آپکے بچے کو فلوٹیکا سون نامی دوائی لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ معلوماتی صفحہ وضاحت کرتا ہے کہ فلوٹیکا سون کس طرح کام کرتی ہے۔ اسے کس طرح دیتے ہیں اور اس کے غیر مفید اثرات کیا ہیں اور اس دوائی کو لینے سےآپ کے بچے کو کیا مشکلات پیش آتی ہیں۔
آپکے بچے کو پیرازینامائیڈ نامی دوا لینے کی ضرورت ھوگی۔ پیرازینامائیڈ کیا کرتی ھے، اسکو کیسے دیا جاتا ھے اور اسکے ممکنہ ضمنی اثرات کے بارے میں جانئے۔
آپکے بچے کو آئزونیازڈ نامی دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ آئزونیازڈ کیا کرتی ہے، اسکو کس طرح دیا جاتا ہے اور اسکو لینے کے بعد آپکے بچے کو کس طرح کے مسائل اور ضمنی اثرات پیش آئیں گے۔
آپکے بچے کو پریماقوائن نامی دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ پریماقوائن کیا کرتی ہے، اسکو کس طرح دیا جاتا ہے اور اسکو لینے کے بعد آپکے بچے کو کس طرح کے مسائل اور ضمنی اثرات پیش آئیں گے۔
نوزائیدہ بچے کے سونے کو مزید خوشگوار بنانا سیکھیئے۔ معلومات کی گہرائی میں سونے کی پوزیشن اور اچانک موت واقع ہونے کے بارے میں بھی معلومات مہیا کی گئی ہیں۔
مرگی کے دوروں کا ایک جائزہ، معلومات اور ان کا علاج
آپکے بچے کو دوا کی ضرورت ھے جسے ایتھامبوٹول کہتے ھیں۔ اس پرچے میں یہ بتایا گیا ھے کہ اس دوا کو کیسے استعمال کرنا ھے اور جب بچہ یہ دوا استعمال کرتا ھے تو اس کے کون کون سے ممکنہ ذیلی اثرات ھو سکتے ھیں۔
آپکے بچے کو سیفیکسیم نامی دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ سیفیکسیم کیا کرتی ہے، اسکو کس طرح لیا جاتا ہے اور اسکو لینے کے بعد آپکے بچے کو کس طرح کے مسائل اور ضمنی اثرات پیش آئیں گے۔
خصیہ دوزی کیلئے سرجری نیچے نہ اترنے والے خصیہ کو سکروٹم میں لانے کیلئے کیا جانے والا آپریشن ہے۔ خصیہ دوزی سے متعلق سرجری اور اس کے بعد اپنے بچے کی دیکھ بھال کے بارے میں پڑھیں۔