گھر پر زخموں کی نگہداشت کے بارے میں معلوم کریں۔ معلوم کریں کہ زخم کو کس طرح صاف رکھیں، یہ معلوم کریں کہ آپ کے بچے کو کب تک ٹانکے لگے رہیں گے اور زخم کے نشان سے بچنے کیلئے کیا کیا جاسکتا ہے۔
آسانی سے سمجھ میں آنے والا جائزہ جس میں خون کی خرابی یا بے ترتیبی کی وجوھات ، علامات اور علاج کے بارے میں بتاتا ھے جسکی وجہ جننیات کی خرابی ھوتی ھے،جو خون میں ھیموگلوبین کی پیداوار کو کنٹرول کرتی ھیں۔
تپ غدی یا مونو وائرل انفیکشن کی ایک قسم ھے۔ اس کے نشانات اور علامات جاننے کے لئے سیکھیے اور یہ کہ آپ اپنے بچے کی گھر پر دیکھ بھال کس طرح کر سکتے ھیں
بچوں کے سونے سے متعلق عمومی مسائل کے بارے میں سیکھیں، کوئی بچہ کیوں روکر اٹھتا ہے۔ اور کس طرح اپنے بچے کو پوری رات سونے میں مدد کریں، جیسے دن میں سونے کے اوقات کو کم کرکے۔
نیزوجیسٹرک [این جی] ٹیوب سے بچے کو خوراک دینے کے دوران پیش آنے والے مسائل سے نمٹنا سیکھیں۔
خصیہ دوزی کیلئے سرجری نیچے نہ اترنے والے خصیہ کو سکروٹم میں لانے کیلئے کیا جانے والا آپریشن ہے۔ خصیہ دوزی سے متعلق سرجری اور اس کے بعد اپنے بچے کی دیکھ بھال کے بارے میں پڑھیں۔
آپکے بچے کو انفیکشن کے لئے کلوکزاسلن نامی دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ کلوکزاسلن کیا کرتی ہے، اسکو کس طرح دیا جاتا ہے اور اسکو لینے کے بعد آپکے بچے کو کس طرح کے مسائل اور ضمنی اثرات پیش آئیں گے۔