وہ چیزیں جو یاد رکھنی چاھئے :

  • ھمیشہ کیتھڑ کو اچھی طرح سے صاف اور صحیح طریقے سے رکھیں ۔ اس سے متعلق مزید معلومات کہ یہ کس طرح سے کرنا ھے اس صفحے کے آخر میں ھیں ۔
  • ۔ پیشاب کتنا صاف، رنگ اور اسکی بو کی جانچ کریں ۔ یہ انفیکشن یا دوسری مشکلات کو ظاھر کرسکتے ھیں ۔ اگر پیشاب کا رنگ بدل گیا ھے تو آپکو ڈاکٹر یا نرس کو اسکے بارے میں بتایئں ۔
  • ۔ اس چیز کو لکھ لیں کہ کتنا پیشاب آ یا ھے۔ یہ معلومات آپکے ڈاکٹر کو مدد دے گی اور نرس آپکے ساتھ ایک باقاعدہ معمول بنائے گی جوکہ آپکے بچے کیلئے درست ھے ۔

ممکن مشکلات

  • ۔ کیتھڑ آگے نھیں جائے گا، اگر آپکا بچہ کیتھرازیشن کے دوران پر سکون  نھیں ھے تو یوریتھرل اسپنکٹر جوکہ مثانے کا دروازہ ھے وہ بند رھےگا۔ اگر آپکا بچہ کیتھڑل ڈالنے کے قابل نہیں ھے، اگرچہ وہ سکون میں ھے آپکو نرس یا ڈاکٹر کو بلانا چاھئے ۔
  • ۔ کیتھڑ سے خون نکل سکتا ھے۔ کیتھڑ کے عمل سے گزرنے سے ایک ھی وقت میں کچھ خون کے قطرے ظاھر ھوسکتے ھیں۔ اگر یہ اکثر ظاھر نھیں ھوتے تو اس میں کوئی پریشانی کی بات نھیں ھے لیکن ڈاکٹر اور نرس کو بتانا چاھئے۔
  • ۔ پیشاب میں انفیکشن کہ باعث آپکے بچے کو بخار ھوسکتا ھے۔ اگر پیشاب گردآلود ھو جائے اور بخار کے ساتھ اس میں بو محسوس ھو تو آپکو جلد از جلد ڈاکٹر کو بلانا چاھئے ۔
  • -پیشاب میں انفکشن ہو اور آپکے بچے کو بخار نہیں ہو۔ اگر پیشاب گردآلود ہو جائے اور اس کو پانی زیادہ پینا چاہیے ۔ اس بات کا یقین رکھیں کہ وہ کیتھڑائزیشن ٹھیک طریقے سے کر رہا ھے۔ اگر بخار بڑھ جاے تو ڈاکٹر بلائیں۔

سی آئی سی دن میں4 سے 6 مرتبہ کرنا

بہت سے ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ بچے کی ضرورت کے مطابق سی آئی سی دن میں4 سے 6 مرتبہکرنا بہتر رہتا ھے آپکے بچے کو رات کو سی آئی سی کیے بغیر8 گھنٹے سے زیادہ نہیں رہنا چاہیے۔

آپکے بچے کیلئے صحیح کیتھڑ کا نا پ

کیتھڑ کی نالی کی موٹائی ناپی جا سکتی ھے جسے فرنچ ایف آر کہتے ہیں۔ سی آئی سی کرنے کیلئے کیتھڑکو 5 سے 16 ایف آر کی حد تک استعما ل کیا جاتا ھے۔ جتنا چھوٹا ہوگا ِاتنا پتلا ہو گا۔ جو بچے خود کیتھر لگاتے ھیں ان کے لئے لازم ھے کہ وہ وقت پر لگائیں اور بھولیں نہیں۔   اگر ضرورت پڑے تو کیتھڑکے سائزکو ڈاکٹر تبدیل کر سکتا ھے، مثال کے طور پر اگر مثانہ خالی کرنے میں زیادہ دیر لگے، تو کیتھڑجو آپکا بچہ استعمال کر رہا ھے وہ پتلا ہو سکتا ھے۔ - اگر کیتھڑزمین پر گرجاََئے تو دوسرا استعمال کرے۔ -  اپنے بچے کو زیادہ سے زیادہ مشروب دیں تاکہ َاس کے پیشاب کا بہاؤگُردوں کے ذریعے آسان ہو۔

کیتھڑزکو کس طرح صاف کیا جاَئے

کیتھرز کو صاف اور جراثیم سے پاک رکھنے سے پیشاب کے نظام میں انفیکشن سے بچاومیں مدد ملتی ھے۔ کیتھرز کو صاف کرنے کے لئے یہاں دو طریقے مندرجہ ذیل ھیں۔ پہلا طریقہ یہ ھے کہ چیزوں کو استعمال کے بعد صاف کر لیا جائے اور دوسرا طریقہ ھے کہ دن میں ایک بار ابلتے پانی سے دھو کر صاف کر لیں۔ اس کا مطلب یہ ھے کہ کیتھر جراثیم سے پوری طرح پاک ھو جائے جو کہ آپکے بچے کو انفیکشن سے بچانے میں مدد دے گا۔ سٹرلایزینگ کے دو طریقے ھیں۔ ابلتے پانی سے دھونا یا سرکے سے دھونا۔

طریقہ نمبر 1 : کیتھڑز کی صفائ - استعمال کے فورآ بعد

  • ۔ کیتھڑز کو گرم ، صابن والے پانی اور اچھی طرح سے صاف کرلیں اندر اور باھر سے ھاتھ
  • دھونے کا محلول یا برتن صاف کرنے والا صابن اچھی صفائ دیتا ھے اور محفوظ ھے ۔ ۔ آپ کیتھڑز کو صاف کرنے کیلئے اک سرنج بھی استعمال کرسکتے ھیں ۔ ایک سرنج ایک
  • پلنگر کے ساتھ ایک خالی نالی ھوتی ھے ۔ ۔ کیتھڑز کو ایک تولیہ کے ساتھ خشک کرلیں اور اسکو پاسٹک کے لفافے میں محفوظ کرلیں
  • تاکہ اس کو دن کے آخر میں جراثیم کش بنایا جاسکے ۔ ۔ دوسرے طریقہ پر جائیں یا آپشن نمبر 1 یا 2 ۔

طریقہ نمبر 2 : جراثیم سے پاک - دن میں ایک دفعہ

نرس آپکو بتائے گی کہ اگر آپکو کیتھڑز کو آ بلتے ھوئے پانی میں جراثیم سے پاک کرنے کی ضرورت ھے یا آپ اسے صرف سرکہ سے جراثیم پاک کرسکتے ھیں ۔

آپشن نمبر 1 : آبلتے ھوئے پانی میں جراثیم سے محفوظ رکھنا

  • ۔ دن میں ایک دفعہ کیتھڑز کو ایک بڑے برتن میں آبلتے ھوئے پانی کے ساتھ صاف کریں تقریبآ 10 منٹ تک ۔
  • ۔ کیتھڑز کو باھر نکالنا نھیں بھولیں ورنہ یہ خراب ھو سکتے ھیں ۔
  • ۔ ھوا میں خشک کرنے کیلئے تمام کیتھڑز کو کاغذ کے تولیہ پر رکھیں ۔ یہ اھم ھے کہ کیتھڑز کے اندر نمی یا پانی کا نشان نھیں ھو ۔ کیونکہ یہ جراثیم کے اکٹھے ھونے کا ایک بھترین ذریعہ ھوگا ۔
  • ۔ کیتھڑز کو ایک صاف زپ والے پلاسٹک کے لفافے میں محفوظ کریں یا کسی ایک برتن میں ۔
  • ۔ ایک ھی کیتھڑز کو آپ ایک ھفتہ تک دوبارہ صاف کرکے استعمال کرسکتے ھیں یہاں تک کہ یہ کھردرہ ، سخت یا ٹوٹا ھوا یا کسی بھی طرح سے خراب نہ ھوجائے ۔

آپشن نمبر 2 : سرکہ سے جراثیم سے محفوظ کرنا

  • ۔ کیتھڑز کو گرم صابن والے پانی سے صاف کریں ۔
  • ۔ دو دفعہ پانی سے اچھی طرح صاف کریں ۔
  • ۔ کیتھڑز کو 30 منٹ کیلئے کمرے کے درجہ حرارت کے پانی کے مطابق ایک بیسن میں سرکہ کے 250 ملی لیٹر ( ایک پیالی ) کے محلول میں ڈال دیں ۔
  • ۔ کیتھڑز کو صاف پانی سے دھو لیں ۔
  • ۔ کیتھڑز کو ھوا سے خشک کرنے کیلئے ایک صاف کاغذ کے تولیہ پر رکھیں ۔ یہ ضروری ھے کہ کیتھڑز کے اندر کوئی نمی یا گیلا دھبہ موجود نھیں ھو ۔
  • ۔ کیتھڑز کو ایک صاف زپ والے پلاسٹک کے لفافے میں محفوظ رکھیں یا کسی برتن میں ۔
  • ۔ ایک ھی کیتھڑز کو آپ ایک ھفتہ تک استعمال کرسکتے ھیں یھاں تک کہ کھردرہ، سخت، ٹوٹا ھوا یا کسی بھی طرح سے خراب نہ ھو جائے ۔
Last updated: نومبر 06 2009