فروغ پانے میں ناکامی وہ ھوتی ھے جب بچہ وقت کے ساتهہ نہیں بڑھتا ۔ علاج نا کرنے سے خطرہ ھوتا ھے کے بچے کا قد چھوٹا رھے اور بچہ برتاو ، جزباتی اور نشوونما کے فروغ میں کم رهے
فروغ پانے میں ناکامی کی وجوھات
بچہ کا اپنی عمر سے کم بڑھنے کا مطلب ھرگز نہں کہ بچہ فروغ نہں پا رھا۔ مثلاً ورسیدہ بچے اور جن بچوں کے جنینی کے فروغ میں حمل کے دوران رکاوٹ رھی ھو وہ بچے فروغ کے چارٹ میں پانچویں صدویہ پے ھیں۔ جب تک بچہ سہی طرح سے بڑھ رھا ھے وہ بچہ ٹهیک فروغ پا رھا ھے۔
بعض اوقات جو بچے ماں کا دودہ پیتے هیں انکا وزن کم تییزی سے بڑبهتا هے اسکی وجه ماں که دوده کی کمی یا دوده پلانے کے طریقے میں غلطی هو سکتی هے. اس میں دوده پلانے کا ماهر مفید هوتا هیں۔.
فروغ میں کمی کی کئ وجوھات ھوسکتی هیں۔ ایک بڑی وجھ سختی (سٹرس) ھے۔ مثلاً اگر ماں اداس هو تو بچے کو خوراک دینے میں مشکل ھوتی ھے۔ آسکا اثر بچے پر پڑھتا ھے اور بچہ اپنے آپ کو ہٹا لیتا ھے۔ اور اگر والدین زیادہ پریشان ھوں اور بچے کو ذ بردستی خوراک د ینے کی کوشش کریں تو بچہ خوراک لینے میں مشکل د یتا ھے اور بچے کے فروغ میں کمی ھو جاتی ھے
اگر بچہ کو پتلا فارموله دوده دیا جائے تو بچه کم حرارے حاصل کرے گا اور وه فروغ نہںپائے گا. کچهہ بچے جو گائے کے دوده سے حساس هیں وه فارمولا دوده سے مقوی اجزا حاصل کرنے میں مشکل کا سامنا کرتے هیں. کچهہ بچوں کو مخصوص قسم کی مشکلات هوسکتی هیں مثلاَ گیسٹروفیگیل ریفلکس یا پیدائشی نقص هوجو که بچے کو مقوی اجزا حاصل کرنے میں رکاوٹ بننے کا سبب بنتی هیں
کچهہ بچوں میں ایسی بیماریاں هوتی هیں جس کی وجه سے بچه مقوی اجزا جزب نہی کر پاتا. مثلاَ شکمی، سیسٹک فائبروسِس، جگر، معده اور آنت سے متعلق کی بیماریاں شامل هیں۔
فروغ پانے میں ناکامی کی تشخیص
فروغ میں کمی کا علاج عموماََ فیملی یا بچوں کا ڈاکٹر کرتا هے. غذائیت کی کمی اور بڑهنے کی مشکلات کو روکنے که لیے فوری تشخیص اور علاج کی ضرورت هوتی هے. فروغ میں کمی کی تشخیص کا بهترین طریقه هے که وقت که ساتهہ بچہ کا وزن، قد اور سر کا قطر کا ذائچہ بنایا جائے اور اسکا موازنہ بڑهنےکے معیارکے بنائے هوئے چارٹ سے کیا جائے
عالمی اداره صحت کہ مطابق لڑکیوں کے وزن اوربڑاهوےکےکهچہ چارٹ نیچے دکهائے گئے هیں
- عمرکےمطابق وزن (صرف انگریزی زبان میں دستیاب)
- عمر کے مطابق لمبائی (صرف انگریزی زبان میں دستیاب)
- وزن کے مطابق لمبائی (صرف انگریزی زبان میں دستیاب)
عالمی اداره صحت کہ مطابق لڑکوں کے وزن اوربڑاهوےکےکهچہ چارٹ نیچے دکهائے گئے هیں
- مطابق وزن (صرف انگریزی زبان میں دستیاب)
- مطابق لمبائی (صرف انگریزی زبان میں دستیاب)
- مطابق لمبائی (صرف انگریزی زبان میں دستیاب)
آپکے بچہ کا ڈاکٹر اپکے علاقے کا منظورشده چارٹ استمعال کرے گا
قومی اداره صحت کے مطابق فروغ میں کمی کا مطلب مندرجہ ذیل هے
بچہ کا وزن بنائے هوئے معیارسے ایک تہائ هو
بچہ کا وزن بمقالہ بڑهنے کے بنائے هوئے معیارسے ۲۰ فیصد کم هو ، یا
پہلے سے منظورشده نشوونما کے گراف سے کم بڑهنا
دوسری طرف بہت سے فیملی ڈاکٹرں کی تشخیص کے مطابق بچہ اس وقت فروغ نہں پاتا جب بچہ کا وزن اپنی عمر کے لہاظ سے پانچوے حصہ سے کم هویا وزن اپنی عمرکے حساب سے چارٹ کی دولکیروں کوپارکرجا ئے کچهہ فیملی ڈاکٹر بچے کی اُس وقت تشخیص کرتے هیں جب بچے کا وزن یا قد معیارسے دس فیصد سے نیچے گر جائے
اگر ڈاکٹر فیصله کر لے که اپ کا بچہ سہی طریقے سے فروغ نہی پا رها تو ڈاکٹر احتیاط سے تشخیص کرے گا اور آپ سے نیچے لکهی هوئی چیزوں کے بارے میں پوچهے گا
خوراک دینے کا طریقه : ایک دن میں فارمولہ یا ماں کے دوده اور خوراک کی مقدار، فارمولہ بنانے کا طریقه اور کیا اپکو بچے کو خوراک دینے میں کوئی مشکل پیش آتی هے
طبی تاریخ : آپکے بچے کی پیدآئش کے بارے میں معلومات کوئی حالیہ مرض یا شدید مرض،ماضی میں ہسپتال میں داخلہ ، کوئی چوٹ ، حادثہ یا پیٹ اور آنت کی بیماری
ماضی یا حال میں دی گئ دوائیں
سماجی تاریخ : بچے کی نگرانی کرنے والے کا تجزیہ کرنا، اور غفلت کی تاریخ کا معلوم کرنا یا دیکهنا کے فیملی میں کوئی تھکا دینے والی (اسٹرس) کے حالات تو نہی هیں
فیملی کی تاریخ : تشخیص کرنا کہ فیملی میں کوئی طبی کیفیت تو نہی یا بچے کے کسی بہن بھائی میں فروغ پانے کی کمی تو نہی
ڈاکٹر اپکے بچے کی تشخیص کرے گا اور تجزیہ کرے گا کہ بچے کو نشوونما کی ترقی میں کوئی مشکل تو نہی کیونکہ یہ چیز فروغ میں ناکامی والے بچوں میں هو سکتی هے
ڈاکٹر آپکے بچے کا طبی معائنہ کرے گا۰ وه تجزیہ کرے گا کہ بچے میں نشو و نما میں کمی کی وجہ کم پرورش تو نہی۰ڈاکٹر دیکهے گا کہ بچے کو کوئی خلقی یا کوئی اور مرض لاحق تو نہی جس کی وجہ سے نشوونما میں کمی هو رهی هو۰ ڈاکڑ اس بات پر بهی نظر رکهے گا کہ بچے کو نظرانداز تو نہی کیا جا رها یا اسکے ساتہ برا برتاوں تو نہی هو رها ۰
ڈاکٹر دیکهے گا کہ آپکا بچا آپ سے کتنا تعاون کرتا هے۰ آپکو کہا جا سکتا هے کہ آپ سنیک ساتهہ لائیں اور ڈاکڑ کی موجودگی میں بچے کو خوراک دیں اور یہ اس وقت بہتر هوتا هے جب بچہ بهوکا هو۰ ڈاکڑ آپکے بچے کے مزاج اور آپ اُسکے اشاروں کا کیسے جواب دیتے هیں کا تجزیہ کرے گا. یہ سب باتیں ڈاکڑکو بچے کا بہترین علاج تجویز کرنے میں مد د گارثابت هونگی
ڈاکڑ اِس وقت تک لیبارٹری ٹیسٹ تجویز نہی کرے گا جب تک کسی بیماری کا شبہ نا هو . لیکن اگر بچے کی خوراک کی تبدیلی کے باوجود نشوونما میں کمی برقرار رهے تو ڈاکڑ خون اور پیشاب کے ٹیسٹ کے لیے کہہ سکتا هے
فروغ پانے میں ناکامی کو روکنے کا طریقہ
فروغ پانے میں ناکامی کو روکنے میں پہلا قدم یہ هے کہ آسباب معلوم کرکے علاج کیا جائے. جب علاج شروع هو جائے تو بچے کی خوراک میں تبدیلی کے ساتهہ فروغ پانے میں ناکامی پے قابوپایا جا سکتا هے. فروغ پانے میں ناکامی والے بچوں کو ذیاده حراروں والی خوراک کی ظرورت هوتی هے تاکہ بچہ آپنا وزن اور نشو و نما میں اظافہ کرسکے . اسکے بعد جب تک بچے کا وزن اپنی عمرکہ لحاظ تک بڑھ نہ جائے اور وزن برقرار رهے اس وقت تک مہینہ میں ایک دفعہ ڈاکٹر کو ضرور دیکهانا چاہیے
ننھے بچے کو بالغوں کے مقابلے میں فی کلو تین گنا زیاده حراروں کی ضرورت هوتی هے. اِس سے اندازه لگایا جا سکتا کہ ننھے بچوں میں کسطرح نشو و نما کی کمی هو جاتی هے. اگر آپکو آپنے بچے کی خوراک کی مقدارکی جو وه لے رہا ہےفکرهے تو آپ تین دن کی خوراک لینے کا نمونہ ڈائری میں درج کرنے کی کوشش کریں. اس نمونے میں تین دن کے دوران بچہ کو کیا خوراک اور کتنی مقدار دی گئ وه لکهیں اور یہ ڈاکڑ کو دکهائے تاکہ وه بچے کے کهانے اور توانائ کہ استمعال کی تشخیص کر سکے
اگر ڈاکڑ تشخيص کر لے کہ آپکا بچا فروغ میں کمی کا شکار هے تو اپکو هر روز لینے والے حراروں کی مقدار میں اضافہ کرنا پڑے گا. جو بچے فروغ میں کمی کا شکار هیں انکو روزانہ کی مقرره مقدار سے پچاس فیصد زیاده حراروں کی ضرورت هوتی هے اپنے وزن کے حساب سے.مثلاّ صحت مند ننھا بچه جو کہ ۱۰دن سے لے کر ایک مہینہ تک کا هو اسکوتقریباً۱۲۰حرارے فی کلوکے حساب کی ضرورت هوتی هے مگر اِسی عمرکا بچہ جو فروغ میں کمی کا شکار هے اسکو تقریباً ۵۰فیصد زیاده یعنی ۱۷۰حرارے فی کلو کے حساب سے ضرورت هوتی هے
اگر آپکا بچہ ابهی تک ماں کا دوده یا بوتل سے دوده پی رها هے اور ابهی تک ٹھوس غذا نہیں کها رها اور اپکا ڈاکڑ سمجهے کہ بچے کو زیاده حراروں کی ضرورت هے تو وه زیاده حراروں کے لینے کا طریقه اپکو بتا دے گا
اگر آپکا بچہ ٹھوس غذا کها رها هے تو حرارے بڑهانے کے لیے چاول کا دلیا دوسرے نرم کیے هوئے کهانے میں ملا کر کهلائے. زیاده حراروں والے دودھ بهی ملتے هیں. ڈاکڑ سے اِس بارے میں مشوره کریں کہ یہ دودھ آپ اپنے بچے کو دے سکتے هیں یا نہں
تهوڑے بڑے بچوں میں حراروں کی مقدار میں اضافے کے کئ طریقے هیں. آپ مزیدار، زیاده چربی والی اشیا مثلاّ پنیر،کھٹی کریم یا مکهن دوسری خوراک میں شامل کر سکتے هیں. متعدد حیاتین بچے کی حیاتین اور معدنیات کی ضرورت کو پورا کرسکتی هیں مگردینےسے پہلے ڈاکڑ سے مشوره کرلیں
یہ قابلِ فہم بات هے کہ آپ بچے کے فروغ کی کمی پے پریشان هونگے مگر یہ خیال رہے کہ آپ بچے کوزبردستی کهانے پے مجبور نا کریں. کوشش کریں کہ خوراک وقت پر،خوشگوار طریقے سے دیں اور جلد بازی کے بغیر. آپ بچے کہ ساته کهانا کهائیں. اگر آپکا بچہ ٹھوس غذا کهاتا هے تو دهیان کریں کہ بچہ اونچی کرسی پے سیدها بیٹها هے اور اُسکا سر سیدها هے.تهوڑی خوراک سے شروع کریں تاکہ بچہ تنگ نہ آجائے اور آہستہ آہستہ مقدار بڑهاتے جائیں. مختلف قسم کی خوراک کهانے کو دیں اور بچے کا حوصلہ بڑھائیں. اگر اُسکو چاروں خوراک کہ گروپ سے متعارف کرا دیا گیا ہے تو ہر صورت میں ایک گروپ میں سے کوئی سی بهی ایک چیزهر خوراک میں شامل کریں
ان سب اقدامات کہ بعد بهی اگر بچے کا وزن نہں بڑهتا تو پهر ماہر ڈاکڑ یا ڈاکڑوں کی ٹیم سے رجوع کرنا پڑے گا. شروع میں ڈاکڑ،نرس، غذائیات دان، سماجی کارکن، ماہر نفسیات کی مشترکہ ٹیم کابل عمل نہ لگے مگرجب بچہ ناقبل تشخیص یا مشکل سماجی حالات کا شکار هوتو یہ سب سے بہتر طریقہ هے